
قومی خبریں


سرد موسم میں صبح کی سیر، دل کے مریضوں کے لیے کن خطرات کا باعث بن سکتی ہے؟
الینوائے میں ڈیموکریٹ امیدوار نبیلہ سید نے ری پبلکن کے ڈاربی ہلز کو شکست دیدی
امریکی ریاست الینوائے میں ڈیموکریٹ امیدوار نبیلہ سید نے ری پبلکن نشست جیت کر ریاستی سینیٹ کی رکن منتخب ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔

پاکستان پوسٹ میں مبینہ غیر قانونی بھرتیاں، نیب اور ایف آئی اے نے اسعد محمود کو طلب کرلیا
ڈبلیو ڈبلیو ای میں واپسی، ’جان سینا کلاسک‘ ٹورنامنٹ کا اعلان
اورلینڈو: ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ کے لیجنڈری ریسلر اور 17 مرتبہ کے عالمی چیمپئن جان سینا نے اپنے نام سے منسوب ایک نئے میگا ایونٹ ’جان سینا کلاسک‘ کی تفصیلات کا اعلان کر کے مداحوں میں جوش و خروش پیدا کر دیا ہے۔ یہ ٹورنامنٹ ایک خاص سنگ میل ثابت ہوگا۔
امریکی انتخابی نتائج کے بعد عالمی مالیاتی منڈیوں میں مندی، اسٹاک انڈیکس نیچے آگئے
امریکی انتخابی نتائج کے بعد عالمی مالیاتی منڈیوں میں مندی کا رجحان دیکھا گیا، جہاں امریکا کے بڑے اسٹاک انڈیکسز میں کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ ڈالر بھی دیگر اہم عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں کمزور ہوگیا۔

امریکی سینیٹ انتخاب: مسلم شناخت کے بجائے پالیسی ایجنڈے پر توجہ ہے، عبدالسید

ایران جنگ سے ہر امریکی خاندان کو 2 ہزار 147 ڈالر کا نقصان، موڈیز

ایران میں جوہری حملے اور تابکاری کے خطرات کے پیشِ نظر طبی حفاظتی ہدایات جاری

پوپ لیو چہاردہم امریکی انتخابات میں ووٹ ڈالنے والے پہلے پوپ بن گئے

ایران پر بڑے حملے کا وقت آگیا: انتخابی شکست کے بعد ٹرمپ کی بڑی فوجی کارروائی کی دھمکی

غزہ میں زخمی فلسطینیوں کا علاج کرنے والے ڈاکٹر آدم حموی کانگریس کے رکن منتخب

یورپ میں 2 روز کے دوران 8 مسافر طیاروں کو بم کی جھوٹی دھمکیاں، فضائی آپریشن متاثر

حکومت کا ایل پی جی سیکٹر میں کوٹہ سسٹم ختم کرنے اور مسابقت بڑھانے کا اعلان

مستحق افراد کو بی آئی ایس پی ڈیٹا کے ذریعے ایل پی جی پر ریلیف دیں گے، وزیر پیٹرولیم

انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر پاکستان کا جی ایس پی پلس اسٹیٹس خطرے میں

کراچی میں جعلی میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹس فروخت کرنے والا ریٹائرڈ افسر گرفتار

محمد عامر افغانستان پریمیئرلیگ میں قندھار واریئرزکا حصہ بن گئے

شمالی امریکا اور یورپ ایک ہیں: دنیا میں 7 نہیں 6 براعظم ہونے کا حیران کن دعویٰ

انتخابات کے نتائج گمان سے زیادہ اچھے ثابت ہوں گے، بائیں بازو كو امریکا پر قبضہ نہیں کرنے دوں گا: ٹرمپ

امریکی ریاست فلوریڈا میں تباہ ہونے والا طیارہ فضا میں ہی ٹوٹنے لگا تھا، 9 افراد ہلاک

کیا ایران پر فوری حملے کا خطرہ ٹل گیا؟ ٹرمپ نے اہم بیان جاری کردیا

فوسل ایندھن کا خاتمہ: برازیل نے تیل و گیس کا متبادل منصوبہ شروع کردیا
