
قومی خبریں


ستائیسویں ترمیم پر بیان سے بلاول بھٹو کی نااہلی کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے: راناثناء

یمن میں انسانی بحران کا معاملہ مزید سنگین ہوتا جا رہا ہے‘ اقوام متحدہ

نوجوان نسل چوہدری سالک حسین کی قیادت میں کرپشن کے خلاف جدوجہد کا ہر اول دستہ بن گئی: ق لیگ

ٹرمپ اور تھائی لینڈ کے درمیان بڑے تجارتی معاہدے: امریکی برآمدات پر تمام ٹیرف ختم

بلاول صوبوں کی مخالفت کرکے کراچی کو اس کے حق سے محروم رکھنا چاہتے ہیں، ایم کیو ایم

جماعت اسلامی کے ٹاؤنز عوام کو صحت کی سہولیات فراہم کر رہے ہیں، منعم ظفر

پیٹرول مزید 3 روپےسستا، ڈیزل کی قیمت برقرار:نوٹیفکیشن جاری

فضائی سفر کے دوران طیارہ شدید جھٹکوں کی زد میں آگیا، 5 مسافر متاثر

روسی فوجی طیارہ مغربی سائبیریا میں گر کر تباہ،17 افراد ہلاک

بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر دسویں بارساف فٹبال چیمپئن کا ٹائٹل جیت لیا

نیا صوبہ: وزارت اعلیٰ گجرات کے پاس آئے گی،موسیٰ الٰہی
جی ٹی اے 6 کی ریلیز پر بھارتی کمپنی کا ملازمین کو چھٹی دینے کا فیصلہ
دنیا بھر میں ویڈیو گیم کے شوقین افراد کو جس نئی گیم کا طویل عرصے سے انتظار ہے، اس کی آمد نے ملازمت پیشہ افراد میں بھی خاصا جوش و خروش پیدا کردیا ہے، یہاں تک کہ بھارت کی ایک کمپنی نے اپنے عملے کو نئی گیم کھیلنے کا موقع فراہم کرنے کے لیے باقاعدہ تعطیل دینے کا اعلان کردیا۔

عمران نے ساری زندگی کسی سے وفا نہیں کی،خواجہ آصف

سندھ کے 6 اضلاع کی 8کونسلز میں بلدیاتی ضمنی انتخابات 22نومبر کوہونگے،الیکشن کمیشن

سندھ انسٹی ٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ اینڈ نیونیٹالوجی میں نومولود بچوں کی شرح اموات میں کمی ریکارڈ
ایلون مسک کا دنیا کی سب سے بڑی عمارت تعمیر کرنے کا منصوبہ سامنے آگیا
امریکی ارب پتی کاروباری شخصیت ایلون مسک نے ٹیکساس میں دنیا کے سب سے بڑے صنعتی مراکز میں سے ایک تعمیر کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا ہے، جس کے تحت مصنوعی ذہانت، جدید کمپیوٹر چپس، خودکار گاڑیوں، انسان نما روبوٹس اور خلائی ٹیکنالوجی کی تیاری کے لیے ایک وسیع و عریض کمپلیکس قائم کیا جائے گا۔ مجوزہ منصوبے کا حجم اس قدر غیر معمولی ہے کہ تکمیل کے بعد یہ دنیا کی سب سے بڑی عمارتوں میں شمار ہوسکتا ہے۔

مسئلہ فلسطین کا منصفانہ حل اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ہونا چاہیے، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل
ڈاکٹر احمد سلمان غوری آئندہ دو سالوں کے لیے پیما کے مرکزی صدر منتخب
پشاور: پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن پیما کے آئندہ دو سال کے لئے کراچی کے کنسلٹنٹ کارڈیالوجسٹ ڈاکٹر احمد سلمان غوری کو مرکزی صدر منتخب کرلیا گیاہے۔

دوسرا ٹیسٹ: پاکستان کے خلاف سری لنکن ٹیم صرف 98 رنز پر ڈھیر ہوگئی

سسٹم تباہ نہیں ہوا اسے تباہ کرایا گیا، ری سیٹ غیر سیاسی نہیں سیاسی ہونا چاہیے: بلاول بھٹو

ملک میں آج سونے کی قیمت میں آج کوئی تبدیلی نہیں ہوئی

دماغی سرجری کے بعد مریض کو ہر انسان میں بلی دکھائی دینے لگی
