بدھ 19؍جمادی الاول 1444ھ 14؍دسمبر 2022ء

Browsing Category

Science

ٹریفک کا شور روبن کو غصیلا بنا دیتا ہے، تحقیق

کیمبرج: ایک تحقیق کے مطابق ٹریفک کا شور شرابہ صرف انسانوں کو ہی نہیں بلکہ پرندوں کی ایک قسم روبن کو بھی انتہائی غصیلا کر دیتا ہے۔ خوبصورت پر اور چہچہاہٹ کی وجہ سے پسند کیے جانے والے یورپی روبن دراصل بہت جارح مزاج مخلوقات میں سے ہیں، جو…

اب صارفین واٹس ایپ پر اپنے اوتار بنا سکیں گے

کیلیفورنیا: انسٹینٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے حالیہ دنوں میں متعدد فیچر متعارف کرائے جانے کے بعد اب ایک اور دلچسپ فیچر متعارف کرانے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ میٹا کی ذیلی کمپنی واٹس ایپ نےاعلان کیا ہے کہ وہ اپنے پلیٹ فارم پر…

واٹس ایپ جلد ہی 15 نئی ایموجیز پیش کرے گا

سان فرانسسكو: واٹس ایپ نے نہ صرف پہلے پیش کردہ آٹھ ایموجیز کو بہتر بنانے کا اعلان کیا ہے بلکہ بہت جلد مختلف صورتوں کو بیان کرنے والے مزید 15 ایموجی بھی سامنے آئیں گے تاہم اس سے قبل منتخب صارفین اور بی ٹا ٹیسٹر ان کی آزمائش کریں گے۔…

نکاسی آب کی لائنوں کا جائزہ لینے والا روبوٹ

شیفیلڈ: برطانیہ کے محققین ایسے چھوٹے روبوٹ بنا رہے ہیں جو نکاسی آب کے پائپ میں جاکر ان کو درپیش بلاکیج یا لیکیج مسائل کی نشان دہی کرسکتے ہیں۔ برطانیہ میں تقریباً 4 لاکھ 99 ہزار کلومیٹر طویل زیرِ زمین پانی کے پائپ نصب ہے جبکہ ان کی جانچ…

ایپل کا سب سے پہلا کمپیوٹر نیلامی کے لیے پیش

بوسٹن: ایپل کا سب سے پہلا مکمل طور پر فعال ایپل 1 کمپیوٹر نیلامی کے لیے پیش کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اس مشین، جس پر ایپل کے بانی اسٹیو جابز نے اپنے ہاتھوں سے نمبر ڈالے تھے، کے ساتھ وہ تمام چیزیں آئیں گی جو اس مشین کو چلانے کے…

یوٹیوب نے سال 2022 کی مشہور ترین ویڈیو اور یوٹیوبر کی تفصیلات پیش کردیں

سان فرانسسكو: آن لائن ویڈیو کے سب سے بڑے پلیٹ فارم یوٹیوب نے سال 2022 کی مقبول ترین ویڈیو، یوٹیوبر کے چینل اور اشتہارات کی تفصیلات دی ہیں جنہیں یہاں دیکھا جاسکتا ہے۔ تاہم یہ رحجانات صرف امریکا سے تعلق رکھتے ہیں۔ اس میں گیمنگ سے وابستہ…

فارم کی گائے کےلیے اسمارٹ واچ ایجاد

بیجنگ: وہ دن دور نہیں جب مخصوص اسمارٹ واچ فارم میں مویشیوں اور گایوں کی صحت، دودھ اور بچوں کی پیداوار اور ان کی نقل وحمل پر نظر رکھ سکے گی۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ جانوروں کے چلنے پھرنے سے ہی  اسمارٹ واچ بجلی بناتی رہے گی۔ چینی ماہرین نے…

ایلون مسک کی کمپنی پر جانوروں کے قتل کے الزامات پر مزید تفصیلات سامنے آگئیں

کیلیفورنیا: معالجین کے ایک گروپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایلون مسک کی کمپنی نیورالِنک ’برین-مشین انٹرفیس‘ بنانے کے لیے بندروں کے عضو کاٹ رہی ہے اور ان کو مار رہی ہے۔ فزیشن کمیٹی فار رسپانسبل میڈیسن(پی سی آر ایم) نے حال ہی میں ویب سائٹ پر اس…

15 ٹن وزنی شہابی پتھر سے دو نئی معدنیات دریافت

البرٹا: صومالیہ میں گرنے والے غیر معمولی بڑے شہابی پتھر سے دو نئی معدنیات دریافت ہوئی ہیں اور غالباً اس میں ایک اور تیسری معدن سائنس کے لیے بالکل نئی ہوسکتی ہے۔ مشرقی افریقہ کے ملک صومالیہ کے ایک کم آبادی والے گاؤں میں گرنے والے دو…

ہائیڈروجن سے جیٹ انجن چلانے کا کامیاب تجربہ

لندن: موسمیاتی تبدیلی کے پیشِ نظر کاربن اخراج میں کمی لانے کے لیے رولز رائس کے انجینئروں نے ہائیڈروجن سے چلنے والے جیٹ انجن کی کامیاب تجربہ کرلیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق آزمائش میں استعمال کیا گیا انجن تبدیل شدہ رولز رائس اے…