Browsing Category
Jasarat
آرمی چیف سے امریکی وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی وزیرخارجہ انتھونی بلنکن کاٹیلیفونک رابطہ ہو اہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ٹیلیفونک رابطے میں باہمی دلچسپی کے امور اور…
حکومت کا تحریک لبیک پر پابندی عائد کرنے کا اعلان
وفاقی حکومت نے تحریک لبیک پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔
اسلام آاباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ تحریک لبیک پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے، پنجاب حکومت نے…
این سی او سی: رمضان المبارک کیلیے خصوصی ایس او پیز جاری
اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے رمضان المبارک کیلئے خصوصی ایس او پیز جاری کی گئی ہیں جبکہ لاک ڈاؤن کے دوران ایمرجنسی کے علاوہ غیر ضروری نقل و حرکت پر پابندی ہوگی۔…
سعد رضوی گرفتار: کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں سڑکیں بند
پاکستان تحریک لبیک (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد رضوی کی گرفتاری کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج کے باعث سڑکیں ٹریفک کے لیے بند ہیں۔
کراچی ٹریفک پولیس کے مطابق کورنگی، حب ریور روڈ، اورنگی…
وزیر داخلہ کا سڑکیں بند اور احتجاج کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے ملک کے مختلف علاقوں میں احتجاجی دھرنے اور سڑکیں بند کرنے والوں سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ کرلیا۔
ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ احمد رشید کی زیرِ صدارت امن و امان سے متعلق…
جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے سابق امیر مقبول احمد انتقال کرگئے
ڈھاکہ: جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے سابق امیر مقبول احمد 83 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔
تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے موجودہ امیر ڈاکٹر شفیق الرحمن نے فیس بک پر ایک پوسٹ کے ذریعے…
کورونا وائرس مزید 58 جانیں لے گیا
کورونا کی تیسری لہر مزید خطرناک، مہلک وائرس ایک ہی روز 58 جانیں لے گیا۔
این سی او سی کے مطابق ملک بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 7 لاکھ 25 ہزار 602 ہوگئی، 24 گھنٹے میں کورونا کے مزید 4584 کیس…
‘اوورسیز پاکستانیوں نے ترسیلات زر کا رکارڈ قائم کردیا’
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا کے باوجود بیرون ملک پاکستانیوں نے ترسیلات زر کا رکارڈ قائم کیا، اوورسیز پاکستانیوں نے لگاتار دسویں ماہ میں 2 ارب ڈالر بھیجے۔
ٹوئٹر پر جاری بیان میں…
پیپلزپارٹی کا پی ڈی ایم کے عہدوں سے مستعفی ہونے کا اعلان
پیپلزپارٹی نے شوکاز نوٹس کو مسترد کرتے ہوئے پی ڈی ایم کے تمام عہدوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔
سینٹرل ایگزیکٹو اجلاس کے بعد نیوز کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا کہ…
کراچی کے مختلف علاقوں میں شدید ٹریفک جام، شہریوں کو مشکلات
کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں سڑکوں پر شدید ٹریفک جام ہے جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کاسامنا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی آئی چندریگر روڈ، ایم اے جناح روڈ سمیت ملحقہ سڑکوں پر…
بلاول نے پی ڈی ایم کا شوکاز نوٹس پھاڑ کر پھینک دیا
کراچی: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے پی ڈی ایم کی جانب سے ملنے والا شوکاز نوٹس کو پھاڑ کر پھینک دیا۔
تفصیلات کے مطابق بلاول ہاؤس کراچی میں پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی…
سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ منگل کو ہوگا
ریاض: سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، جس کے بعد اب پہلا روزہ 13 اپریل بروز منگل کو ہوگا۔
سعودی عرب میں ہلالِ ماہِ صیام دیکھنے کے لیے خصوصی کمیٹی کا اجلاس ہوا اور اس ضمن میں…
کورونا کے مزید 114 مریض انتقال کر گئے
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 114 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 15 ہزار 443 ہوگئی۔
کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 114 مریض انتقال کرگئے…
پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز کا شیڈول تیار کرلیا گیا
کھلاڑیوں میں کورونا وائرس کی تشخیص کے باعث ملتوی ہونے والے پاکستان سپر لیگ سیزن 6 کے بقیہ میچز کا شیڈول تیار کرلیا گیا ہے۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فیصلہ کیا ہے کہ…
ڈسکہ ضمنی الیکشن میں حکومتی امیدوار کو شکست کا سامنا
ڈسکہ کے حلقہ این اے 75 میں دوبارہ ضمنی انتخابات کے غیرحتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق حکومتی امیدوار کو شکست کا سامنا ہےجبکہ مسلم لیگ ن کی امیداور نوشین افتخارنے ہزاروں ووٹوں سے میدان مارلیا۔…
“میرے خلاف تحقیقات کسی کے کہنے پر کی جا رہی ہیں”
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ میرے اور اہل خانہ کے خلاف تحقیقات کسی کے کہنے پر کی جارہی ہیں۔
لاہور میں سیشن اور بینکنگ کورٹ میں حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…
جماعت اسلامی کراچی کا فوری بلدیاتی الیکشن کا مطالبہ
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ فوری بلدیاتی الیکشن کرائے جائیں، کراچی میں بلدیاتی انتخابات کا التوا کسی صورت میں قبول نہیں کیا جائے گا۔
ادارہ نور حق میں “حقوق کراچی…
کوئی قانون سے بالاتر نہیں، سیاسی مافیاز مزاحمت کر رہے ہیں: وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کوئی قانون سے بالاتر نہیں ہے، مافیاز کو قانون کے نیچے لا رہے ہیں، بڑے بڑے سیاسی مافیاز قانون کی بالادستی کے خلاف مزاحمت کر رہے ہیں۔
لاہور میں اپنے ایک روز دورے…
عسکری قیادت کا کورونا سے نمٹنے کیلئے سول انتظامیہ کی بھرپور مدد جاری رکھنے کا عزم
راولپنڈی: آرمی چیف کی زیر صدارت کورکمانڈرز کانفرنس میں مسلح افواج نے کورونا سے نمٹنے کیلئے سول انتظامیہ کی بھرپور مدد جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے…
‘ ہم کمشنر کراچی کو ہٹانے جارہے ہیں’
چیف جسٹس نے کراچی تجاوزات کیس میں کمشنر کراچی اور ایس بی سی اے حکام پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم کمشنر کراچی کو ہٹانے جارہے ہیں کراچی کا کچھ نہیں پتا یہ صرف ربر اسٹیمپ ہیں۔…