جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Jasarat

فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل سے متعلق کیس ، سپریم کورٹ کا 6رکنی لارجر بینچ ٹوٹ گیا

اسلام آباد: فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ کا 6 رکنی لارجر بینچ ٹوٹ گیا۔ جسٹس سردار طارق مسعود نے خود کو بینچ سے الگ کر لیا۔ جسٹس سردار طارق مسعود…

ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس: اسد قیصر اور قاسم سوری کی نظرثانی درخواستیں خارج

سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ سے متعلق کیس کے فیصلے میں سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصیر اور ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی نظر ثانی کی درخواستیں خاری کر دی۔ ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ سے متعلق…

جنرل عاصم منیر اور ایرانی وزیر خارجہ کا دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے انٹیلی جنس شیئرنگ پر اتفاق

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرسے ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے ملاقات کی، ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے اور دہشتگردی سے انٹیلی جنس شیئرنگ کے ذریعے نمٹنے پر اتفاق کیا گیا۔…

عوام کراچی کی ترقی کیلیے 8 فروری کو ترازوپر ٹھپہ لگا کر ڈاکو راج کا خاتمہ کرے، سراج الحق

کراچی: امیر جماعت اسلامی پاکستان کا کہنا ہے کہ کراچی کے عوام نے فیصلہ سنادیا کہ کراچی سے ڈاکو راج کے خاتمے کا دن ہے۔اتنی بڑی تعداد میں شریک ہو کر ثابت کردیا کہ جس طرح 2023واپس نہیں آسکتا اسی طرح ایم کیو…

کامیاب ہوکر جماعت اسلامی عدل و انصاف کا نظام لائے گی، لیاقت بلوچ

لاہور :نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان اور این اے 123، 128 سے امیدوار قومی اسمبلی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی ملک میں آئین و قانون کی حکمرانی اور عدل و انصاف کا نظام لائے گی. مزدوروں، کسانوں اور…

آئی ایم ایف کا پاکستان پر بینظیر انکم سپورٹ کے علاوہ بھی سماجی پروگرام چلانے پر زور

اسلام آباد:عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف ) نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے علاوہ بھی غریب عوام کے لیی سماجی پروگرام چلائے جائیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق آئی ایم ایف نے…

جماعت اسلامی کا جلسہ ‘‘اعلانِ کراچی’’آج ہوگا، باغِ جناح میں تیاریاں مکمل

کراچی: جماعت اسلامی کے تحت عام انتخابات کی تیاریوں اور عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں آج شام 6بجے،باغ جناح کے وسیع و عریض گراؤنڈ میں جلسہ ‘‘اعلانِ کراچی’’ منعقد ہو گا۔ جلسہ اعلان کراچی میں شہر…

اسرائیل فلسطین میں نسل کشی ختم کرے، عالمی عدالتِ انصاف کا حکم

ہیگ: عالمی عدالت انصاف(آئی سی جے) نے اسرائیل کے خلاف جنوبی افریقا کے مقدمے کے فیصلے میں اسرائیل کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ  اسرائیل فلسطین میں نسل کشی ختم کرکے غزہ میں انسانی امداد کی اجازت…

نواز ،زرداری کے کیسز بھی روز رکھیں تاکہ جلدی کام مکمل ہو: بانی پی ٹی آئی

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت کے دوران جج سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف اور آصف زرداری کے کیسز بھی روز رکھیں تاکہ کام جلدی مکمل ہو، 8 سال پرانا کیس 13 فروری کو رکھا…

بھارت کی پاکستان میں دہشت گردی: ” را ” شہریوں کے قتل میں ملوث نکلی

اسلام آباد: سیکریٹری خارجہ سائرس سجاد قاضی نے کہا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی”را” پاکستانی شہریوں کے قتل میں ملوث ہے، اشوک کمار اور یوگیش کمار نامی شہریوں نے یہاں اپنے ایجنٹوں کو رقومات دے کر قتل کرائے جس کے…