پیر7؍رجب المرجب 1444ھ 30؍جنوری 2023ء

Browsing Category

BBC

آسٹریلیا میں تابکاری مواد سے بھرے کیپسول کی تلاش جس کو چھونے سے ’کینسر تک ہو سکتا ہے‘

آسٹریلیا میں تابکاری مواد سے بھرے کیپسول کی تلاش جس کو چھونے سے ’کینسر تک ہو سکتا ہے‘مضمون کی تفصیلمصنف, کیتھرین آرم سٹرونگعہدہ, بی بی سی نیوز 8 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesآسٹریلیا کے مغربی حصے میں نقل و حمل کے دوران کھو جانے والے

دنیا میں رائج مختلف کیلنڈر: جنوبی کوریا میں لوگ تین بار چالیس سال کے کیسے ہوتے ہیں

دنیا میں رائج مختلف کیلنڈر: جنوبی کوریا میں لوگ تین بار چالیس سال کے کیسے ہوتے ہیںمضمون کی تفصیلمصنف, ایرن کریگعہدہ, بی بی سی فیوچر2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesجب میں تیسری مرتبہ 40 برس کا ہوا تب مجھے کچھ شک پڑنے لگا کہ یہ ہو کیا

یروشلم میں یہودی عبادت گاہ پر حملے میں ملوث 13 برس کے فلسطینی لڑکے کو گرفتار کر لیا: اسرائیلی پولیس

جنین میں اسرائیلی حملے کے اگلے روز یروشلم میں یہودی عبادت گاہ پر حملہ، سات افراد ہلاک،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلمشرقی یروشلم میں یہودیوں کی عبادت گاہ پر حملے کے نتیجے میں کم از کم سات افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوئے ہیں۔یہ واقعہ…

نیپال کے لیے خلیج کے مسلم ممالک اتنے اہم کیوں ہیں؟

نیپال کے لیے خلیج کے مسلم ممالک اتنے اہم کیوں ہیں؟مضمون کی تفصیلمصنف, رجنیش کمارعہدہ, نمائندہ بی بی سی ہندی، دہلیایک گھنٹہ قبلنیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو کا علاقہ ٹھمیل اپنی نائٹ لائف کے لیے جانا جاتا ہے، لیکن کھٹمنڈو کا باقی حصہ رات 10

پوتن کی جبری بھرتی سے بچنے کے لیے برف سے ڈھکے بیابان میں پناہ

پوتن کی جبری بھرتی سے بچنے کے لیے برف سے ڈھکے بیابان میں پناہمضمون کی تفصیلمصنف, بین ٹوبیاسعہدہ, بی بی سی نیوز30 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہADAM KALININ،تصویر کا کیپشنتقریباً چار ماہ سے یہاں روپوش ایڈم کالینن کو یہ خوف ہے کہ کہیں انھیں یوکرین

شدید ٹھنڈ میں الیکٹرک کمبلوں کی نعمت جو زحمت بھی بن سکتی ہے

شدید ٹھنڈ میں الیکٹرک کمبلوں کی نعمت جو زحمت بھی بن سکتی ہےمضمون کی تفصیلمصنف, شیونا مککلمعہدہ, ٹیکنالوجی رپورٹر2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہCHALFFYشدید سردی کے موسم میں جب گیس کی قلت ہو تو بجلی سےچلنے والا ایسا کمبل جو بستر کو گرم رکھ سکتا

سویڈن کے بعد ڈنمارک میں بھی قرآن نذرِآتش کرنے کا واقعہ، پاکستان اور ترکی کی شدید مذمت

سویڈن کے بعد ڈنمارک میں بھی قرآن نذرِآتش کرنے کا واقعہ، پاکستان اور ترکی کی شدید مذمت،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنڈنمارک اور سویڈین کی دہری شہریت کے حامل اسلام مخالف سیاست دان راسموس پالوڈن نے پہلے ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن…

جنین میں اسرائیلی حملے کے اگلے روز یروشلم میں یہودی عبادت گاہ پر حملہ، سات افراد ہلاک

جنین میں اسرائیلی حملے کے اگلے روز یروشلم میں یہودی عبادت گاہ پر حملہ، سات افراد ہلاک،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلمشرقی یروشلم میں یہودیوں کی عبادت گاہ پر حملے کے نتیجے میں کم از کم سات افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوئے ہیں۔یہ واقعہ…

’مجھے مدد کی ضرورت ہے‘: اس خاتون کا آخری پیغام جس کی لاش تین سال تک فلیٹ میں رہی

’مجھے مدد کی ضرورت ہے‘: اس خاتون کا آخری پیغام جس کی لاش تین سال تک فلیٹ میں رہی ،تصویر کا ذریعہHUDGELL SOLICITORS،تصویر کا کیپشنلارا ونہام5 منٹ قبل’یہ سوچ کر دل ٹوٹ جاتا ہے کہ اس نے اپنے آخری چند سال کیسے گزارے ہوں گے جب اپنے ارد گرد کسی…

مقبوضہ غربِ اردن میں اسرائیلی حملے میں نو فلسطینی ہلاک

مقبوضہ غربِ اردن میں اسرائیلی حملے میں نو فلسطینی ہلاک،تصویر کا ذریعہReutersایک گھنٹہ قبلفلسطینی حکام نے بتایا ہے کہ مقبوضہ غربِ اردن میں اسرائیلی فوج کے ایک حملے میں نو فلسطینی ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ کئی برسوں میں اپنی نوعیت کا سب سے ہلاکت…

وہ خلاباز جو پراسرار حادثے کے نتیجے میں خلا سے سیدھا زمین پر آ گِرا

وہ خلاباز جو پراسرار حادثے کے نتیجے میں خلا سے سیدھا زمین پر آ گِرا،تصویر کا ذریعہGetty Images57 منٹ قبلیہ اپریل 1967 کی بات ہے جب سوویت یونین نے اپنے خلائی مشن ’سویوز ون‘ کو پیش آنے والے تباہ کن حادثے اور خلائی جہاز میں موجود خلاباز کی…

انڈیا کے لیے مصر کی اہمیت کیوں بڑھ رہی ہے؟

انڈیا کے لیے مصر کی اہمیت کیوں بڑھ رہی ہے؟مضمون کی تفصیلمصنف, شکیل اخترعہدہ, بی بی سی اردو ڈاٹ کام، دلی 2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہTWITTER/narendramodiمصر کے عبدالفتح السیسی 26 جنوری کو انڈیا کے یوم جمہوریہ کی تقریب میں مہمان خصوصی کے طور

بورس جانسن کو وزیراعظم ہوتے ہوئے آٹھ لاکھ پاؤنڈ قرض لینے کی ضرورت کیوں پڑی

بورس جانسن کو وزیراعظم ہوتے ہوئے آٹھ لاکھ پاؤنڈ قرض لینے کی ضرورت کیوں پڑی مضمون کی تفصیلمصنف, جوشوا نیویٹ عہدہ, بی بی سی9 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesجب بورس جانسن وزیر اعظم تھے تو انھیں اپنی آمدنی میں اضافے کے لیے آٹھ لاکھ پاؤنڈ

’سونے کے دل‘ والی حنوط شدہ لاش جسے 2300 سال قبل ایک تابوت میں دفن کیا گيا تھا

’سونے کے دل‘ والی حنوط شدہ لاش جسے 2300 سال قبل ایک تابوت میں دفن کیا گيا تھا،تصویر کا ذریعہCOURTESY SN SALEEM, SA SEDDIK, M. EL-HALWAGY2 گھنٹے قبلقدیم مصر کے بادشاہ توتن خامون کے لکسور میں مقبرے کی دریافت کو جدید آثار قدیمہ کی سب سے اہم…

پاکستانی بہو سے 12 سال جبری مشقت کروانے پر امریکی خاندان جیل میں

پاکستانی بہو سے 12 سال جبری مشقت کروانے پر امریکی خاندان جیل میں،تصویر کا ذریعہChesterfield County Sheriff's Office،تصویر کا کیپشندائیں سے بائیں: محمد نعمان چوہدری (دس سال قید کی سزا)، زاہدہ امان (12 سال قید کی سزا)، اور محمد ریحان چوہدری…

جرائم پیشہ افراد کتوں کی غیرمعمولی افزائش نسل کے کاروبار کی جانب کیوں راغب ہو رہے ہیں؟

جرائم پیشہ افراد کتوں کی غیرمعمولی افزائش نسل کے کاروبار کی جانب کیوں راغب ہو رہے ہیں؟44 منٹ قبلبی بی سی کی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ منظم جرائم پیشہ گروہ اب کتوں کی افزائشِ نسل کی مارکیٹ میں داخل ہو گئے ہیں۔ بریڈنگ میں نت نئی…

پلوامہ حملے کے بعد انڈیا اور پاکستان میں جوہری جنگ کا خطرہ تھا جو امریکی مداخلت کے باعث ٹلا: مائیک…

پلوامہ حملے کے بعد انڈیا اور پاکستان میں جوہری جنگ کا خطرہ تھا جو امریکی مداخلت کے باعث ٹلا: مائیک پومپیو،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبل سابق امریکی سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو نے اپنی نئی کتاب میں دعویٰ کیا ہے کہ 2019 میں انڈیا اور…

کرسٹیانو رونالڈو کے سعودی عرب آنے سے کیا کچھ بدل سکتا ہے؟

کرسٹیانو رونالڈو کے سعودی عرب آنے سے کیا کچھ بدل سکتا ہے؟مضمون کی تفصیلمصنف, محمد امینعہدہ, کھیل صحافی، بی بی سی ہندی کے لیےایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہEPAپرتگال کے معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے کریئر کے آخری مرحلے میں مشرق وسطیٰ

سویڈن میں قرآن نذرآتش: ’نیٹو رکنیت پر ترکی کی حمایت بھول جائیں، ہم سے رحم کی توقع نہ رکھیں‘

سویڈن میں قرآن نذرآتش: ’نیٹو رکنیت پر ترکی کی حمایت بھول جائیں، ہم سے رحم کی توقع نہ رکھیں‘مضمون کی تفصیلمصنف, میٹے بوبالوعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہReutersترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے سویڈن سے کہا کہ اس کے دارالحکومت

کیلیفورنیا میں تین دن میں فائرنگ کا دوسرا واقعہ، سات افراد ہلاک

کیلیفورنیا میں فائرنگ کے واقعے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات، پولیس کی جوابی کارروائی جاری،تصویر کا ذریعہEPA2 گھنٹے قبلامریکہ کی ریاست کیلیفورنیا میں فائرنگ کے واقعے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ امریکی میڈیا کے…