Browsing Category
Urdunews
سابق وزیرِ خزانہ عبدالحفیظ شیخ کیخلاف نیب ریفرنس احتساب عدالت کو واپس موصول
سابق وفاقی وزیرِ خزانہ عبد الحفیظ شیخ کے خلاف ریفرنس واپس احتساب عدالت کراچی کو موصول ہو گیا۔نیب ذرائع نے بتایا ہے کہ عبدالحفیظ شیخ پر قومی خزانے کو 11.1 ملین ڈالرز کا نقصان پہنچانے کا الزام ہے۔نیب ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ سابق وفاقی…
جب بھی انتخابات ہوں گے، پیپلز پارٹی اکثریت کیساتھ کامیاب ہوگی، شرجیل میمن
پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ جب بھی انتخابات ہوں گے تو ملک بھر سے پیپلز پارٹی اکثریت کے ساتھ کامیاب ہوگی۔ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ ہمارے دور میں انرجی ڈپارٹمنٹ نے 2 لاکھ سے زائد گھروں…
سرکاری ادارے 500 ارب روپے سالانہ کے قریب نقصان کر رہے ہیں، نگراں وزیرِ خزانہ
نگراں وزیرِ خزانہ شمشاد اختر کا کہنا ہے کہ سرکاری ادارے 500 ارب روپے سالانہ کے قریب نقصان کر رہے ہیں، 80 کے قریب ادارے منافع بخش ہو سکتے ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر نے کہا کہ حکومتی ملکیتی…
امریکا میں گوگل میپ کی غلطی نے ایک شخص کی جان لے لی
دنیا بھر میں لوگ اپنی منزل پر جانے کے لیے گوگل میپ سے مدد و رہنمائی حاصل کرتے ہیں لیکن اب ایک ایسا واقعہ سامنے آیا ہے کہ اسے استعمال کرنے سے ایک شخص کی جان چلی گئی۔امریکا کی ریاست شمالی کیرولینا میں مبینہ طور پر گوگل میپ نے ایک شخص کی…
ہمارا بنیادی ہدف شفاف اور غیرجانبدارانہ انتخابات کا انعقاد ہے، نگراں وزیر خارجہ
نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس نے کہا ہے کہ ہمارا بنیادی ہدف پاکستان میں شفاف اور غیرجانبدارانہ انتخابات کا انعقاد ہے۔نیویارک میں انٹرویو دیتے ہوئے جلیل عباس نے کہا کہ معاشی مضبوطی سیاسی استحکام سے مشروط ہے، ایس آئی سی ایف کے تحت پانچ بڑے…
وقت ضائع کرنے پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے وکیل پر 5 ہزار روپے جرمانہ کر دیا
سپریم کورٹ آف پاکستان میں دکانوں کے کرائے اور جائیداد کی منتقلی کے کیس میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے وکیل پر 5 ہزار روپے جرمانہ کر دیا۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کیس میں عدالت کا وقت ضائع کرنے پر وکیل پر جرمانہ…
بھارتی آئین کی انگریزی کاپی سے سوشلسٹ اور سیکیولر کے الفاظ غائب
بھارت کے آئین کی انگریزی کاپی سے سوشلسٹ اور سیکیولر کے الفاظ غائب کردیے گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اپوزیشن جماعتوں نے اس معاملے کو آئین پر حملہ قرار دے دیا ہے۔ پارلیمنٹ کی نئی عمارت کے افتتاح پر ارکان کو یہ کاپیاں دی گئی تھیں۔کانگریس کے…
چیئرمین پی ٹی آئی کی وکلاء و ڈاکٹر سے ملاقات کی درخواست منظور
خصوصی عدالت برائے آفیشل سیکرٹ ایکٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اپنی لیگل ٹیم اور ڈاکٹر سے ملاقات کی درخواست منظور کر لی۔چیئرمین پی ٹی آئی نے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی خصوصی عدالت برائے آفیشل سیکرٹ ایکٹ میں اپنے نامزد اٹارنی نعیم پنجوتھا…
پرویز الہٰی کو کسی بھی کیس میں گرفتار نہ کرنیکے حکم پر عملدرآمد کرانے کی استدعا
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کے وکیل کی جانب سے استدعا کی گئی ہے کہ عدالت پرویز الہٰی کو کسی بھی کیس میں گرفتار نہ کرنے کے حکم پر عملدرآمد کرائے۔پرویز الہٰی کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کے حکم پر عملدرآمد کرانے کے کیس کی لاہور ہائی کورٹ…
کینیڈا نے بھارت کی ٹریول ایڈوائزری مسترد کردی
کینیڈا کی حکومت نے بھارت کی طرف سے کینیڈا میں سیکیورٹی خطرات کے بارے میں جاری کردہ ٹریول ایڈوائزری کو مسترد کر دیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حکومت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کینیڈا دنیا کے محفوظ ترین ممالک میں سے ایک ہے، ساتھ ہی سکھ رہنما…
پی آئی اے کی نجکاری سے قبل ریگولیٹر ادارہ بنانے کا فیصلہ
قومی ایئر لائن پی آئی اے کی نج کاری سے پہلے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کو ریگولیٹ کرنے کے لیے ادارہ قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ ایوی ایشن کے شعبے کے لیے ریگولیٹر ادارہ بنانے کی تجویز وفاقی وزیر فواد حسن فواد نے…
پی آئی اے کی نجکاری سے قبل ریگولیٹر ادارہ بنانے کا فیصلہ
قومی ایئر لائن پی آئی اے کی نج کاری سے پہلے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کو ریگولیٹ کرنے کے لیے ادارہ قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ ایوی ایشن کے شعبے کے لیے ریگولیٹر ادارہ بنانے کی تجویز وفاقی وزیر فواد حسن فواد نے…
مبینہ آڈیو لیک: بشریٰ بی بی نے ایف آئی اے تحقیقات کیخلاف متفرق درخواست دائر کردی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے مبینہ آڈیو لیک کے معاملے پر ایف آئی اے تحقیقات کے خلاف متفرق درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کر دی۔بشریٰ بی بی نے وکیل لطیف کھوسہ کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ…
کراچی: کورنگی کاز وے پر پولیس مقابلہ، 4 زخمی ملزمان گرفتار
کراچی پولیس کے اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کے عملے نے کورنگی کاز وے پر مقابلے کے بعد 4 ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا، جن کے قبضے سے اسلحہ اور موٹر سائیکلیں برآمد ہوئی ہیں۔سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس ایس آئی یو جنید شیخ کے مطابق مقابلے…
غصے کی وجہ سے 96 سالہ امریکی خاتون جج معطل
امریکا میں پریشانی، چڑچڑا پن اور غصے کا شکار 96 سالہ خاتون جج کو معطل کردیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یہ امریکا کے سب سے معمر ترین جج ہیں جنہیں بدھ کے روز ان کی ذہنی قابلیت کے بارے میں سوالات کے باعث ڈیوٹی سے معطل کردیا گیا۔رپورٹس کے…
آج تو ٹرک بھر کر نیب کیسز کا ریکارڈ آ رہا ہے: جج محمد بشیر
احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کا کہنا ہے کہ آج تو ٹرک بھر کر نیب کیسز کا ریکارڈ آ رہا ہے۔نیب کیسز کی بحالی کے موقع پر احتساب عدالت نمبر 1 کے جج محمد بشیر نے نیب کیسز کی فہرست دیکھ کر یہ بات کہی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ احتساب عدالت کے…
مریم نواز کے بعد شہباز شریف بھی لندن روانہ
پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیرِ اعظم شہباز شریف لاہور سے لندن روانہ ہو گئے۔پارٹی ذرائع کے مطابق 2 روز پاکستان میں قیام کے بعد شہباز شریف دوبارہ لندن روانہ ہوئے ہیں۔شہباز شریف منگل کی صبح لندن سے پاکستان پہنچے تھے۔ذرائع کے مطابق…
مریم نواز لاہور سے لندن کے لیے روانہ ہوگئیں
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز آج صبح لاہور سے لندن روانہ ہوگئیں۔سابق وزیراعظم شہباز شریف نے بھی ایک دن پاکستان میں قیام کے بعد ہی اچانک لندن واپسی کا پروگرام بنالیا ہے، صبح ساڑھے 9 بجے لندن کے لیے روانہ ہوں گے۔رپورٹس کے…
وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی بل گیٹس سے ملاقات
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی نیویارک میں بل اینڈ ملینڈا گیٹس کے شریک چیئرمین بل گیٹس سے ملاقات ہوئی۔وزیراعظم انوار الحق اور بل گیٹس کے درمیان پاکستان سے پولیو کے خاتمے، صنفی مساوات اور بچوں کی نشوونما سے متعلق امور پر تبادلہ خیال…
سعودی عرب اور اسرائیل قریب تر ہوتے جارہے ہیں، محمد بن سلمان
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی طرف پیشرفت ہو رہی ہے۔امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہر گزرتے دن کے ساتھ ہم قریب تر ہوتے جارہے ہیں۔ محمد بن سلمان کا مزید کہنا تھا…