Browsing Category
Urdunews
اسرائیلی وزیراعظم کا روسی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے روسی صدر ولادیمر پیوٹن سے ٹیلیفونک گفتگو کی ہے۔ تل ابیب سے اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر کے مطابق نیتن یاہو نے روس کے اسرائیل مخالف مؤقف پر تحفظات کا اظہار کیا۔ اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر کے مطابق روس کے ایران…
جماعت اسلامی نے ہمیشہ آمروں کی تابعداری کی ہے، وقار مہدی
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سندھ کے جنرل سیکریٹری سینیٹر وقار مہدی نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی نے ہمیشہ آمروں کی تابعداری کی ہے۔ ضیاء آمریت میں جماعت اسلامی نے تعلیمی اداروں کو مقتل گاہ بنایا۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کے بیان…
انڈر19 ایشیاکپ: پاکستان نے بھارت کو 8 وکٹوں سے ہرادیا
ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) انڈر 19 کپ میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی۔دبئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستانی ٹیم نے بھارت کا 260 رنز کا ہدف 2 وکٹ کے نقصان پر 18 گیندوں قبل ہی حاصل کرلیا۔گرین شرٹس کی فتح میں اذان…
نگراں وزیراعظم کی خضدار میں دھماکے کی مذمت، شہید کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت
نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے بلوچستان کے ضلع خضدار میں دھماکے کی مذمت کی ہے۔ نگراں وزیراعظم نے شہید کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے انکی بلندی درجات کی دعا کی۔ نگراں وزیراعظم نے دھماکے میں زخمی ہونیوالوں کو ہر ممکن طبی امداد دینے…
بھارتی عدالتیں مودی سرکار کی سہولتکار ہیں، مشعال ملک
وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق مشعال ملک نے کہا ہے کہ میرے شوہر یاسین ملک کا فیصلہ 2 دن میں آنے والا ہے، بھارتی عدالتیں نریندر مودی سرکار کی سہولت کار ہیں۔اسلام آباد میں ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان کے زیر اہتمام کشمیر…
کورنگی: خاتون کی پُراسرار موت، والد نے ساس اور شوہر پر قتل کا شبہ ظاہر کردیا
کورنگی کے علاقے مہران ٹاؤن میں پُراسرار طور پر مرنے والی خاتون کے والد نے ساس اور شوہر پر تشدد سے بیٹی کو قتل کرنے کا شبہ ظاہر کردیا۔کورنگی مہران ٹاؤن میں خاتون پُراسرار طور پر ہلاک ہوگئی۔ شوہر کا کہنا ہے کہ صبح سو کر اٹھے تو بیوی کو…
عائشہ منزل پر آگ سے متاثرہ عمارت کی دکانوں سے سامان نکالنے کی اجازت دیدی گئی
کراچی کے علاقے عائشہ منزل پر آگ سے متاثرہ عمارت کی دکانوں سے بچا ہوا سامان نکالنے کی اجازت دے دی گئی۔پولیس حکام کے مطابق متاثرہ دکاندار سامان کی فہرست تیار کر رہے ہیں، ڈی سی آفس اور 1122 کے نمائندے اُن کے ساتھ ہیں۔پولیس حکام کے مطابق…
چیئرمین واپڈا کا دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ کا دورہ
چیئرمین واٹر اینڈ پاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) سجاد غنی نے دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ کا دورہ کیا اور سائٹ پر ڈائی ورژن سسٹم کے ٹیسٹ رن کا جائزہ لیا۔سجاد غنی کو دی گئی بریفنگ میں بتایا گیا کہ دیامر بھاشا ڈیم سائٹ پر گزشتہ ہفتے دریائے سندھ…
چائلڈ لیبر کا خاتمہ: لیبر ڈپارٹمنٹ کیساتھ پولیس کو اختیار دیا جائے، اقبال احمد ڈیتھو
چیئرمین سندھ ہیومن رائٹس کمیشن اقبال احمد ڈیتھو نے کہا کہ چائلڈ لیبر ہمارے معاشرے کا حصہ بن چکا ہے، اسکے خاتمے کےلیے پولیس کو اختیار دیا جائے۔ کراچی میں گول میز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ حکومت لیبر ڈپارٹمنٹ کے ساتھ پولیس…
لاہور: گورنرز کپ گالف ٹورنامنٹ محمد شعیب نے جیت لیا
گورنرز کپ گالف ٹورنامنٹ محمد شعیب نے جیت لیا۔ گورنر پنجاب نے کامیاب گالفرز میں انعامات تقسیم کیے۔ لاہور میں ہونے والے اس ایونٹ میں نیٹ میں دوسرے نمبر پر نادر خلیل رہے۔ دوسری جانب لاہور جمخانہ کے محمد ثمیر افتخار گراس میں فاتح رہے جبکہ…
طاقت ور طبقے کو پتا ہے کہ وہ قانون کی گرفت میں نہیں آئے گا، محمد احمد شاہ
نگراں وزیر اطلاعات سندھ محمد احمد شاہ نے کہا ہے کہ طاقت ور طبقے کو پتہ ہے کہ وہ قانون کی گرفت میں نہیں آئے گا۔کراچی میں تقریب سے خطاب میں محمد احمد شاہ نے کہا کہ تمام مسائل وزیراعلیٰ سندھ تک پہنچاؤں گا اور انہیں بتاؤں گا کہ قوانین پر…
امید ہے شائقین کو اچھا مقابلہ دیکھنے کو ملے گا، ہیڈ کوچ آسٹریلیا ٹیم
آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ اینڈریو میکڈونلڈ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیسٹ سیریز کے دوران شائقین کو اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی۔انہوں نے کہا کہ پرتھ کی پچ اچھی لگ رہی ہے، بیٹرز اور بولرز کےلیے کنڈیشنز سازگار ہوں گی۔انکا کہنا…
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر دورۂ امریکا کیلئے روانہ
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر دورۂ امریکا کے لیے روانہ ہوگئے۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف سرکاری دورے پر امریکا روانہ ہوئے ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل عاصم منیر کا بطور آرمی چیف امریکا کا یہ پہلا دورہ…
نواز شریف کو لندن روانگی کے وقت سے ہی فیور دیا جا رہا ہے، قمر زمان کائرہ
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کو لندن روانگی کے وقت سے ہی فیور دیا جا رہا ہے۔ پی پی سمیت کئی لوگوں کا شکوہ ہے کہ لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں مل رہی۔ منڈی…
عوام کو چور چور کے ترانے پر لگا کر بانی پی ٹی آئی سارا مال ہڑپ کرگیا، پرویز خٹک
پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز (پی ٹی آئی پی) کے چیئرمین پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عوام کو چور چور کے ترانے میں لگایا اور خود سارا مال ہڑپ کرگیا۔نوشہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا…
تین پارٹیوں نے کرپشن کا بازار گرم کر رکھا ہے: سراج الحق
امیرِ جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ 3 پارٹیوں نے کرپشن کا بازار گرم کر رکھا ہے۔پشاور میں خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ ملک میں 2 کروڑ 50 لاکھ بچے تعلیم سے محروم ہیں، ملک میں 10 کروڑ لوگ غربت کی لکیر سے نیچے ہیں۔انہوں نے کہا…
انسانی حقوق کا عالمی دن منا لینے سے حقوق نہیں ملیں گے، خالد مقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کا عالمی دن منا لینے سے حقوق نہیں ملیں گے۔انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ عملی جدوجہد کے ذریعے ہی حقوق کا حصول ممکن…
ابرار احمد آسٹریلیا کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر
لیگ اسپنر ابرار احمد آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 14 دسمبر سے پرتھ میں شروع ہوگا۔ابرار احمد نے پرائم منسٹر الیون کے خلاف چار روزہ میچ میں دائیں گھٹنے کے قریب شدید درد کی شکایت…
شیری رحمٰن کی فلسطین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی مذمت
پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما شیری رحمٰن نے انسانی حقوق کے عالمی دن پر فلسطین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی مذمت کی ہے۔سینیٹر شیری رحمٰن نے اپنے بیان میں کہا کہ آج ایک طرف دنیا انسانی حقوق کا عالمی دن منارہی ہے اور دوسری طرف…
نگراں حکومت کا کام سیکیورٹی تھریٹ دینے والوں کیخلاف کارروائی کرنا ہے: حافظ حسین احمد
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے رہنما حافظ حسین احمد کا کہنا ہے کہ نگراں حکومت کا کام سیکیورٹی تھریٹ سے آگاہ کرنا نہیں تھریٹ دینے والوں کے خلاف کارروائی کرنا ہے۔حافظ حسین احمد نے اپنے بیان میں کہا کہ جے یو آئی انتخابات کا التوا…