جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کیخلاف اپیل خارج

الیکشن ٹریبونل نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 119 سے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کے خلاف اپیل خارج کردی۔

الیکشن ٹربیونل کے جج جسٹس احمد ندیم ارشد نے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی درست قرار دے دیے۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار ندیم شیروانی نے مریم نواز کے کاغذات منظوری کے خلاف اپیل دائر کی تھی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.