بدھ 10؍ ربیع الاوّل 1445ھ27؍ستمبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ریفرنس سماعت کیلئے مقرر

سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی اور دیگر ملزمان کے خلاف ریفرنس احتساب عدالت میں سماعت کے لیے مقرر کر دیا گیا۔شاہد خاقان عباسی، سابق ایم ڈی پی ایس او عمران الحق اور دیگر کو نوٹس جاری کر دیے گئے ہیں۔عدالت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سپریم…

گواہوں کے بیانات میں تضاد، 5 افراد کے قتل میں ملوث ملزمان بری

سندھ ہائی کورٹ نے قتل میں ملوث 2 ملزمان کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کر دیا۔عدالت میں 5 افراد کے قتل میں ملوث 2 ملزمان کی سزاؤں کے خلاف اپیلوں پر سماعت ہوئی۔ پراسیکیوشن کے مطابق ملزمان کا تعلق لیاری گینگ وار سے ہے، مارچ 2014ء کو انہوں…

بابر نمبر 1 پاکستان نمبر 2 پوزیشن کیساتھ ورلڈ کپ میں داخل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی ون ڈے فارمیٹ میں نمبر ون پوزیشن برقرار ہے اور وہ اسی حیثیت کے ساتھ ورلڈ کپ میں داخل ہوں گے۔آئی سی سی نے ون ڈے پلیئرز رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق بابر اعظم کی ون ڈے بیٹرز کی رینکنگ میں پہلی پوزیشن…

خیبر پختون خوا میں سیاحوں کی آمد کی 9 ماہ کی رپورٹ جاری

محکمۂ سیاحت خیبر پختون خوا نے صوبے میں  سیاحوں کی آمد کی 9 ماہ کی رپورٹ جاری کر دی۔محکمۂ سیاحت خیبر پختون خوا کے مطابق 3 ہزار 369 غیر ملکی سیاحوں نے سیاحتی مقامات کی سیر کی جبکہ مجموعی طور پر 1 کروڑ 11 لاکھ سے زائد سیاحوں نے تفریحی…

پی آئی اے کی نجکاری نہیں ہونے دیں گے: صدر پیپلز یونٹی

پی آئی اے کی نج کاری کے معاملے پر سی بی اے یونین پیپلز یونٹی نے کل اجلاس طلب کر لیا۔صدر پیپلز یونٹی ہدایت اللّٰہ کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری نہیں ہونے دیں گے، یہ قومی اثاثہ ہے۔ہدایت اللّٰہ نے مزید کہا ہے کہ پی آئی اے کے اندرون و…

امریکی صدر بائیڈن کے کتے نے خفیہ سروس ایجنٹ کو گیارہویں مرتبہ کاٹ لیا

امریکی صدر جو بائیڈن کے جرمن شیفریڈ کتے ’کماندڑ‘ نے ایک بار پھر خفیہ سروس ایجنٹ کو کاٹ لیا، خفیہ سروس ایجنٹ پر یہ گیارہواں تصدیق شدہ حملہ ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یو ایس ایس چیف آف کمیونیکیشن انتھونی گگلیلمی کے جاری کر دہ بیان…

انجیکشن اسکینڈل کا مرکزی ملزم گرفتار

انجیکشن اسکینڈل کے مرکزی ملزم کو فیصل آباد سے گرفتار کر لیا گیا۔پنجاب حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ انجکیشن اسکینڈل کے مرکزی ملزم کو فیصل آباد سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق ملزم کو لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا، ملزم کئی دنوں…

سپریم کورٹ کے ملازمین کے ریکارڈ تک رسائی کی درخواست پر سماعت

انفارمیشن ایکٹ کے تحت سپریم کورٹ کے ملازمین کے ریکارڈ تک رسائی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اٹارنی جنرل کو روسٹرم پر بلا لیا اور درخواست گزار شہری کی وکیل بھی روسٹرم پر آ گئیں۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اٹارنی…

انٹر بینک: ڈالر 288 روپے 75 پیسے کا ہو گیا

حکومتی اقدامات کے باعث امریکی ڈالر مسلسل زوال پزیر ہے، آج بھی کاروبار کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر مزید 1 روپے 5 پیسے سستا ہونے کے بعد 288 روپے 75 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں کاروبار کے…

کراچی، پاکستان تھیٹر فیسٹیول میں آج ’نوکٹرنل‘ پلے پیش ہو گا

کراچی آرٹس کونسل میں جیو اور آرٹس کونسل کے اشتراک سے جاری پاکستان تھیٹر فیسٹیول کا آج 20 واں روز ہے۔آرٹس کونسل میں جاری پاکستان تھیٹر فیسٹیول کے سلسلے میں آج  شام ساڑھے7 بجے ’نوکٹرنل‘ تھیٹر پلے پیش کیا جائے گا۔اس ٹھیٹر پلے کی ڈائریکٹر…

سرکاری ملازمین کو اکسانے کا کیس، فواد چوہدری پر فردِ جرم عائد نہ ہو سکی

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف سرکاری ملازمین کو اکسانے کے کیس میں فردِ جرم عائد نہ ہو سکی۔ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سِپرا کی عدالت میں فواد چوہدری پیش نہ ہوئے جبکہ ان کی جانب سے وکیلِ صفائی نے…

انگلش کرکٹر ڈینی ویٹ ویمن بگ بیش لیگ سے دستبردار

انگلینڈ کی ویمن کرکٹر ڈینی ویٹ نے تھکاوٹ کے باعث آسٹریلیا کی ویمن بگ بیش لیگ چھوڑ دی۔ڈینی ویٹ ویمن بی بی ایل کے لیے ٹیم پرتھ اسکارچرز کا حصہ تھیں۔اس حوالے سے پرتھ اسکارچرز کے ترجمان نے کہا ہے کہ ڈینی ویٹ تھکاوٹ کی وجہ سے دستبردار ہو گئی…

کراچی: گاڑیوں کے امپورٹر کے گھر چھاپہ، غیر ملکی کرنسی برآمد

حساس اور تحقیقاتی اداروں نے پی ای سی ایچ سوسائٹی میں مشترکہ آپریشن کے دوران قیمتی گاڑیوں کے امپورٹر کے گھر سے پاکستانی اور غیر ملکی بھاری کرنسی برآمد کر لی۔حکام کے مطابق کارروائی تاجر عزیز سیکھا کے گھر پر 26 ستمبر کی رات 8 بج کر 45 منٹ…

لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے جدید ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا حکم

سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ان کی بازیابی کے لیے جدید ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا حکم دے دیا۔سندھ ہائی کورٹ میں 2 لڑکیوں سمیت 14 لاپتہ افراد کی بازیابی سے…

کراچی: گلستانِ جوہر پولیس مقابلے کی ویڈیو سامنے آ گئی

کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں ملزمان اور پولیس کے درمیان مقابلے کی سی سی ٹی وی اور دیگر فوٹیج سامنے آ گئیں۔پولیس مقابلے میں پولیس اہلکاروں کی بہادری دیکھی جا سکتی ہے، شارع فیصل تھانے کے جوانوں نے بہادری سے جرائم پیشہ افراد کا مقابلہ…

پاک سر زمین پارٹی کی تحلیل پر فیصلہ محفوظ

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاک سر زمین پارٹی کی تحلیل پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔پاک سر زمین پارٹی کی تحلیل کے معاملے پر الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔اسلام آباد میں پاک سر زمین…

جج حیات علی ڈی جی فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی مقرر

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے ریٹائرڈ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج حیات علی کو ڈی جی فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی مقرر کر دیا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس کی صدارت کر کے اکیڈمی کے ڈی جی کے لیے امیدواروں…

پاکستان کرکٹ ٹیم آج دبئی سے بھارت پہنچے گی

ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی آج بھارت پہنچ جائیں گے۔آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے قومی کرکٹ اسکواڈ گزشتہ رات لاہور ایئر پورٹ سے دبئی روانہ ہوا تھا۔پاکستان کرکٹ ٹیم اس وقت دبئی میں موجود ہے اور شام 4 بجے…

کندھ کوٹ: راکٹ کا گولہ پھٹنے سے 8 افراد جاں بحق

سندھ کے ضلع کشمور کی تحصیل کندھ کوٹ میں کچے کے علاقے گھوڑہ گھاٹ کے ایک گھر میں راکٹ کا گولہ پھٹ گیا۔دھماکے کے نتیجے میں 5 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے۔پولیس کی ابتدائی تفتیش کے مطابق راکٹ کا گولہ بچوں کو زرعی زمین سے ملا…

آڈیو لیکس: بشریٰ بی بی کا کیس سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کے کیس کیساتھ یکجا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بشریٰ بی بی کا کیس سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم الثاقب کے کیس کے ساتھ یکجا کر دیا۔چیئرمین تحریکِ انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی آڈیو لیکس کیس میں طلبی کے نوٹس کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس…