جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

پی ایس ایکس: 100 انڈیکس 211 پوائنٹس کم ہوگیا

دسمبر کے 6 کاروباری دنوں میں تقریباً 5 ہزار 700 پوائنٹس اضافے کے بعد آج 100 انڈیکس 211 پوائنٹس کم ہوا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) بینچ مارک 100 انڈیکس اس کمی کے بعد 66 ہزار 11 پر بند ہوا ہے۔پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس…

بھارتی عدلیہ نے فاشسٹ ہندوتوا نظریے کے سامنے سر جھکا لیا، صدر عارف علوی

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ بھارتی عدلیہ نے فاشسٹ ہندوتوا نظریے کے سامنے سر جھکا لیا۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں صدر مملکت نے کہا کہ ایسے فیصلے بھارت کے مقبوضہ جموں و کشمیر پر قبضے کو قانونی حیثیت نہیں دے سکتے۔ جموں و کشمیر…

کراچی: لانڈھی میں بھائی نے فائرنگ کرکے بھائی کو قتل کردیا

کراچی میں لانڈھی کی بلال کالونی کے قریب بھائی نے فائرنگ کرکے بھائی کو قتل کردیا۔پولیس حکام کے مطابق فائرنگ کرنے والا ملزم بھائی فرار ہوگیا ہے، جس کی تلاش ہے۔پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت 40 سالہ اقبال کے نام سے ہوئی ہے جو نشے کا عادی تھا…

ہماری کارکردگی پر مخالفین کو ڈر تھا 2018 میں ن لیگ کلین سوئپ کرے گی، نواز شریف

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ قوم جاننا چاہتی ہے 2017 میں ترقی کرتے پاکستان کو کیوں روکا گیا؟ ہماری کارکردگی کی وجہ سے مخالفین کو ڈر تھا 2018 میں ن لیگ کلین سوئپ کرے گی۔ن لیگ کے 7ویں پارلیمانی بورڈ کے اجلاس…

یوٹیلیٹی اسٹورز پر بنیادی اشیاء اوپن مارکیٹ سے مہنگی ملنے لگیں

یوٹیلیٹی اسٹورز پر بیشتر بنیادی اشیاء اوپن مارکیٹ سے بھی مہنگی ملنے لگیں۔ادارہ شماریات اسلام آباد نے یوٹیلیٹی اسٹورز اور اوپن مارکیٹ میں اشیاء ضروریہ کی قیمتوں کے اعداد و شمار جاری کردیے۔رپورٹ کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر فی کلو چینی…

فل سمنز کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ مقرر

کراچی کنگز نے ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر فل سمنز کو اپنی ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا۔ فل سمنز پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 میں کراچی کنگز کے ڈگ آؤٹ میں نظر آئیں گے۔ پی ایس ایل فرنچائز نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر ایک پیغام کے ذریعے…

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کوارٹر فائنل میں کل اسپین کے مدمقابل

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں کواڑر فائنلز کا مرحلہ کل سے شروع ہوگا۔ پاکستان ٹیم اسپین کے مدمقابل ہوگی میچ پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر تین بجے شروع ہوگا۔کوارٹر فائنل سے قبل پاکستان جونیئر ٹیم نے بھرپور ٹریننگ سیشن کیا۔ اس دوران گول کرنے کی…

طبی آلات، ادویات کی غیرقانونی خریداری: سابق صوبائی وزیر صحت شہرام ترکئی نیب میں طلب

قومی احستاب بیورو (نیب) نے خیبر پختونخوا کے محکمہ صحت میں طبی آلات اور ادویات کی غیر قانونی خریداری کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔اس معاملے پر نیب نے سابق وزیر صحت خیبر پختونخوا شہرام خان ترکئی کو 18 دسمبر کو طلب کرلیا۔نیب خیبر پختونخوا کی…

انڈر 19 ایشیا کپ: متحدہ عرب امارات نے سری لنکا کو 2 وکٹوں سے شکست دیدی

ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) انڈر 19 کپ میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے سری لنکا کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی۔سری لنکا ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں پر 220 رنز بنائے، یو اے ای ٹیم نے ہدف 10 گیندوں قبل ہی حاصل…

کشمیری امید نہ چھوڑیں، سپریم کورٹ کا آج کا فیصلہ پڑاؤ ہے منزل نہیں، محبوبہ مفتی

مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ اور پی ڈی پی کی رہنما محبوبہ مفتی نے کشمیریوں سے امید نہ چھوڑنے کی اپیل کی ہے اور کہا ہے بھارتی سپریم ورٹ کا آج کا فیصلہ پڑاو ہے منزل نہیں۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مخالفین چاہتے کہ کشمیری امید چھوڑ کے…

اسد قیصر کی گرفتاری کیخلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔عدالت عالیہ پشاور میں اسد قیصر کی گرفتاری کو چیلنج کیا گیا اور کہا گیا کہ پشاور ہائیکورٹ نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی کو…

جسٹس اعجازالاحسن کا بینچوں کی تشکیل پر تحفظات کا اظہار

مقدمات مقرر کرنے سے متعلق ججز کمیٹی کے اجلاسوں کے معاملے پر  سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجازالاحسن نے بینچوں کی تشکیل پر تحفظات کا اظہار کر دیا ہے۔ قانون کے تحت جسٹس اعجازالاحسن مقدمات سماعت کےلیے مقرر کرنے والی کمیٹی کا حصہ ہیں، بینچز کی…

انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کا شیڈول جاری

آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کا شیڈول جاری کر دیا گیا، ایونٹ  19 جنوری سے جنوبی افریقہ میں کھیلا جائے گا۔ آئی سی سی کے مطابق انڈر 19 ورلڈ کپ سری لنکا میں منعقد کیا جانا تھا تاہم سری لنکا کی رکنیت معطل ہونے پر ایونٹ جنوبی افریقہ منتقل…

اسلام آباد پولیس رضوانہ کا بیان لینے کیلئے لاہور روانہ

اسلام آباد پولیس کی 2 رکنی تحقیقاتی ٹیم کم سن رضوانہ تشدد کیس سے متعلق رضوانہ کا بیان لینے کے لیے لاہور روانہ ہو گئی۔پولیس ذرائع کے مطابق رضوانہ نےصحت یاب ہونے کے بعد سول جج عاصم حفیظ پر بھی تشدد کا الزام لگایا۔پولیس ذرائع نے بتایا ہے کہ…

سیالکوٹ: ایک ماہ قبل اغوا ہونے والے نوجوان لاش گجرات سے مل گئی

سیالکوٹ میں ایک ماہ قبل اغوا ہونے والے پسرور کے نوجوان کی لاش گجرات سے مل گئی۔پولیس کے مطابق مرنے والے نوجوان نے 30 اکتوبر کو گجرات کی رہائشی لڑکی سے پسند کی شادی کی تھی، ایک ماہ قبل لڑکی کے گھر والوں نے بہانے سے میاں بیوی کو گھر بلوایا…

سندھ کے کسی اسکول میں گدھے بندھے نہیں دیکھے: نگراں صوبائی وزیرِ تعلیم

نگراں وزیرِ تعلیم سندھ رعنا حسین کا کہنا ہے کہ سندھ کے کسی اسکول میں گدھے بندھے نہیں دیکھے۔رعنا حسین نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے اپنی آنکھیں ڈی اوز اور ڈائریکٹرز کو بنایا ہوا ہے، اسکولوں کی مرمت سے متعلق پروگرام تیار ہے، …

فلسطین پر قابض اسرائیل کو کیسے تسلیم کیا جاسکتا ہے؟ عبدالغفور حیدری

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) ف کے سینئر رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ فلسطین کی زمین پر اسرائیل نے قبضہ کر رکھا ہے، اس کو کیسے تسلیم کیا جاسکتا ہے؟اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران عبدالغفور حیدری نے کہا کہ جن بچوں اور…

کراچی کو پھر سے خوبصورت اور پر امن شہر بنانا ہو گا: ایاز لطیف پلیجو

قومی عوامی تحریک کے مرکزی صدر ایاز لطیف پلیجو کا کہنا ہے کہ کراچی کو پھر سے دنيا کا خوبصورت اور پر امن شہر بنانا ہو گا۔جامعہ کراچی میں سندھ فیئر سے خطاب کرتے ہوئے قائدِ قومی عوامی تحریک ایاز لطیف پلیجو نے کہا کہ سندھ کے طلبہ 15 سال سے…

سٹی کونسل کراچی اجلاس میں پی ٹی آئی ارکان آپس میں لڑ پڑے

سٹی کونسل کراچی کے اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے  ارکان ایک دوسرے سے لڑ پڑے، جھگڑا تحریک انصاف سے وابستہ اور منحرف ارکان کے درمیان ہوا۔ ایوان میں اسد امان کی تقریر کے دوران پی ٹی آئی اراکین نے احتجاج شروع کردیا، جس کے بعد…

بانی پی ٹی آئی کی پالیسیوں سے ملک کو دہشتگردی کا سامنا ہے، بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پالیسیوں سے ملک کو دہشتگردی کا سامنا ہے، ماضی میں دہشتگردوں کو جیلوں سے نکالا گیا۔ ان پالیسیوں سے پاکستانیوں کو پھر قربانیاں…