
قومی خبریں


خیبرپختونخوا کی نااہل حکومت دہشت گردی کے سہولت کاروں میں شامل تھی، ڈی جی آئی ایس پی آر

چینی کمپنی کا امریکی کمپنیوں کو ٹکر دینے کے لیے نیا اے آئی سپر ایجنٹ متعارف کا اعلان
ایران کا خلیجی ممالک سے اختلافات ختم کرنے کا اعلان، مذاکراتی وفد قطر سے روانہ ہوگیا
تہران: ایران نے خلیجی ممالک اور خطے کے دیگر پڑوسیوں کے ساتھ خوشگوار تعلقات اور دیرپا امن و سلامتی کے قیام کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ کسی ملک سے دشمنی نہیں رکھتا، تاہم اپنی خودمختاری اور شہریوں کے تحفظ کے معاملے پر کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں کرے گا۔

پی ٹی آئی سوشل میڈیا ملک سے باہر ہے، ان پر ہمارا کوئی کنٹرول نہیں: سلمان اکرم راجہ

خیبر پختونخوا کے 14 محکموں میں 3 ارب 58 کروڑ کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

ملک میں سونا ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا

ترکیہ میں تیز ہواؤں کے باعث دلہن غباروں سمیت فضا میں بلند ہوتے ہوتے بچ گئی

بانی سے ملاقات کی ہر طریقے سے کوشش کی، بیرسٹر گوہر کے دعوے جھوٹے ہیں: چیئرمین پی ٹی آئی

نیتن یاہو کے دباؤ پر ٹرمپ ایران کے خلاف جوہری حملہ کرسکتے ہیں: امریکی صحافی

کراچی میں چوری اور چھینے گئے موبائل فونز کے شناختی نمبر تبدیل کرنے والے 15 ملزمان گرفتار

اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری، 5 پولیس افسران سمیت 8 فلسطینی شہید

وفاقی وزارتِ صحت اور ‘صحت کہانی’ کے اشتراک سے ‘پیرالیل اسپتال’ پروجیکٹ کے دوسرے مرحلے کا آغاز

پی ٹی آئی سے مذاکرات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: گورنر کے پی
قلعہ عبداللّٰہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے، جبکہ 2 افراد کو اغوا کرلیا گیا۔

ایپل نے آئی فون صارفین کے لیے جدید انٹیلی جنس فیچرز کا اعلان کر دیا

ورلڈ کپ کے لیے فخر زمان قومی ٹیم کا اہم اثاثہ قرار

دماغی سرطان کے علاج میں بڑی پیشرفت، نئی تکنیک سے کینسر کا خاتمہ ممکن
سہ ملکی سیریز کے فائنل میں سلو اوور ریٹ پر پاکستان پر میچ فیس کا 5 فیصد جرمانہ عائد
لاہور: سہ ملکی کرکٹ سیریز کے فائنل میں سری لنکا کے خلاف مقررہ وقت میں ایک اوور کم کرانے پر قومی ٹیم کو جرمانے کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے پاکستان پر کھلاڑیوں کی میچ فیس کا 5 فیصد جرمانہ عائد کردیا۔

تاجروں کی ٹیکس رجسٹریشن اسکیم بری طرح ناکام، حکومت سخت کارروائی کے لیے تیار

امریکا : غلام اور آزاد ریاستوں کی تقسیم کا تاریخی نقشہ بھاری قیمت پر فروخت ہوگیا
ایران کے پاس معاہدے کے سوا اب کوئی آپشن نہیں بچا، امریکی صدر کا سخت انتباہ
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ تہران کے پاس اب امریکا کے ساتھ کسی معاہدے پر دستخط کرنے کے سوا کوئی اور آپشن موجود نہیں ہے۔
کراچی: شوہر نے گھریلو جھگڑے کے دوران بیوی پر تیزاب پھینک دیا
کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری میں گھریلو جھگڑے کے دوران شوہر نے بیوی پر تیزاب پھینک دیا، جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوگئی۔
امریکا میں نیا ریکارڈ: وسط مدتی انتخابات سے قبل ہی 5 کروڑ سے زائد ووٹ کاسٹ
واشنگٹن: امریکا میں وسط مدتی انتخابات کے انعقاد سے قبل ہی شہریوں کی جانب سے ووٹنگ کا غیر معمولی رجحان سامنے آیا ہے اور اب تک 5 کروڑ سے زائد امریکی شہری اپنا حق رائے دہی استعمال کر چکے ہیں جو ایک نیا قومی ریکارڈ ہے۔