جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

نواز شریف جب بھی آئے معیشت کو مضبوط کیا، خواجہ آصف

رہنما مسلم لیگ (ن) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی واپسی میں چند دن رہ گئے ہیں، نواز شریف جب بھی آئے انہوں نے معیشت کو مضبوط کیا۔سیالکوٹ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ نواز شریف کی جلاوطنی بھی لوگوں کے دلوں سے محبت…

میرا نہیں خیال کہ شاہد خاقان عباسی پارٹی چھوڑیں گے، عطا تارڑ

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ میرا نہیں خیال کہ شاہد خاقان عباسی پارٹی چھوڑیں گے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں عطا تارڑ ، پی پی سینیٹر تاج حیدر اور پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین نے شریک ہوئے۔عطاتارڑ نے کہا کہ شاہد…

میہڑ کی فائر بریگیڈ کی گاڑی کا نجی استعمال ہونے لگا

میونسپل کمیٹی میہڑ  نے انوکھا کارنامہ انجام دے دیا، میونسپل کمیٹی کی فائر بریگیڈ کی گاڑی نجی سطح پر استعمال ہونے لگی۔ شہر کے با اثر شخص کے پیٹرول پمپ پر فائر بریگیڈ چھڑکاؤ میں مصروف  نظر آئی، جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے۔شہری کا کہنا…

کراچی: لیاری بہار کالونی میں سلنڈر پھٹنے سے خاتون جاں بحق، 6 افراد زخمی

کراچی کے علاقے لیاری بہار کالونی میں سلنڈر پھٹنے سے خاتون جاں بحق جبکہ 6 افراد زخمی ہوگئے۔سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) سٹی امجد حیات کے مطابق جس مقام پر دھماکا ہوا اس کے اطراف کی دکانیں بند تھیں۔کراچی کے علاقے لیاری کی ایک دکان…

ایم کیو ایم کی شہباز شریف کو فلسطین یکجہتی ریلی میں شرکت کی دعوت

شہباز شریف نے خالد مقبول صدیقی کی طرف سے کراچی میں فلسطین یکجہتی ریلی میں شرکت کی دعوت قبول کرلی۔ترجمان ایم کیو ایم پاکستان کے مطابق خالد مقبول صدیقی نے سابق وزیراعظم شہباز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے…

جنوبی بھارت کے روایتی کھانے ڈوسا، اڈلی، وڑا اور سامبر

پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ کا اگلا میچ کھیلنے کے لیے احمد آباد سے بنگلورو پہنچ گئی ہے، جہاں وہ آسٹریلیا کے خلاف 20 اکتوبر کو میچ کھیلے گی۔بھارت کا انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) کیپٹل بنگلورو روایتی کھانوں کی وجہ سے بھی مہشور ہے، ان کھانوں…

فیکٹ چیک: کے پی میں صحت کارڈ پر مفت علاج بند

خیبر پختونخوا کے اسپتالوں میں صحت کارڈ پر مفت علاج کا سلسلہ بند ہے، سوشل میڈیا پر کیا جانے والا دعویٰ حقیقت ہے۔ جیو فیکٹ چیک نے تصدیق کردی۔جیو فیکٹ چیکٹ کے مطابق سرکاری حکام نے فنڈز جاری نہ ہونے کے باعث صوبے میں ہیلتھ انشورنس پروگرام…

قومی کرکٹرز کا دن بھر آرام کے بعد بنگلورو میں ڈنر

پاکستانی کرکٹرز نے آج دن بھر آرام کرنے کے بعد بنگلورو میں ٹیم ڈنر کیا۔قومی کرکٹرز اور آفیشلز بنگلورو کے مقامی ریسٹورنٹ پہنچے، جہاں انہوں نے باربی کیو اور مقامی کھانے کھائے۔پاکستانی کھلاڑیوں نے کھانے کے بعد مسالہ چائے سے لطف اندوز…

امریکی سفیروں کیلئے جنگ سے متعلق بعض لفظ ممنوع قرار

امریکا نے اپنے سفیروں کو اسرائیل حماس جنگ کے تناظر میں بعض الفاظ کے استعمال سے روک دیا۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے لیکڈ میمو میں امریکا کے سفیروں کو خبردار کیا گیا ہے۔ مسلسل جانیں بچانے میں مصروف ڈاکٹر اپنے باپ…

فلسطین کی حمایت کرنے پر تیراکی کی بین الاقوامی فیڈریشن نے مصری گولڈ میڈلسٹ کی تصویر ہٹا دی

فلسطین کی حمایت کرنے پر تیراکی کی بین الاقوامی فیڈریشن نے مصری گولڈ میڈلسٹ کی تصویر ہٹا دی۔عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیل حماس جنگ میں فلسطین کی حمایت کرنے پر مصری گولڈ میڈلسٹ کی تصویر ہٹائی گئی۔مصری تیراک عبدالرحمٰن سامح نے یونان میں…

کراچی میں زلزلے کے جھٹکے، شدت3.1 ریکارڈ

کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جس کی شدت3.1 ریکارڈ کی گئی ہے۔شہر کے علاقوں ملیر، شاہ لطیف ٹاؤن، نیشنل ہائی وے بھینس کالونی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔قائد آباد، گلشن حدید میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس…

امریکا ہمارا عظیم اتحادی ہے، اسرائیل

امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کی اسرائیلی وزیر دفاع سے ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر اسرائیلی وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ امریکا ہمارا عظیم اتحادی ہے، امریکی اعلیٰ حکام روز اسرائیل آ رہے ہیں۔اس موقع پر اسرائیلی وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ امریکی…

عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ 176سیاسی جماعتوں کی فہرست جاری

کراچی (رپورٹ :منیر عقیل انصاری) پاکستان میں آئندہ ہونے والے عام انتخابات کے لیے، الیکشن کمیشن آف پاکستان کے پاس 176 سیاسی ومذہبی جماعتوں کو رجسٹرڈ کرلیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر دستیاب نوٹی فکیشن کے…

سائفر کیس کی جیل میں سماعت کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست نمٹا دی گئی

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے سائفر کیس کی جیل میں سماعت کے خلاف چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی درخواست نمٹا دی۔ سائفرکیس میں جیل سماعت کےخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پرفیصلہ…

باہمی مفادات یا حکمت عملی: امریکہ ہر معاملے میں اسرائیل کی حمایت اور مدد کیوں کرتا ہے؟

باہمی مفادات یا حکمت عملی: امریکہ ہر معاملے میں اسرائیل کی حمایت اور مدد کیوں کرتا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ماریانا سانچیزعہدہ, بی بی سی نیوز برازیل، واشنگٹنایک گھنٹہ قبل’اسرائیل اور امریکہ کے تعلقات بہت گہرے

امید ہے چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت ایک، دو دن میں ہوجائے گی، سلمان صفدر

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے کہا ہے کہ امید ہے ایک، دو دن میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت ہوجائے گی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں سلمان صفدر نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی…

ربیع الثانی کا چاند نظر آگیا

ربیع الثانی 1445ھ کا چاند نظر آگیا ہے، کل بروز منگل یکم ربیع الثانی ہوگی۔ربیع الثانی کا چاند دیکھنے کیلئے چیئرمین عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔چاند کی رویت کے بعد چیئرمین عبدالخبیر آزاد…

چھوٹی نسل کے دو مرغابیوں کے رقص کی ویڈیو وائرل

دو چھوٹی نسل کے مرغابیوں کے رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔28 سالہ فوٹوگرافر پیٹر مارٹن نے یہ ویڈیو بنائی جس میں جنوبی افریقا کی لینگولی جھیل میں موجود دو مرغابی رقص کر رہی ہیں۔ مرغابیوں نے کچھ حرکات تو ایک ساتھ کیں، پر پھیلائے…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو منتقل ہونا چاہیے، نگراں وزیراعظم

وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ تمام وزرائے اعلیٰ یقینی بنائیں کہ تمام اشیاء ضروریہ کی قیمتیں تیل کی قیمتوں کے حساب سے کم ہوں۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے حکومتی اعلان پر وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا بیان سامنے آیا ہے۔انہوں…