جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

جنوبی بھارت کے روایتی کھانے ڈوسا، اڈلی، وڑا اور سامبر

پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ کا اگلا میچ کھیلنے کے لیے احمد آباد سے بنگلورو پہنچ گئی ہے، جہاں وہ آسٹریلیا کے خلاف 20 اکتوبر کو میچ کھیلے گی۔بھارت کا انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) کیپٹل بنگلورو روایتی کھانوں کی وجہ سے بھی مہشور ہے، ان کھانوں…

فیکٹ چیک: کے پی میں صحت کارڈ پر مفت علاج بند

خیبر پختونخوا کے اسپتالوں میں صحت کارڈ پر مفت علاج کا سلسلہ بند ہے، سوشل میڈیا پر کیا جانے والا دعویٰ حقیقت ہے۔ جیو فیکٹ چیک نے تصدیق کردی۔جیو فیکٹ چیکٹ کے مطابق سرکاری حکام نے فنڈز جاری نہ ہونے کے باعث صوبے میں ہیلتھ انشورنس پروگرام…

قومی کرکٹرز کا دن بھر آرام کے بعد بنگلورو میں ڈنر

پاکستانی کرکٹرز نے آج دن بھر آرام کرنے کے بعد بنگلورو میں ٹیم ڈنر کیا۔قومی کرکٹرز اور آفیشلز بنگلورو کے مقامی ریسٹورنٹ پہنچے، جہاں انہوں نے باربی کیو اور مقامی کھانے کھائے۔پاکستانی کھلاڑیوں نے کھانے کے بعد مسالہ چائے سے لطف اندوز…

امریکی سفیروں کیلئے جنگ سے متعلق بعض لفظ ممنوع قرار

امریکا نے اپنے سفیروں کو اسرائیل حماس جنگ کے تناظر میں بعض الفاظ کے استعمال سے روک دیا۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے لیکڈ میمو میں امریکا کے سفیروں کو خبردار کیا گیا ہے۔ مسلسل جانیں بچانے میں مصروف ڈاکٹر اپنے باپ…

فلسطین کی حمایت کرنے پر تیراکی کی بین الاقوامی فیڈریشن نے مصری گولڈ میڈلسٹ کی تصویر ہٹا دی

فلسطین کی حمایت کرنے پر تیراکی کی بین الاقوامی فیڈریشن نے مصری گولڈ میڈلسٹ کی تصویر ہٹا دی۔عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیل حماس جنگ میں فلسطین کی حمایت کرنے پر مصری گولڈ میڈلسٹ کی تصویر ہٹائی گئی۔مصری تیراک عبدالرحمٰن سامح نے یونان میں…

کراچی میں زلزلے کے جھٹکے، شدت3.1 ریکارڈ

کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جس کی شدت3.1 ریکارڈ کی گئی ہے۔شہر کے علاقوں ملیر، شاہ لطیف ٹاؤن، نیشنل ہائی وے بھینس کالونی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔قائد آباد، گلشن حدید میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس…

امریکا ہمارا عظیم اتحادی ہے، اسرائیل

امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کی اسرائیلی وزیر دفاع سے ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر اسرائیلی وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ امریکا ہمارا عظیم اتحادی ہے، امریکی اعلیٰ حکام روز اسرائیل آ رہے ہیں۔اس موقع پر اسرائیلی وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ امریکی…

عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ 176سیاسی جماعتوں کی فہرست جاری

کراچی (رپورٹ :منیر عقیل انصاری) پاکستان میں آئندہ ہونے والے عام انتخابات کے لیے، الیکشن کمیشن آف پاکستان کے پاس 176 سیاسی ومذہبی جماعتوں کو رجسٹرڈ کرلیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر دستیاب نوٹی فکیشن کے…

سائفر کیس کی جیل میں سماعت کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست نمٹا دی گئی

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے سائفر کیس کی جیل میں سماعت کے خلاف چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی درخواست نمٹا دی۔ سائفرکیس میں جیل سماعت کےخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پرفیصلہ…

باہمی مفادات یا حکمت عملی: امریکہ ہر معاملے میں اسرائیل کی حمایت اور مدد کیوں کرتا ہے؟

باہمی مفادات یا حکمت عملی: امریکہ ہر معاملے میں اسرائیل کی حمایت اور مدد کیوں کرتا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ماریانا سانچیزعہدہ, بی بی سی نیوز برازیل، واشنگٹنایک گھنٹہ قبل’اسرائیل اور امریکہ کے تعلقات بہت گہرے

امید ہے چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت ایک، دو دن میں ہوجائے گی، سلمان صفدر

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے کہا ہے کہ امید ہے ایک، دو دن میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت ہوجائے گی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں سلمان صفدر نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی…

ربیع الثانی کا چاند نظر آگیا

ربیع الثانی 1445ھ کا چاند نظر آگیا ہے، کل بروز منگل یکم ربیع الثانی ہوگی۔ربیع الثانی کا چاند دیکھنے کیلئے چیئرمین عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔چاند کی رویت کے بعد چیئرمین عبدالخبیر آزاد…

چھوٹی نسل کے دو مرغابیوں کے رقص کی ویڈیو وائرل

دو چھوٹی نسل کے مرغابیوں کے رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔28 سالہ فوٹوگرافر پیٹر مارٹن نے یہ ویڈیو بنائی جس میں جنوبی افریقا کی لینگولی جھیل میں موجود دو مرغابی رقص کر رہی ہیں۔ مرغابیوں نے کچھ حرکات تو ایک ساتھ کیں، پر پھیلائے…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو منتقل ہونا چاہیے، نگراں وزیراعظم

وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ تمام وزرائے اعلیٰ یقینی بنائیں کہ تمام اشیاء ضروریہ کی قیمتیں تیل کی قیمتوں کے حساب سے کم ہوں۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے حکومتی اعلان پر وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا بیان سامنے آیا ہے۔انہوں…

امریکا میں 6 سالہ بچہ فلسطینی ہونے کے باعث قتل

امریکا میں 6 سالہ بچے کو فلسطینی مسلمان ہونے کے باعث قتل کردیا گیا۔ریاست الینوائے میں 71 سالہ جنونی مالک مکان نے چھریوں کے وار کرکے قتل کردیا جبکہ بچے کی ماں شدید زخمی ہوگئی۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا اس کے خلاف قتل سمیت نفرت پر مبنی…

ورلڈ کپ میچ کے دوران ہورڈنگز انکلوژرز میں آگرے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ میچ کے دوران متعدد ہورڈنگز انکلوژرز میں آگرے۔لکھنو میں آسٹریلیا اور سری لنکا کے درمیان میگا ایونٹ کا 14واں میچ کھیلا جا رہا ہے، جہاں بارش کے بعد تیز ہوا اور ریت کے طوفان کے سبب متعدد ہورڈنگز…

انجکشن سے بینائی جانے کی تحقیقاتی رپورٹ وزیر اعلیٰ پنجاب کو بھجوا دی گئی

انجکشن سے شوگر کے مریضوں کی بینائی جانے کی تحقیقاتی رپورٹ وزیر اعلیٰ پنجاب کو بھجوا دی گئی۔پنجاب کے نگراں وزیر صحت جاوید اکرم کا کہنا ہے کہ انجکشن ٹھیک تھا، ری پیکجنگ ٹھیک نہیں تھی، کولڈچین بھی برقرار نہیں رکھی گئی۔ماہر امراض چشم ڈاکٹر…

ایکواڈور: 35 سالہ ڈینیئل نوبوا ملک کے کم عمر ترین صدر منتخب

جنوبی امریکی ملک ایکواڈور کے صدارتی انتخابات میں 35 سالہ ڈینیئل نوبوا کامیاب ہوگئے، وہ ملک کے سب سے کم عمر صدر ہیں۔الیکشن اتھارٹی کی جانب سے ڈینیئل نوبوا کو فاتح قرار دے دیا گیا ہے، سوشلسٹ حریف لوئیزا گونزالیز نے بھی شکست تسلیم کرتے ہوئے…

دورہ سعودی عرب میں انٹونی بلنکن کو ہزیمت کا سامنا، گھنٹوں انتظار کے بعد ملاقات دوسری صبح تک منسوخ

سعودی عرب کے دورے میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کو ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا۔ امریکی اخبار کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کے لیے امریکی وزیرخارجہ کو گھنٹوں انتظار کرنا پڑا۔بتایا جاتا ہے کہ گھنٹوں انتظار کے بعد بھی…