منگل یکم ربیع الثانی 1445ھ 17؍اکتوبر 2023ء

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو منتقل ہونا چاہیے، نگراں وزیراعظم

وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ تمام وزرائے اعلیٰ یقینی بنائیں کہ تمام اشیاء ضروریہ کی قیمتیں تیل کی قیمتوں کے حساب سے کم ہوں۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے حکومتی اعلان پر وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا بیان سامنے آیا ہے۔

انہوں نے پرائس کنٹرول میکنزم کو فعال کرنے کی ہدایت کی اور کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو منتقل ہونا چاہیے۔

انوارالحق کاکڑ نے وفاقی اور صوبائی سطح پر متعلقہ حکام کو ہدایت جاری کیں اور کہا کہ اس حوالے سے اقدامات پر سختی سے عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے۔

انہوں نے کہا کہ

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.