پیر29؍ربیع الاول 1445ھ16؍اکتوبر 2023ء

کراچی میں زلزلے کے جھٹکے، شدت3.1 ریکارڈ

کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جس کی شدت3.1 ریکارڈ کی گئی ہے۔

شہر کے علاقوں ملیر، شاہ لطیف ٹاؤن، نیشنل ہائی وے بھینس کالونی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

قائد آباد، گلشن حدید میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.