جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

حسن علی اور اہلیہ نے بیٹی کا نام کیا رکھا؟

حال ہی میں ننھی پری کے والد بننے والے قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی اور اہلیہ سامعہ آرزو نے بیٹی کا نام رکھ دیا۔اس ضمن میں حسن علی کی اہلیہ سامعہ آرزو نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی ننھی پری کی خوبصورت تصویر شیئر کی۔A…

الیکشن نتائج ہم مان رہے، پیوٹن، ٹرمپ نہیں مان رہے: شیخ رشید

وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان سیاسی طور پر زندہ ہیں، افواہوں میں کوئی صداقت نہیں، پیوٹن اور ٹرمپ نہیں مان رہے، ہم الیکشن نتائج مان رہے ہیں۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید…

کراچی: اسٹیل ٹاؤن میں مبینہ مقابلہ، 3 ڈاکو گرفتار

کراچی کے علاقے اسٹیل ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلے کے بعد 3 ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق اسٹیل ٹاؤن میں لنک روڈ پر پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ ہوا ہے۔کراچی کے علاقے بلدیہ مواچھ گوٹھ میں سی ٹی ڈی پولیس اور دہشت گردوں سے…

کراچی: فائرنگ سے 1جاں بحق، 1 زخمی، 1 کی خودکشی

کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں فائرنگ سے 16 سالہ نوجوان جاں بحق ہو گیا، سرجانی ٹاؤن میں فائرنگ سے 18 سالہ نوجوان زخمی ہو گیا، ماری پور میں 1 شخص نے پھندا لگا کر خودکشی کر لی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق لیاقت آباد میں ڈاک خانے کے قریب ڈکیتی…

بلوچستان میں آج سے انسداد پولیو مہم شروع کی جائے گی

بلوچستان بھر میں آج سے انسداد پولیو مہم شروع کی جائے گی۔ مہم کے دوران 24 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ انسداد پولیو مہم سرکاری ملازمین کے احتجاج کے باعث التوا کا شکار ہوگئی تھی۔بشکریہ جنگ;} a…

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہےگا

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا، جبکہ بعض علاقوں میں بارش کا بھی امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبر پختونخوا، خطہ پوٹھوہار، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش برس سکتی ہے۔ادھر…

لاہور، کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر تھیٹر سیل

لاہور کے علاقے گجومتہ میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر تھیٹر سیل کر دیا گیا۔خلاف ورزیوں پر کھانے پینے اور چائے کے متعدد پوائنٹس کو سربمہر کرکے 5 افراد گرفتار کرلیے گئے۔ادھر پنجاب حکومت نے رمضان میں کورونا سے متعلق نئے ایس او پیز…

کورونا، لاہور کے میو اور سروسز اسپتال کے آئی سی یو بھر گئے

لاہور میں کورونا کے کیسز میں اضافہ ہوا ہے، محکمہ صحت پنجاب کے مطابق شہر کے دو بڑے سرکاری اسپتال میو اور سروسز اسپتال کے آئی سی یو بھر گئے۔لاہور کے جناح، جنرل اور گنگا رام اسپتالوں کے آئی سی یو میں گنجائش موجود ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ…

پیپلز پارٹی کی سی ای سی کا اجلاس آج ہوگا

پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج بلاول ہاؤس کراچی میں ہوگا۔اجلاس کی صدارت آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کریں گے۔سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں موجودہ سیاسی صورتحال اور اپوزیشن جماعتوں کے تعلقات پر گفتگو ہوگی۔…

قومی ٹیم نے ایک اور شاندار فتح حاصل کی، اسد عمر

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم نے ایک اور شاندار فتح حاصل کی۔سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں اسد عمر کا کہنا تھا کہ جیت سے زیادہ یہ بات اہم ہے کہ قومی ٹیم آخری تک لڑتی رہی۔ واضح رہے کہ اسد عمر…

راولپنڈی، سی ٹی ڈی کی کارروائی، ایک دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی میں سی ٹی ڈی نے تھانہ صدر بیرونی کی حدود میں کارروائی کی، جس کے نتیجے میں1 دہشتگرد ہلاک اور تین فرار ہو گئے۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک مبینہ دہشتگرد کی شناخت نیاز کے نام سے ہوئی، جو حضرو کا رہائشی تھا۔ترجمان کا کہنا ہے کہ…

این اے75 ڈسکہ، ووٹنگ کی شرح 43.33 فیصد رہی

این اے75 ڈسکہ کے ضمنی انتخابات میں ووٹنگ کی شرح43.33 فیصد رہی۔ریٹرننگ آفیسر کے مطابق این اے75 ڈسکہ میں ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 43.33 فیصد رہی۔حلقے میں 2 لاکھ 12 ہزار 361 ووٹ ڈالے گئے جبکہ 17 سو 2 ووٹ گنتی سے خارج ہوئے۔واضح رہے کہ ڈسکہ این…

سعید غنی نے ضمیر اختر نقوی لائبریری کا افتتاح کردیا

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے ضمیر اختر نقوی لائبریری کا افتتاح کردیا۔سعید غنی نے کراچی میں علامہ ضمیر اختر نقوی لائبریری کے قیام کو خوش آئند اقدام قرار دیا۔انہوں نے لائبریری کی افتتاحی تقریب کے موقع پر سوشل میڈیا پر لوگوں کے کمنٹس اور…

پی ٹی آئی حکومت اتنی منحوس ہے کہ کسی کیلئے بھی اچھی نہیں، سعید غنی

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے تحریک انصاف کی حکومت منحوس قرار دے دیا اور کہا کہ موجودہ حکومت اتنی منحوس ہے کہ کسی کے لیے بھی اچھی نہیں ہے۔کراچی میں تقریب اور میڈیا سے گفتگو میں سعید غنی نے کہا کہ 30 جون تک بجلی 5 روپے مزید مہنگی ہوجائے…

کراچی شادمان ٹاؤن میں خاتون کی خودکشی کے کیس میں مزید 2 ملزم گرفتار

کراچی پولیس نے خاتون کو ہراساں کرکے خود کشی پر مجبور کرنے کے کیس میں مزید دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اب تک چھ ملزمان کو گرفتار کیا چکا ہے، تین کا جسمانی ریمانڈ لیا گیا ہے۔ کراچی کے علاقے شادمان ٹاؤن میں تین روز پہلے…

پی ٹی آئی، ن لیگ کا ڈسکہ ضمنی انتخاب کے نتائج تسلیم کرنے کا اعلان

مسلم لیگ ن کے رہنما  رانا ثناء اللّٰہ اور تحریک انصاف کے رہ نما عثمان ڈار نے ڈسکہ ضمنی انتخاب میں ہر قسم کے نتائج تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا۔دونوں رہنماؤں نے یہ اعلان جیونیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ گفتگو کرتے ہوئے اعلان کیا۔ رانا ثناء…

محسن شاہنواز رانجھا اپنے خلاف مقدمہ درج ہونے سے لاعلم

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی محسن شاہنواز رانجھا اپنے خلاف مقدمہ درج ہونے سے لاعلم ہیں۔اسلام آباد سے جاری اپنے ایک بیان میں محسن شاہنواز رانجھا نے کہا کہ انھیں میڈیا کے ذریعے اس مقدمے کا پتہ چلا ہے۔ خیال رہے کہ پاکستان مسلم…

جہانگیر ترین سے متعلق سوال پر شاہ محمود قریشی برہم ہوگئے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے میڈيا نے سوال کیا کہ عمران خان کے اعتماد کے ووٹ میں جہانگیر ترین کے جہاز کا استعمال ہوا؟جہانگیر ترین سے متعلق  اس سوال  پر شاہ محمود قریشی پھٹ پڑے۔وزیر خارجہ نے کہا کہ وہ جہانگیر ترین کے جہاز کی لاگ بک نہیں…

پنجاب: رمضان میں کورونا وائرس سے متعلق نئے ایس او پیز جاری

رمضان میں کورونا سے متعلق پنجاب حکومت نے نئے ایس او پیز جاری کردیے، اس حوالے سے سیکریٹری محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ترجمان محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے کہا کہ 60 سال سے کم عمر افراد ایس او…