یو این ایچ سی آر کا پاکستان میں مقیم افغان باشندوں کی حفاظت پر زور
اقوام متحدہ کے ادارے برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر ) نے پاکستان میں مقیم افغان باشندوں کی حفاظت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ تمام ممالک افغان باشندوں کی واپسی کا عمل روکیں۔عالمی ادارے نے افغان مہاجرین کو 4 دہائیوں سے پاکستان میں رہائش…
نیمار کے ہاں ننھی پری کی آمد، نام بھی بتا دیا
برازیل سے تعلق رکھنے والے اور سعودی فٹبال کلب الہلال کے سپر اسٹار فٹبالر نیمار جونیئر نے بیٹی کی پیدائش کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی فٹ بال کلب الہلال کے اسٹار فٹبالر اور ان کی گرل فرینڈ برونا بیانکارڈی کے ہاں…
پنجاب میں 110 ترقیاتی منصوبے 10جنوری تک مکمل ہوجائیں گے، محسن نقوی
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پنجاب کے 30 اسپتالوں کو اپ گریڈ کر رہے ہیں، پنجاب میں 110ترقیاتی منصوبے 10جنوری تک مکمل ہو جائیں گے۔محسن نقوی کی انٹرپرینیورز آرگنائزیشن لاہور چیپٹر کے وفد سے ملاقات ہوئی۔ملاقات کے دوران…
مرتضیٰ وہاب نے 3 یوسیز سے ضمنی بلدیاتی انتخاب لڑنے کا اعلان کردیا
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے 3 یوسیز سے ضمنی بلدیاتی انتخاب لڑنے کا اعلان کیا ہے۔مرتضٰیٰ وہاب کی جانب سے آر او آفس میں کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیے گئے۔میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ میں نے کاغذات نامزدگی…
ورلڈ کپ: سری لنکا کیخلاف جنوبی افریقا کی بیٹنگ جاری
ورلڈ کپ کے چوتھے میچ میں سری لنکا کے خلاف جنوبی افریقا کی بیٹنگ جاری ہے۔سری لنکا نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔واضح رہے کہ ورلڈ کپ میں آج دو میچز کھیلے جا رہے ہیں۔آج کا پہلا میچ افغانستان اور بنگلادیش کی…
جماعت اسلامی کا کل گورنر ہاؤس سندھ پر دھرنا دینے کا اعلان
جماعت اسلامی نے بجلی قیمتوں کے خلاف کل گورنر ہاؤس سندھ پر دھرنا دینے کا اعلان کر دیا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیرِ جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ بجلی قیمتوں کے خلاف کل گورنر ہاؤس پر دھرنا دیں گے، تمام اسٹیک…
دھونی کی لمبے بالوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر واپسی
بھارتی کرکٹ آئیکون ایم ایس دھونی کی لمبے بالوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر واپسی، ہیئر اسٹائلسٹ کی شیئر کی گئی تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر بھارتی کرکٹر کے ہیئر اسٹائلسٹ نے کھلاڑی کی ایک…
پاکستان کے راستے افغانستان جانیوالے کیلئے قواعد مزید سخت
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پاکستان کے راستے افغانستان جانے والے کے لیے قواعد مزید سخت کر دیے۔ایف بی آر نے کسٹمز رولز 2001 میں ترمیم کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق نئی شرائط امپورٹرز، کسٹمز ایجنٹ، بروکرز، ٹرانسپورٹ…
عثمان ڈار نے سیالکوٹ سے پی ٹی آئی کا صفایا کروایا، فردوس عاشق اعوان
استحکام پاکستان پارٹی کی رہنما فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ عثمان ڈار کے بات کرنے کے بعد والدہ کی بات بھی سنی، عثمان ڈار نے سیالکوٹ سے پی ٹی آئی کا صفایا کروایا۔فردوس عاشق اعوان نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ اب اسٹریٹ بوائے وعدہ معاف…
بون میرو ٹرانسپلانٹ کیا ہے اور کیوں کیا جاتا ہے؟
بون میرو ٹرانسپلانٹ ایک طبی طریقہ علاج ہے جو مریض کے غیر صحت مند بون میرو کو صحت مند ڈونر کے جسم سے لئے گئے خلیوں سے بدل دیتا ہے۔ اسے اسٹیم سیل ٹرانسپلانٹ بھی کہا جاتا ہے۔یہ جسم میں خون کے سرخ خلیات، سفید خون کے خلیات اور پلیٹلیٹس بنانے…
مردار ستارے سے خارج ہونے والی طاقتور شعاعیں زمین سے ٹکرا گئیں
پیرس: خلا میں سیکڑوں نوری سال فاصلے پر موجود ایک مردار ستارے سےخارج ہونے والی طاقتور شعاعیں زمین سے ٹکرا گئیں۔ یہ شعاعیں اتنی طاقتور ہیں کہ سائنس دان اس کی مکمل وضاحت دینے سے قاصر ہیں۔
نمیبیا میں نصب ٹیلی اسکوپس کے وسیع سسٹم سے مشاہدے…
ایڈمرل نوید اشرف نے پاک بحریہ کی کمان سنبھال لی
ایڈمرل نوید اشرف نے پاک بحریہ کی کمان سنبھال لی ہے۔پاک بحریہ کی تبدیلی کمان کی تقریب پی این ایس ظفر اسلام آباد میں ہوئی۔سبکدوش ہونے والے نیول چیف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے بحریہ کی کمان ایڈمرل نوید اشرف کوسونپی۔ایڈمرل نوید اشرف پاک…
ورلڈکپ: بنگلادیش کا افغانستان کیخلاف پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ
ورلڈ کپ کے تیسرے میچ میں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر افغانستان کے خلاف پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان میچ بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے شہر دھرمشالا کے ہماچل پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔میچ میں…
امریکی صدر کے کتے کو وائٹ ہاؤس سے نکال دیا گیا
امریکی صدر جوبائیڈن کے پالتو جرمن شیفرڈ کتے ’کماندڑ‘ کو وائٹ ہاؤس سے نکال دیا گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون اوّل جل بائیڈن کی ترجمان کا کہنا ہے کہ پالتو کتے کمانڈر کو مسلسل سیکرٹ سروس ایجنٹوں اور وائٹ ہاؤس کے عملے کے افراد کو…
پولیس افسر، ڈاکٹر کا قتل: رئیس مما کی سزا کیخلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ
سندھ ہائی کورٹ نے پولیس افسر اور ڈاکٹر کو قتل کرنے کے کیس میں ملزم رئیس مما کی اپیل پر فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر سزا کے خلاف فیصلہ محفوظ کر لیا۔عدالت نے کہا کہ سزا کے خلاف ملزم کی اپیل پر فیصلہ کچھ دن میں سنایا جائے گا۔پراسیکیوشن نے…
وہاڑی، شادی کے خواہشمند شخص نے خاتون پر تیزاب پھینک دیا
وہاڑی 9-11 ڈبلیو بی میں ایک شخص نے خاتون پر تیزاب پھینک دیا۔پولیس کے مطابق خاتون تیزاب سے جھلس گئی جبکہ متاثرہ خاتون کے پاس سے گزرنے والے دو بچے بھی تیزاب کی زد میں آ گئے۔پولیس کا بتانا ہے کہ خاتون اور دونوں بچوں کو اسپتال منتقل کر دیا…
ایشین گیمز کرکٹ: بنگلادیش نے پاکستان کو 6 وکٹ سے ہرا دیا
ایشین گیمز کرکٹ کے مقابلے میں بنگلادیش نے پاکستان کو 6 وکٹ سے ہرا کر کانسی کا تمغہ جیت لیا۔میچ کا فیصلہ آخری گیند پر ہوا جس کے بعد پاکستان نے چوتھی پوزیشن حاصل کی ہے۔بنگلادیش کی کرکٹ ٹیم نے 19 ویں ایشین گیمز کے کرکٹ مقابلوں کے تیسری…
لاہور میں میڈیکل اسٹورز پر ٹی بی کی ادویات کی قلت
لاہور میں میڈیکل اسٹورز پر ٹی بی کی ادویات کی قلت پیدا ہونے سے مریضوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ٹی بی کے مریضوں نے اس حوالے سے محکمۂ صحت سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔میڈیکل اسٹورز مالکان کا کہنا ہے کہ ٹی بی کے مرض کی ادویات کی…
لاہور میں میڈیکل اسٹورز پر ٹی بی کی ادویات کی قلت
لاہور میں میڈیکل اسٹورز پر ٹی بی کی ادویات کی قلت پیدا ہونے سے مریضوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ٹی بی کے مریضوں نے اس حوالے سے محکمۂ صحت سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔میڈیکل اسٹورز مالکان کا کہنا ہے کہ ٹی بی کے مرض کی ادویات کی…
پشاور، 4 تھانوں میں جینڈر ڈیسک غیر فعال
صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر پشاور کے 4 پولیس تھانوں میں قائم جینڈر ڈیسک غیر فعال جبکہ تعینات خواتین پولیس اہلکار بھی موجود نہیں ہیں۔پشاور میں جینڈر ڈیسک کے دفاتر کو تالے لگے ہوئے ہیں جس کے نتیجے میں شکایت لے کر آنے والی خواتین اور خواجہ…