جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

متحدہ عرب امارات اور اردن کی جانب سے غزہ کا محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے اردن کے شاہ عبداللّٰه دوم نے ابوظبی میں ملاقات کی۔ اس موقع پر شیخ محمد بن زاید النہیان اور شاہ عبداللّٰه نے غزہ کا محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔ملاقات کے دوران شیخ محمد بن زاید النہیان…

فلسطینیوں کی آزادی و خودمختاری تک خطے میں امن قائم نہیں ہوسکتا، اسمٰعیل ہنیہ

حماس کے سربراہ اسمٰعیل ہنیہ نے دو ریاستی سیاسی حل پر مذاکرات کو فوری جنگ بندی اور گزرگاہوں کو کھولنے سے مشروط کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ فلسطینیوں کی آزادی اور خودمختاری تک خطے میں امن واستحکام قائم نہیں ہوسکتا۔قطر کے دار الحکومت دوحہ سے…

کراچی کے مختلف علاقوں سے دو افراد کی لاشیں ملیں

کراچی کے مختلف علاقوں سے دو افراد کی لاشیں ملی ہیں، جن کی شناخت نہیں ہوسکی۔ لاشوں کو قانونی کارروائی کےلیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق ایک لاش اسٹیل ٹاؤن کے علاقے میں لنک روڈ پر جھاڑیوں سے ملی، مرنے والے کی عمر 50 سے 60…

کارکنان کمر کس لیں، بھرپور تیاری کے ساتھ انتخابی میدان میں اتریں گے، آصف زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری سے بدھ کو زرداری ہاؤس نوابشاہ میں پارٹی کارکنوں نے ملاقات کی۔ اس موقع پر آصف زرداری نے کہا کہ کارکنان کمر کس لیں، بھرپور تیاری کے ساتھ انتخابی میدان میں اتریں گے۔ سابق صدر…

القسام بریگیڈز کی اسرائیلی ٹینکوں کو تباہ کرنے کی نئی ویڈیو جاری

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے غزہ میں گھسنے والے اسرائیلی ٹینکوں کو تباہ کرنے کی نئی ویڈیو جاری کردی۔حماس کے عسکری ونگ  کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیو میں غزہ شہر کے جنوبی زیتون کے پڑوس میں کئی اسرائیلی ٹینکوں…

مصر، حماس اور اسرائیل میں رفح کراسنگ کھولنے کا معاہدہ ہوگیا

مصر، حماس اور اسرائیل میں امریکی تعاون سے رفح کراسنگ کھولنے کا معاہدہ ہوگیا۔ امریکی حکام کے مطابق رفح کراسنگ سے 5 ہزار سے زائد غیرملکی غزہ سے نکل سکتے ہیں۔ امریکی حکام کا مزید کہنا تھا کہ بذریعہ رفح کراسنگ، غزہ سے نکلنے والے غیرملکیوں کی…

شکیل مسعود پی بی اے کے چیئرمین، میر ابراہیم رحمان سینیئر وائس چیئرمین منتخب

پاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن (پی بی اے) کا کراچی میں اجلاس ہوا، جس میں پی بی اے کے چیئرمین اور دیگر عہدیداروں کا انتخاب عمل میں آیا۔پی بی اے کی طرف سے جاری اعلامیے کے مطابق اجلاس میں ڈان نیوز کے شکیل مسعود پاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی…

کراچی: زیرحراست افغانیوں کو پہلے بسوں پھر خصوصی ٹرینوں سے چمن پہنچایا جائے گا

پاکستان میں غیرقانونی قیام کے الزام میں زیر حراست افغانیوں کو ابتدائی 3 دنوں میں بسوں پھر خصوصی ٹرینوں سے وطن واپس روانہ کیا جائے گا۔سرکاری حکام کے مطابق نان اسٹاپ ٹرین کراچی سے روہڑی کے راستے افغانیوں کو لے کر چمن بارڈر تک پہنچے گی۔…

غزہ کا دنیا سے رابطہ منقطع، اسرائیلی بم باری میں شہدا کی تعداد 8500 سے متجاوز

مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی ریاست کی جانب سے فلسطینی علاقوں خصوصاً غزہ پر حملوں اور بم باری کا سلسلہ  مسلسل جاری ہے، جس میں محصور پٹی کا دنیا سے رابطہ منقطع ہوگیا جب کہ اسرائیلی حملوں سے شہید ہونے والے…

نوعمر لڑکیوں کے ’گھناؤنے استحصال‘ پر برطانوی گرومنگ گینگ کو سزائیں: ’وہ میرے ساتھ سیکس کرتا اور پھر…

نوعمر لڑکیوں کے ’گھناؤنے استحصال‘ پر برطانوی گرومنگ گینگ کو سزائیں: ’وہ میرے ساتھ سیکس کرتا اور پھر مجھے دوسرے مردوں کے پاس بھیجا جاتا‘،تصویر کا ذریعہGMPایک گھنٹہ قبلانگلینڈ کے شہر مانچسٹر کے ایک قصبے روچڈیل کے ایک گرومنگ گینگ سے منسلک…

جنوبی غزہ کے وہ ’محفوظ‘ مقامات جہاں پر اسرائیلی فوج نے حملے کیے

جنوبی غزہ کے وہ ’محفوظ‘ مقامات جہاں پر اسرائیلی فوج نے حملے کیے ،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, میرلن تھامس، شیرین شریف اور احمد نورعہدہ, بی بی سی ویری فائی اور بی بی سی عریبک 58 منٹ قبلاسرائیل کی جانب سے شمالی غزہ پر حملوں

ایران اور ترکیہ کا مشرق وسطیٰ میں جنگ روکنے کیلئے کانفرنس کرانے کا مطالبہ

ایران اور ترکیہ نے مشرق وسطیٰ میں جنگ روکنے کےلیے علاقائی کانفرنس کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ مطالبہ ترکیہ میں ایرانی اور ترک وزرائے خارجہ نے مشترکا پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ اس موقع پر ترک وزیر خارجہ ہاکان فدان نے کہا کہ غزہ میں ہمارے…

خنزیر کے دل کا ٹرانسپلانٹ کروانے والا 6 ہفتے بعد مرگیا

امریکا میں خنزیر کے دل کا ٹرانسپلانٹ کروانے والا شخص 6 ہفتے بعد مر گیا۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 58 سالہ لارینس خنزیر کے دل کا ٹرانسپلانٹ کروانے والا دوسرا شخص تھا۔ اس کی موت ہارٹ فیل ہونے کی وجہ سے ہوئی ہے۔ ادھر لارینس کی بیوہ نے کہا…

مری: خواتین کو چھیڑنے سے روکنے پر نوجوانوں کا پولیس پر حملہ

مری میں خواتین کو چھیڑنے سے منع کرنے پر اوباش نوجوانوں نے پولیس چوکی پر حملہ کردیا۔نوجوانوں نے پولیس اہلکاروں پر تشدد کیا جس سے کانسٹیبل زخمی ہوگیا ملزمان نے اہلکاروں سے سرکاری اسلحہ، موبائل فونز بھی چھین لیے، جس کے بعد تھانہ مری پولیس…

چار ماہ میں تجارتی خسارہ 7 ارب 41 کروڑ ڈالر ریکارڈ، اعداد و شمار جاری

ادارہ شماریات نے تجارتی اعداد و شمار سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔ جولائی سے اکتوبر تک تجارتی خسارہ 7 ارب 41 کروڑ ڈالر ریکارڈ ہوا۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کی نسبت جولائی سے اکتوبر برآمدات میں 0.66 فیصد اضافہ ہوا۔ گزشتہ…

غیرقانونی مقیم افغان شہریوں کی بےدخلی کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کی بےدخلی کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ آرٹیکل 184/3 کی درخواست فرحت اللّٰہ بابر، سینیٹر مشتاق، محسن داوڑ نے دائر کی۔درخواست میں وفاق، صوبوں، نادرا، وزارت خارجہ و داخلہ کو فریق بنایا…

مسلم ممالک اسرائیل کو تیل و خوراک کی برآمدات روکیں، ایران

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ اسلامی حکومتوں کو غزہ میں جرائم کے جلد خاتمے پر اصرار کرنا چاہیے۔ایرانی سپریم لیڈر نے تہران میں طلبا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلمان ممالک کو صیہونی ریاست سے معاشی تعاون نہیں…

عمان نے اسرائیلی پروازوں کیلئے فضائی حدود بند کردیں

سلطنت عمان کی جانب سے اسرائیلی پروازوں کےلیے فضائی حدود بند کر دی گئی۔ تل ابیب سے اسرائیلی میڈیا کے مطابق اس اقدام سے اسرائیل کی قومی ایئرلائن ایلال کی ایشیائی ممالک کے لیے پروازوں کو تاخیر کا سامنا کرنا پڑے گا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق…

بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی: پنجاب کے تعلیمی اداروں میں ماسک پہننا لازمی قرار

محکمہ تعلیم پنجاب نے فضائی آلودگی بڑھنے پر ماسک پہننا لازمی کر دیا ہے۔اس حوالے سے لاہور سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب کے تمام اضلاع کے سی ای او ایجوکیشن کو ہدایت جاری کر دی گئی ہیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور ڈسٹرکٹ میں پرائیویٹ اور…