جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو آؤٹ کلاس کردیا، 110 رنز سے شکست

ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے 16ویں میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے 110 رنز سے شکست دے دی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے اس میچ میں لاہور قلندرز کے 201 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی…

قومی اسمبلی میں وزرا کے غیر ملکی دوروں کی تفصیلات پیش

قومی اسمبلی میں وزرا کے غیر ملکی دوروں کی تفصیلات پیش کردی گئیں۔ ایوان سے وزرا کی غیر حاضری اور عدم توجہ پر ڈپٹی اسپیکر نے برہمی کا اظہار کیا، اجلاس کی کارروائی غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی۔قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر زاہد اکرم درانی…

کشتی حادثے میں ہلاک شدگان کی تصدیق نہیں کرسکتے، 16 کو بچایا گیا، پاکستانی سفیر

اٹلی میں تعینات پاکستانی سفیر علی جاوید کا کہنا ہے کہ کشتی حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد کی تصدیق نہیں کر سکتے، 16 کو ریسکیو کیا گیا ہے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سفیر علی جاوید نے بتایا کہ کلابریا کے ساحل پر کشتی ڈوبنے کے واقعے میں…

ایم کیو ایم نے ڈیجیٹل مردم شماری پر تحفظات کا اظہار کر دیا

حکومت کی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے ڈیجیٹل مردم شماری پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔ایم کیو ایم نے سربراہ ادارہ شماریات کو ملک بھر میں جاری ڈیجیٹل مردم شماری کے معاملے میں خط لکھ دیا ہے۔ادارہ شماریات نے ساتویں…

مرغی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، وزیراعظم حکام پر برس پڑے

وزیراعظم شہباز شریف مرغی کی قیمت میں اضافہ ہونے پر حکام پر برس پڑے۔اسلام آباد میں شہباز شریف کی زیرصدارت رمضان میں اشیائے خور و نوش کی دستیابی اور قیمتوں میں استحکام یقینی بنانے سے متعلق اجلاس ہوا۔وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا…

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 3 روپے کم ہوگیا

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 3 روپے جبکہ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں 7 پیسے کم ہوگیا۔انٹربینک تبادلہ میں نئے کاروباری ہفتے کے آغاز پر ڈالر کا بھاؤ ایک پیسہ بڑھ کر 260 روپے بھی ہوا لیکن پھر ڈالر کا بھاؤ گرنے کا رجحان رہا۔ کاروباری دن میں…

شاداب خان کے ساتھ ایک مذاق کیا جو گزر گیا، حارث رؤف

لاہور قلندرز کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے کہا ہے کہ شاداب خان کے ساتھ ایک مذاق کیا جو گزر گیا۔اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے حارث رؤف کا کہنا تھا کہ ایک عرصے سے ہم سب اکٹھے کھیل رہے ہیں ایک دوسرے کو جانتے…

کوئٹہ میں مہنگے داموں دودھ کی فروخت، 35 ڈیری فارمرز اور دکاندار گرفتار

کوئٹہ کی ضلعی انتظامیہ نے مہنگے داموں دودھ فروخت کرنے اور خود ساختہ قیمت مقرر کرنے پر کارروائی کرتے ہوئے 35 افراد کو گرفتار کرکے ایک ماہ کےلیے جیل بھجوا دیا۔ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ شہک بلوچ نے بتایا کہ اسسٹنٹ کمشنر سٹی کوئٹہ عطا المنعم نے جان…

تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک، سرگودھا میں رہنماؤں اور کارکنوں نے گرفتاریاں دیں

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جیل بھرو تحریک کے چھٹے روز سرگودھا میں پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں نے گرفتاریاں دے دیں۔رہنماؤں نے گرفتاریاں دیتے ہوئے وکٹری کا نشان بناتے ہوئے تصویریں بنائیں، کارکن پارٹی نغموں پر رقص بھی کرتے رہے۔ پولیس…

میکسیکو میں انتخابی اصلاحات کیخلاف مختلف شہروں میں احتجاجی ریلیاں

میکسیکو میں الیکٹورل اصلاحات کیخلاف مختلف شہروں میں بڑے پیمانے پر احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔ اس موقع پر شرکا نیشنل الیکٹورل انسٹیٹیوٹ سے یکجہتی کیلئے اس کے ہم رنگ گلابی رنگ کے کپڑوں میں احتجاج میں شریک ہوئے، کسی نے گلابی رنگ کے پوسٹرز…

شاہین آفریدی نے بابر اعظم کا سحر توڑ دیا

لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے پشاور زلمی کے کپتان اور ورلڈ کلاس بیٹر کا سحر توڑ دیا۔شاہین شاہ آفریدی نے کل پشاور زلمی کے خلاف پانچ کھلاڑیوں کو پویلین بھیج کر سسر کی روایت کو زندہ کردیا۔گزشتہ روز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں…

داماد بھی سسر کے نقش قدم پر چل پڑے

داماد بھی سسر کے نقش قدم پر چل پڑے، شادی کے بعد قذافی اسٹیڈیم میں پہلے میچ میں واپسی پر شاہد آفریدی کی طرح شاہین آفریدی نے بھی حریف ٹیم کی 5 وکٹیں اڑا دیں۔گزشتہ روز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور…

ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان کا جواب ایف آئی اے میں جمع کرادیا گیا

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کا جواب وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) میں جمع کرادیا گیا۔اسلام آباد میں بینکنگ کورٹ کی جج رخشندہ شاہین کل ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت کریں گی۔دوسری طرف عمران خان کے وکیل نعیم نے اپنے موکل…

برطانوی پارلیمنٹ کی پہلی خاتون اسپیکر 93 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

برطانوی پارلیمنٹ کی پہلی خاتون اسپیکر 93 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق ان کے انتقال پر پارلیمنٹ کے موجودہ اسپیکر لنزے ہوئل نے کہا کہ بیٹی بوتھرائیڈ (Betty Boothroyd) متاثر کن خاتون ہی نہیں متاثر کن سیاستدان…

سوشل میڈیا کے ذریعے لڑکی نے باپ کے قاتل کو 14 سال بعد گرفتار کروادیا

بہادر بیٹی نے بڑا کارنامہ انجام دے دیا، والد 2008 میں کراچی میں قتل ہوئے، 14 سال بعد دبئی میں بیٹی نے سوشل میڈیا پر قاتل کو پہچان لیا، شواہد جمع کیے اور دبئی پولیس کو اطلاع دے کر قاتل کو گرفتار کروا دیا۔سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے والد کے…

اپوزیشن لیڈر تبدیل کیا جائے، پی ٹی آئی نے اسپیکر کو خط لکھ دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی سے متعلق اسپیکر راجا پرویز اشرف کو خط لکھ دیا۔پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر نے اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کو خط لکھا ہے، جس میں کہا گیا کہ پارٹی قیادت نے شاہ…

عمران خان کی اسلام آباد روانگی معاملے پر پارٹی رہنماؤں سے مشاورت مکمل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے اسلام آباد روانگی کے معاملے پر پارٹی رہنماؤں سے مشاورت مکمل کرلی۔ذرائع پی ٹی آئی کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کل اسلام آباد جائیں گے۔عمران خان کی پیشی کے موقع پر کارکنوں…

چنئی ٹیسٹ میں ٹنڈولکر کو آؤٹ کرنے کیلئے وسیم اکرم نے ثقلین مشتاق کو کیا کہا تھا؟

سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم وسیم اکرم نے ایک مرتبہ پھر تاریخی چنئی ٹیسٹ 1999 کی یاد تازہ کرتے ہوئے ثقلین مشتاق کو سچن ٹنڈولکر کی وکٹ لینے کے لیے دی گئی اپنی ٹپس بتا دیں۔ واضح رہے کہ 1999 میں کھیلی گئی سیریز کے چنئی ٹیسٹ میں جب بھارت کو جیت…

صدر علوی کا سپریم کورٹ میں اٹارنی جنرل پر اظہارِ عدم اعتماد

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سپریم کورٹ میں اٹارنی جنرل پر اظہار عدم اعتماد کر دیا۔صدر مملکت کے سیکریٹری سپریم کورٹ میں پیش ہوئے اور  کہا کہ صدر مملکت نے سلمان اکرم راجا کو اپنا وکیل مقرر کیا ہے۔سیکریٹری کے مطابق صدر مملکت کا کہنا ہے کہ…

جیل جانے سے گریز پر علی امین گنڈاپور کی نئی منطق

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی امین گنڈاپور نے جیل بھرو تحریک میں کارکنوں اور رہنماؤں کے جیل جانے سے گریز پر نئی منطق پیش کردی۔ڈیرہ اسماعیل خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ پہلے سے موجود قیدیوں…