Browsing Category
Urdunews
کشتی حادثہ، پاکستانی سفارتی عملے کی بچ جانے والے 16 پاکستانیوں سے ملاقات
پاکستانی سفارتی عملے نے کشتی حادثے میں بچنے والے 16 پاکستانیوں سے ملاقات کی اور بتایا کہ ان کی واپسی کے لیے اٹلی حکومت کے تعاون سے اقدامات کیے جائیں گے۔سفیر پاکستان کے مطابق سفارتخانے کے سینئر اہلکار نے میڈیکل کمیپ میں 16 پاکستانیوں سے…
اسحاق ڈار کی ADB کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز کے وفد سے ملاقات
وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ایشیائی ترقیاتی بینک( اے ڈی بی) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز کے وفد نے ملاقات کی ہے۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ملاقات میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پاکستان میں پائیدار ترقی کے فروغ میں اے ڈی بی کے کردار…
خالد رضا کے قتل کا مقدمہ گلستان جوہر تھانے میں درج
کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں نجی اسکول سسٹم کے عہدیدار خالد رضا کے قتل کا مقدمہ گلستان جوہر تھانے میں درج کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق خالد رضا کی ٹارگٹ کلنگ کا مقدمہ الزام نمبر 131/23 قتل کی دفعات کے تحت مقتول کے بھائی سید تنویر احمد کی…
کارکن عمران خان کی حفاظت کیلئے پہنچ جائیں: مسرت جمشید چیمہ
پی ٹی آئی کی رہنما مسرت جمشید چیمہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی سیکیورٹی کے کوئی خاطر خواہ انتظامات نہیں، کارکنوں کو کہا ہے کہ چیئرمین تحریکِ انصاف کی حفاظت کے لیے پہنچ جائیں۔یہ بات انہوں نے لاہور میں چیئرمین پی ٹی آئی کی لاہور سے اسلام…
4 کیسز میں پیشی، عمران خان لاہور سے اسلام آباد روانہ
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان 4 کیسز میں پیشی کے لیے زمان پارک لاہور سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہو گئے۔پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان بذریعہ سڑک شہرِ اقتدار اسلام آباد جائیں گے۔عمران خان کی آج 4 کیسز میں اسلام آباد کی عدالتوں میں…
ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 میں آج آرام کا دن
ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 میں آج آرام کا دن ہے، کل کراچی کنگز اور پشاور زلمی پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں آمنے سامنے آئیں گی۔گزشتہ روز لاہور قلندرز اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دینے کے بعد 8 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر آگیا ہے۔قذافی اسٹیڈیم…
جسٹس ریٹائرڈ ناصرہ اقبال کی جیل بھرو تحریک پر کڑی تنقید
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ولید اقبال کی والدہ جسٹس ریٹائرڈ ناصرہ اقبال نے پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کھری کھری سنا دی۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ بیٹے کو جیل بھرو تحریک میں شریک ہونے سے منع کیا تھا۔جسٹس…
شاہ لطیف ٹاؤن سے 3 اسٹریٹ کرمنلز اسلحہ سمیت گرفتار
کراچی میں ملیر شاہ لطیف ٹاؤن سے پولیس نے 3 اسٹریٹ کرمنلز کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا۔ایس ایس پی ملیر کے مطابق شاہ لطیف کے علاقے میں شہری سے لوٹ مار میں مصروف 3 اسٹریٹ کرمنلز کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔گرفتار ملزمان سے نقد رقم، پستول، موبائل…
شمالی آئرلینڈ تجارتی سمجھوتہ، برطانیہ اور ای یو میں اتفاق
شمالی آئرلینڈ تجارتی سمجھوتے پر برطانیہ اور یورپی یونین میں اتفاق ہوگیا۔برطانوی وزیراعظم رشی سونک اور یورپین کمیشن کی صدر ارسلا وان ڈیرلئین کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق نئے منصوبے کے تحت اشیا کیلئے گرین اور ریڈ…
عمران خان کے خلاف آج 4 کیسز کی سماعت ہوگی
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف اسلام آباد کی عدالتوں میں آج 4 مختلف کیسز کی سماعت ہوگی۔عمران خان انسداد دہشتگردی عدالت اور بینکنگ کورٹ سمیت سیشن عدالت کے 2 کیسز میں پیش ہوں گے۔دوسری جانب چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی…
نواز شریف آئیں تو مریم کی طرح میرٹ پر فیصلہ ہوگا، عطا تارڑ
وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ نواز شریف وطن واپس آئیں تو مریم کی طرح میرٹ پر ان کا فیصلہ ہوگا، ہمیں بھی لیول پلے انگ فیلڈ دینی پڑے گی۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…
حکومتی گٹھ جوڑ کے باوجود پی ٹی آئی کامیاب ہوئی، عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ سرکاری مشینری، نیوٹرلز اور الیکشن کمیشن کے گٹھ جوڑ کے باوجود پی ٹی آئی کامیاب ہوئی۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ این اے 193 سے شاندار کامیابی پر محسن لغاری کو مبارکباد پیش کرتے…
چین، کوئلے کی کان بیٹھنے سے 6 افراد ہلاک
شمالی چین میں لینڈ سلائیڈنگ کے بعد کوئلے کی کان بیٹھ گئی، واقعے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔چینی میڈیا کے مطابق حادثے میں 6 افراد کو بچالیا گیا ہے جبکہ 47 افراد ملبے تلے دب گئے ہیں۔لینڈ سلائیڈنگ کے بعد بھاری چٹان کان پر گرنے کے مناظر کیمرے کی…
پنجاب اور کے پی میں الیکشن، سپریم کورٹ میں سماعت آج
پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات کے لیے سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کیس کی سماعت آج پھر ہوگی۔حکمران اتحاد نو رکنی بنچ میں سے جسٹس مظاہر علی نقوی اور جسٹس اعجاز الاحسن کو الگ کرکے فل کورٹ بنانے کی اپیل دائر کر چکا ہے۔جمعہ کے روز آخری…
کشتی حادثے میں ہلاک شدگان کی تصدیق نہیں کرسکتے، 16 کو بچایا گیا، پاکستانی سفیر
اٹلی میں تعینات پاکستانی سفیر علی جاوید کا کہنا ہے کہ کشتی حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد کی تصدیق نہیں کر سکتے، 16 کو ریسکیو کیا گیا ہے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سفیر علی جاوید نے بتایا کہ کلابریا کے ساحل پر کشتی ڈوبنے کے واقعے میں…
ایم کیو ایم نے ڈیجیٹل مردم شماری پر تحفظات کا اظہار کر دیا
حکومت کی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے ڈیجیٹل مردم شماری پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔ایم کیو ایم نے سربراہ ادارہ شماریات کو ملک بھر میں جاری ڈیجیٹل مردم شماری کے معاملے میں خط لکھ دیا ہے۔ادارہ شماریات نے ساتویں…
مرغی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، وزیراعظم حکام پر برس پڑے
وزیراعظم شہباز شریف مرغی کی قیمت میں اضافہ ہونے پر حکام پر برس پڑے۔اسلام آباد میں شہباز شریف کی زیرصدارت رمضان میں اشیائے خور و نوش کی دستیابی اور قیمتوں میں استحکام یقینی بنانے سے متعلق اجلاس ہوا۔وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا…
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 3 روپے کم ہوگیا
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 3 روپے جبکہ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں 7 پیسے کم ہوگیا۔انٹربینک تبادلہ میں نئے کاروباری ہفتے کے آغاز پر ڈالر کا بھاؤ ایک پیسہ بڑھ کر 260 روپے بھی ہوا لیکن پھر ڈالر کا بھاؤ گرنے کا رجحان رہا۔ کاروباری دن میں…
شاداب خان کے ساتھ ایک مذاق کیا جو گزر گیا، حارث رؤف
لاہور قلندرز کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے کہا ہے کہ شاداب خان کے ساتھ ایک مذاق کیا جو گزر گیا۔اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے حارث رؤف کا کہنا تھا کہ ایک عرصے سے ہم سب اکٹھے کھیل رہے ہیں ایک دوسرے کو جانتے…
کوئٹہ میں مہنگے داموں دودھ کی فروخت، 35 ڈیری فارمرز اور دکاندار گرفتار
کوئٹہ کی ضلعی انتظامیہ نے مہنگے داموں دودھ فروخت کرنے اور خود ساختہ قیمت مقرر کرنے پر کارروائی کرتے ہوئے 35 افراد کو گرفتار کرکے ایک ماہ کےلیے جیل بھجوا دیا۔ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ شہک بلوچ نے بتایا کہ اسسٹنٹ کمشنر سٹی کوئٹہ عطا المنعم نے جان…