جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

اٹلی کشتی حادثے میں 28 پاکستانیوں کی موت کی خبر غلط تھی، پاکستانی سفیر

اٹلی میں پاکستانی سفیر علی جاوید نے کہا ہے کہ کشتی میں سوار 28 پاکستانیوں کی موت سے متعلق ابتدائی معلومات غیرمصدقہ تھیں۔ایک بیان میں علی جاوید نے کہا کہ کشتی میں سوار 28 پاکستانیوں کی موت سے متعلق خبر واپس لے لی گئی تھی، کشتی میں سوار 16…

میکسیکو کے صدر اینڈریس مینوئل نے بھوت کی تصویر شیئر کردی

میکسیکو کے صدر اینڈریس مینوئل نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بھوت کی تصویر شیئر کردی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اینڈریس مینوئل کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر کو دیگر غیرملکی ویب سائٹس پر بھی شائع کیا گیا۔میکسیکو کے صدر نے ٹوئٹر پر تصویر کے ساتھ…

امریکا کا یوکرین کے لیے سعودی معاہدے کا خیر مقدم

امریکا نے یوکرین کے لیے 40 کروڑ ڈالرز مالی امداد کے سعودی معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے۔امریکی محکمۂ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی یوکرین کو توانائی و دیگر اہم امداد کے انتظامات کا خیر مقدم کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سعودی معاہدہ…

نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو تاریخی شکست دیدی

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو ایک رن سے تاریخی شکست دے دی۔ میزبان نیوزی لینڈ نے فالو آن ہونے کے بعد ٹیسٹ میچ جیت لیا، دو ٹیسٹ میچز کی سیریز ایک ایک سے برابر ہو گئی۔نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن…

کراچی میں 16 مارچ کو ہونے والے ضمنی الیکشن روکنے کی استدعا مسترد

سندھ ہائی کورٹ نے کراچی میں 16 مارچ کو ہونے والے ضمنی الیکشن روکنے کی استدعا مسترد کر دی۔تحریک انصاف کراچی کے مستعفی ایم این ایز کی استعفوں کی منظوری کے خلاف درخواست پر سندھ ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔درخواستیں دائر کرنے والوں میں علی…

عمران خان کی پیشی سے قبل اسلام آباد کچہری کی سیکیورٹی ہائی الرٹ

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں اقدامِ قتل کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی پیشی سے قبل سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔پولیس کی بھاری نفری ایف ایٹ کچہری کے اندر اور باہر تعینات کی گئی ہے۔ایف سی کے جوان بھی…

لاہور قلندرز کے ڈیوڈ ویسا نے دل جیت لیے

لاہور قلندرز کے آل راؤنڈر ڈیوڈ ویسا کی ڈگ آؤٹ میں صفائی کرتے ویڈیو وائرل ہو گئی۔انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈیوڈ ویسا دیگر کھلاڑیوں کے پویلین جانے کے بعد ڈگ آؤٹ میں صفائی کر رہے ہیں۔ ڈیوڈ ویسا قذافی…

سپریم کورٹ میں کیس چل رہا ہے مگر مریم نواز نے پہلے فیصلہ سنا دیا، شہباز گل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں کیس چل رہا ہے مگر مریم نواز نے پہلے فیصلہ سنا دیا۔لاہور ہائی کورٹ کے بار میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز گل نے کہا کہ مریم نواز کہتی ہیں پہلے انصاف ہو گا پھر…

لگتا ہے ایک رجسٹرار تو مجھ جیسے جج سے بھی زیادہ طاقتور ہے: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

سپریم کورٹ میں مقدمات سماعت کے لیے مقرر کرنے کا کیا طریقہ کار ہے؟ اس معاملے پر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس یحییٰ آفریدی نے نوٹس لے لیا۔اس سلسلے میں ریمارکس دیتے ہوئے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ لگتا ہے کہ ایک رجسٹرار تو مجھ…

کراچی: یکم مارچ سے 2 نئے روٹس پر پیپلز پنک بس سروس کا آغاز ہوگا

یکم مارچ سے کراچی کے مزید 2 نئے روٹس پر پیپلز پنک بس سروس چلائی جائے گی۔ان خیالات کا اظہار وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے پیپلز بس سروس سے متعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے پاور چورنگی نارتھ کراچی سے…

پاکستان کا آئی ایم ایف کیساتھ اسٹاف لیول معاہدہ تاخیر کا شکار

پاکستان کا عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ تاخیر کا شکار ہو گیا۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ 9 فروری کو ہونا تھا، گزشتہ روز پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات نہیں…

بھارتی فضائیہ کے افسر کا بیٹا 3 سالہ بچی کی ہلاکت کے مقدمے میں گرفتار

بھارت میں 3 سالہ بچی کی گاڑی کی ٹکر سے ہلاکت کے بعد ایئرفورس کے آفیسر کے بیٹے کو گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی پولیس نے 20 سالہ نوجوان ثمرک کو تین سالہ بچی کو گاڑی سے ٹکر مارنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے جو زخموں کی تاب نہ…

امید ہے آج از خود نوٹس کیس کا فیصلہ آ جائے گا، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ امید ہے آج پنجاب اور خیبر پختون خوا کے انتخابات میں تاخیر سے متعلق از خود نوٹس کیس کا فیصلہ آ جائے گا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا…

انسدادِ دہشتگردی عدالت: عمران خان کی عبوری ضمانت کی درخواست دائر

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں وکیل نعیم حیدر پنجوتھہ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی عبوری ضمانت کی درخواست دائر کر دی۔عمران خان کی عبوری ضمانت کی درخواست انسدادِ دہشت گردی کے جج راجہ جواد کی عدالت میں دائر کی گئی…

بینکنگ عدالت آج صرف عمران خان کی درخواستِ ضمانت پر سماعت کریگی

اسلام آباد کی بینکنگ کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواستِ ضمانت پر سماعت سے قبل اہم پیش رفت ہوئی ہے۔بینکنگ کورٹ اسلام آباد میں مقرر تمام کیسز بغیر کارروائی کے ملتوی کر دیے گئے ہیں۔اسلام آباد کی بینکنگ عدالت آج صرف عمران…

آلو کا استعمال صحت کے مسائل اور موٹاپے کا ذمہ دار نہیں، ماہرینِ صحت

آلو کے استعمال کو اکثر صحت کے مسائل جیسے موٹاپے کا ذمہ دار ٹھہرایا جاتا ہے لیکن یہ صرف ایک غلط فہمی ہے۔آلو بلاشبہ سب سے زیادہ استعمال ہونے والی سبزی ہے جوکہ پوری دنیا میں کھائی جاتی ہے اور اسے فرائی، گرل یا ابال کر کئی طریقوں سے تیار…

انٹر بینک، ڈالر 260 روپے کا ہو گیا

امریکی ڈالر کبھی اڑان بھرنے لگتا ہے اور کبھی نیچے جانے لگتا ہے، اس عدم استحکام کے باوجود پاکستانی روپیہ اپنی قدر بہتر نہیں کر سکا ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر مہنگا ہوا ہے۔انٹربینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 260…

مریم نواز کےخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل دینے کی ہدایت

لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کے لیے درخواست دائر کرنے والے وکیل کو دلائل دینے کیلئے کل تک کی مہلت دے دی۔ لاہور ہائی کورٹ میں مریم نواز کے خطاب پر توہین عدالت کی کارروائی کے لیے…

پنجاب، کے پی انتخابات پر از خود نوٹس، 90 دن میں الیکشن کرانا آئین کی روح ہے، چیف جسٹس

سپریم کورٹ آف پاکستان نے پنجاب اور خیبر پختون خوا کے انتخابات میں تاخیر سے متعلق از خود نوٹس کیس کی سماعت کرتے ہوئے آدھے گھنٹے کا وقفہ کر دیا۔دورانِ سماعت چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے ریمارکس میں کہا کہ 90 دنوں میں الیکشن کرانا…

کارکن عمران خان کی حفاظت کیلئے پہنچ جائیں: مسرت جمشید چیمہ

پی ٹی آئی کی رہنما مسرت جمشید چیمہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی سیکیورٹی کے کوئی خاطر خواہ انتظامات نہیں، کارکنوں کو کہا ہے کہ چیئرمین تحریکِ انصاف کی حفاظت کے لیے پہنچ جائیں۔یہ بات انہوں نے لاہور میں چیئرمین پی ٹی آئی کی لاہور سے اسلام…