جمعرات 9؍شعبان المعظم 1444ھ2مارچ 2023ء

برطانوی پارلیمنٹ کی پہلی خاتون اسپیکر 93 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

برطانوی پارلیمنٹ کی پہلی خاتون اسپیکر 93 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ 

لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق ان کے انتقال پر پارلیمنٹ کے موجودہ اسپیکر لنزے ہوئل نے کہا کہ بیٹی بوتھرائیڈ (Betty Boothroyd) متاثر کن خاتون ہی نہیں متاثر کن سیاستدان بھی تھیں۔ 

انہوں نے مزید کہا کہ بیٹی بوتھرائیڈ کو دوست کہنے پر فخر محسوس کرتا ہوں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.