جمعہ 10؍شعبان المعظم 1444ھ3؍مارچ 2023ء

فیصلے پر مِن وعَن عملدرآمد یقینی بنائیں گے، گورنر کے پی

گورنر خیبر پختونخوا غلام علی نے کہا ہے کہ انتخابات کے معاملہ پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر مِن و عَن عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ الیکشن کے لیے تاریخ الیکشن کمیشن سے مشاورت کے بعد دیں گے۔

عمران خان نے کہا کہ قوم موبائل فونز کی وجہ سے تحریک انصاف کے ساتھ کھڑی ہے، کوئی ایک جھوٹ بولے، سوشل میڈیا کے ذریعے ایک گھنٹے میں سب پتہ چل جاتا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سامنے بھی امن و امان کی صورتحال رکھیں گے۔

واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبرپختونخوا الیکشن ازخود نوٹس کیس میں دونوں صوبوں میں 90 دنوں کے اندر انتخابات کرانے کا حکم دیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.