پیر 6؍شعبان المعظم 1444ھ27؍فروری 2023ء

صوبائی وزیر نے پرائیویٹ سیکریٹری کو ڈالرز کا ہار اور سونے کا تاج پہنایا

سندھ کے صوبائی وزیر نے اپنے سیکریٹری کو شادی کی تقریب میں سونے کا تاج پہنا دیا۔

صوبائی وزیر ریونیو مخدوم محبوب الزمان نے اپنے پرائیویٹ سیکریٹری سیف علی شاہ کی شادی کی تقریب میں انہیں ڈالرز کا ہار اور سونے کا تاج پہنایا۔

 حیدرآباد میں ہوئی شادی کی تقریب میں صوبائی وزیر مخدوم محبوب الزماں کے علاوہ ایم این اے مخدوم جمیل الزماں سمیت دیگر افسران بھی شریک ہوئے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.