
قومی خبریں


امریکا نے ڈیڑھ سال میں مذاکرات کے چاروں ادوار سبوتاژ کیے: باقر کنی

کراچی بی آر ٹی منصوبہ: کنسلٹنٹ کمپنی سے کون کہاں رابطے میں۔۔۔؟
دوبارہ حملہ کیا تو دنیا بھر میں امریکی اثاثے نشانے پر ہونگے: ایران کی امریکا کو دھمکی
ایران نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس پر دوبارہ حملہ کیا گیا تو ایرانی فوج دنیا بھر میں امریکی اثاثوں کو نشانہ بنا سکتی ہے۔

ایران اور امریکا کے درمیان جوہری معاہدے کیلیے قطر کی ثالثی کوششیں تیز
مریم نواز کا پنجاب میں جرائم کے خاتمے کیلیے جدید ڈیجیٹل مانیٹرنگ نظام کا افتتاح
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سی ایم کرائم سرویلنس یونٹ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا، جس کے ذریعے صوبے بھر میں ضلع، سرکل اور پولیس اسٹیشن کی سطح پر جرائم کی صورتحال اور پولیس افسران کی کارکردگی کی ڈیجیٹل مانیٹرنگ کی جائے گی۔ نئے نظام کے تحت پنجاب کے ہر تھانے میں جرائم سے متعلق تازہ ترین معلومات ایک کلک پر دستیاب ہوں گی جبکہ ڈی پی او، ڈی ایس پی اور ایس ایچ او سمیت تمام متعلقہ افسران کی کارکردگی کا بھی باقاعدہ تجزیہ کیا جائے گا۔
48 کروڑ کا پروجیکٹ ادھورا، اورنگی تا بلدیہ فقیر کالونی سڑک کھنڈر بن گئی، ٹھیکیدار سامان سمیٹ کر فرار!
کراچی : میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی براہِ راست نگرانی اور اپروول سے شروع ہونے والا 48 کروڑ روپے کی بھاری رقم کا ترقیاتی پروجیکٹ اورنگی ٹاون اور مومن آباد کے شہریوں کے لیے عذابِ جان بن گیا۔
وافی انرجی کا 13واں تعمیر ایوارڈز: پاکستانی کاروباری نوجوانوں کی صلاحیتوں کا اعتراف
کراچی : پاکستان بھر میں نوجوان کاروباری افراد نت نئے مسائل کے حل اور مواقع پیدا کرنے کے لیے جدت پر مبنی اقدامات کر رہے ہیں۔ ان کی کاوشوں کو سراہنے کے لیے وافی انرجی پاکستان لمیٹڈ (WEPL) کے زیرِ اہتمام 13ویں تعمیر ایوارڈز 2026 کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں ملک بھر سے کاروباری افراد نے شرکت کرتے ہوئے اپنے خیالات اور کاروباری منصوبے پیش کیے۔
کراچی کی تباہ حال سڑکیں حکومتی کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت، ترجمان سندھ الزام تراشی میں مصروف
کراچی: ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کا اپنے ٹاؤنز کی ناکامیوں کا ملبہ میئر کراچی پر ڈالنا سیاسی فرار کے سوا کچھ نہیں، سندھ حکومت کے دعوؤں اور عملی کارکردگی کے درمیان بھی واضح فرق نظر آ رہا ہے۔ کراچی میں ترقیاتی کاموں کے نام پر شہر کی بیشتر سڑکیں کھدی ہوئی ہیں، شہری ٹوٹی پھوٹی سڑکوں اور ٹریفک کی بدترین صورتحال سے پریشان ہیں لیکن شہری مسائل حل کرنے کے بجائے سیاسی جماعتیں ایک دوسرے پر الزامات عائد کرنے میں مصروف ہیں۔
اسٹاک مارکیٹ میں مندی: 100انڈیکس میں1493 پوائنٹس گھٹ گئے
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اختتام پر منفی رجحان غالب رہا، جس کے باعث 100 انڈیکس میں 1493 پوائنٹس کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔
انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے یو اے ای کو9وکٹوں سے شکست دے دی
مسقط : انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 9 وکٹ سے شکست دے دی۔

لاہور: شہری سے کھانے کیلئے پیسے مانگنے والے 3 پولیس اہلکار گرفتار، مقدمہ درج

امریکا ایران میں ممکنہ بڑی فوجی کارروائیوں کی تیاریوں میں مصروف، مشاورت جاری

امریکا میں انتخابی دھاندلی اتنی ہے جس کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا، ٹرمپ کا دعویٰ

اماراتی کمپنی کی ڈائریکٹر نے خواتین ورکرز کو مہنگے فولڈ ایبل آئی فون تحفے میں دے کر حیران کردیا

پاکستان کا بیرونی قرض ایک دہائی میں تقریباً دگنا ہوکر 135 ارب ڈالر سے بڑھ گیا، ورلڈ بینک

خیبر پختونخوا میں گورنر راج اہداف کے حصول تک نافذ رہے گا، رانا ثنا اللہ

نواب شاہ میں آوارہ کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں تشویشناک اضافہ

پی ٹی آئی کو اپنے لیے راستہ خود نکالنا پڑےگا، سیاسی اسپیس کسی کے سہارے نہیں ملے گی: شوکت یوسفزئی

ظہران ممدانی کے بعد لاس اینجلس میں بھی ایشیائی امریکی خاتون نیتھیا رامن میئر منتخب ہوگئیں

ایران جنگ کا دفاع: امریکی وزیر دفاع کا مواخذے کے امکانات کے باوجود عہدہ چھوڑنے سے انکار

گوگل میپس کا نیا فیچر، دوسرے شہر پہنچتے ہی صارفین کو خوش آمدید کہا جائے گا

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ: عرفات منہاس کا نامزدگی کے لیے انتخاب
