پاکستان سے متحدہ عرب امارات سفر کے خواہشمند افراد کیلئے نئی ہدایات
پاکستان سے متحدہ عرب امارات سفر کے خواہشمند افراد کیلئے نئی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔پاکستانی مسافروں کیلئے امارات کا سفر پہلی اگست سے شروع ہونے کا امکان ہے۔متحدہ عرب امارات نے پاکستان سمیت گیارہ ممالک کے مسافروں کے لیے نئی شرائط عائد…