بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

امریکا: ٹینکر ہائی وے پر حادثے کا شکار ہو گیا، ویڈیو وائرل

امریکی ریاست مشی گن میں فیول ٹینکر ہائی وے پر حادثے کا شکار ہو گیا ، واقعےکی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے ٹرک شاہراہ کے درمیانی حصے سے ٹکرا گیا، حادثے میں ٹرک کے ڈرائیور نے چھلانگ لگا کرجان بچائی۔

حادثے کے بعد دھوئیں کے سیاہ بادل بلند ہونے لگے، حادثہ کا شکار ہونےو الے ٹینکر میں 14 ہزار گیلن فیول تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.