کراچی: یکے بعد دیگر تھنڈر سیلز بن رہے ہیں، شدت والا تھنڈر سیل برس رہا ہے، محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز نے کہا ہے کہ کراچی پر شدت والا تھنڈر سیل برس رہا ہے، یہاں ایک کے بعد ایک تھنڈر سیل بن رہے ہیں۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز نے بتایا کہ کراچی کے مختلف علاقوں میں 45 ملی میٹر تک بارش ہوچکی ہے۔…