طالبان کا قبضہ چھڑانے کیلئے افغان فورسز کا آپریشن جاری
افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی جاری ہے، طالبان کے قندھار کے اسٹریٹیجک ضلع ارغنداب پر بھی قبضےکی اطلاعات ہیں،اسپن بولدک سے طالبان کا قبضہ چھڑانےکیلئے افغان فورسز کا آپریشن جاری ہے۔قندھارپولیس کا کہناہے طالبان نے شہریوں کےگھروں میں پناہ…