پاکستان نے افغان نائب صدر کے الزامات مسترد کردیئے
پاکستان نے افغان نائب صدر امر اللّٰہ صالح کے الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام انتظامات اپنے لوگوں کے تحفظ کے لیے پاکستان کی سرزمین پر کیے گئے ہیں، ہم خودمختار افغان سرزمین پر کسی بھی ایکشن کیلئے خود افغان حکومت کے حق کو جائز تصور…