بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی: آج آخری بائیولوجی کا پرچہ جاری

کراچی میں جاری نویں اور دسویں کے امتحانات کے سلسلے کا آج آخری نویں جماعت سائنس گروپ کا بائیولوجی کا پرچہ جاری ہے۔

اسلام آباد( وقائع نگار)میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے…

کراچی میٹرک بورڈ کے ترجمان نے اس حوالے سے بتایا کہ رواں برس صرف اختیاری مضامین کے پرچے لئے گئے ہیں۔

سیکنڈری اسکول امتحان میں دسویں جماعت کے امیدواروں کو رول نمبر سلپ جاری کردی گئی ہے۔

ترجمان کراچی میٹرک بورڈ کا یہ بھی کہنا ہے کہ آج بائیولوجی کا پرچہ صبح ساڑھے 9 بجے شروع ہوا جس کا اختتام ساڑھے 11 بجے ہو گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.