کراچی: محکمہ تعلیم اور محکمہ صحت میں اربوں روپے کے میگا کرپشن کی تحقیقات کی منظوری
ڈی جی نیب کراچی نے محکمہ تعلیم اور محکمہ صحت میں اربوں روپے کے میگا کرپشن کی تحقیقات کی منظوری دے دی۔ نیب اعلامیہ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ محکمہ تعلیم اور صحت میں 11 غیر قانونی ٹھیکے دیکر من پسند کمپنیز کو نوازا گیا۔محکمہ انفارمیشن اینڈ…