بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ثانیہ مراز نے یہ سیلفی کیوں لی؟

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سیلفی کب اور کیوں لیتی ہیں؟ اس حوالے سے اپنے مداحوں کو بتادیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پرثانیہ مرزا نے اپنی خوبصورت سیلفی کے ساتھ اس حوالے سے پیغام بھی درج کیا۔

اپنے پیغام میں بھارتی ٹینس اسٹار نے آنکھ مارنے والے ایموجی کا بھی استعمال کیا اور لکھا کہ سیلفی تو بنتی ہے۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دونوں اسٹارز کو 10 سال تک دبئی میں رہنے کی اجازت ہوگی۔

ثانیہ مراز نے سوشل میڈیا پر موجود اپنے مداحوں کے لیے اپنی نئی تصویر شیئر کی اور پیغام دیا کہ ’جب آپ کے پاس اچھے بال اور خوبصورت میک اپ ہو، تو سیلفی تو بنتی ہے۔

بھارتی ٹینس اسٹار اپنےاکاؤنٹ سے ذاتی زندگی کے ساتھ اپنی کامیابیوں اور غیر ملکی دوروں کی خوبصورت تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.