بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ایچ آر سی پی کا خواجہ سراؤں کےخلاف تشدد پر اکسانے کی رپورٹس پر اظہارِ تشویش

ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) نے خواجہ سراؤں کے خلاف تشدد پر اکسانے کی رپورٹس پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

ایک بیان میں ایچ آر سی پی نے کہا  کہ کراچی میں خواجہ سرا کمیونٹی کو آڈیو اور ویڈیو پیغامات کے ذریعے دھمکایا جارہا ہے۔

ایچ آر سی پی نے کہا کہ حکومت سندھ خواجہ سراؤں کو منظم طور پر نشانہ بنانے کی تحقیقات کرے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.