بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ٹوکیو اولمپکس، مزید ایتھلیٹس کے ڈوپ ٹیسٹ کلیئر

ٹوکیو اولمپکس کے لیے جانے والے مزید ایتھلیٹس کی ڈوپ ٹیسٹ رپورٹ منفی آگئی۔

شوٹر غلام مصطفیٰ کا ڈوپ ٹیسٹ منفی آیا، بیڈمنٹن کھلاڑی ماحور شہزاد کی رپورٹ بھی کلیئر آئی۔

ویٹ لفٹر طلحہ طالب کی ڈوپ ٹیسٹ رپورٹ کا انتظار ہے۔

یاد رہے کہ پچھلے ہفتے 6 ایتھلیٹس کے ڈوپ ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آئی تھی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.