جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

روس کا یوکرینی شہر پر میزائل حملہ، 7 افراد ہلاک

روس کے یوکرین کے شہر چرنی ہیو میں میزائل حملے سے 7 افراد ہلاک ہوگئے۔یوکرینی حکام کے مطابق چرنی ہیو کے وسطی علاقے میں روسی میزائل حملے سے ہلاک ہونے والوں میں چھ سال کا بچہ بھی شامل ہے۔حکام کے مطابق میزائل حملے میں 12 بچوں اور 10 پولیس…

شاہ محمود کی گرفتاری پر عمر ایوب کا ردعمل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل عمر ایوب نے پارٹی کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی کی گرفتاری پر ردعمل دے دیا۔ایک بیان میں عمر ایوب نے کہا کہ شاہ محمود قریشی کو اسلام آباد میں ان کے گھر سے گرفتار کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ…

9 مئی واقعات: مقدمے کے 20 ملزمان کیخلاف کیس ڈسچارج کر دیا گیا

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مٸی کو ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ کے کیس میں 20 ملزمان کو مقدمے سے ڈسچارج کردیا۔پولیس نے ملزمان کو جیل سے لا کر انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا، ان 20 ملزمان کو تھانہ سرور روڈ پولیس نے گرفتار کیا…

نگراں وزیر اعلیٰ سندھ نے صوبائی وزراء کو قلم دان تفویض کردیے

نگراں وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر  نے صوبائی وزراء کو قلم دان تفویض کردیے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بریگیڈیئر (ر) حارث نواز کو وزارت داخلہ و جیل خانہ جات اور یونس ڈھاگا کو وزارت خزانہ، ریونیو…

قابل افسوس ہے پاکستان میں قانون کی پاسداری نہیں ہو رہی، طلال چوہدری

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ افسوس کی بات ہے پاکستان میں قانون کی پاسداری نہیں ہو رہی۔فیصل آباد میں کرسچین کالونی کے دورے کے موقع پر طلال چوہدری نے کہا کہ قرآن پاک کی بے حرمتی اور چرچز کو آگ لگانے پر قانون کے…

شاہ محمود کی گرفتاری قانون کے غلط استعمال کی بدترین مثال ہے، ترجمان پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان نے پارٹی رہنما شاہ محمود قریشی کی گرفتاری کو قانون کے غلط استعمال کی بدترین مثال قرار دیا ہے۔ایک بیان میں پی ٹی آئی ترجمان نے شاہ محمود قریشی کی گرفتاری پر ردعمل دیا اور کہا کہ ہم اس غیر قانونی…

خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے خیبر کے علاقے باڑہ میں آپریشن کے دوران 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں…

’دوزخ کا ہفتہ‘: انسانی جسم کتنی گرمی برداشت کر سکتا ہے؟

’دوزخ کا ہفتہ‘: انسانی جسم کتنی گرمی برداشت کر سکتا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, جیمز گیلاگر عہدہ, میزبان، بی بی سی ریڈیو 42 گھنٹے قبلکبھی کبھی ایسا محسوس ہوتا ہے کہ دنیا میں آگ لگ گئی ہے۔یورپ شدید گرمی کی لہر کی زد

کیا سعودی عرب جانے سے نیمار کا فٹبال کریئر ختم ہوجائے گا؟

کیا سعودی عرب جانے سے نیمار کا فٹبال کریئر ختم ہوجائے گا؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, گیری روز عہدہ, بی بی سی سپورٹایک گھنٹہ قبلیہ ایک ایسا اقدام تھا جس نے فٹبال کی دنیا میں ہلچل مچا دی۔چھ سال قبل برازیل کے لیجنڈ فٹبالر

سپریم کورٹ نے منشیات کو امن کیلئے خطرہ قرار دے دیا

سپریم کورٹ نے ایک کیس کے تحریری فیصلے میں منشیات کو امن کے لیے خطرہ قرار دے دیا۔منشیات فروشی کے مجرم کی عمر قید کے خلاف اپیل مسترد کرتے ہوئے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔سپریم کورٹ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ شواہد…

سندھ: غیر قانونی تعمیرات کیخلاف ایکشن اور نقشوں کی منظوری کیلئے قوانین کا اعلان

سندھ حکومت نے غیر قانونی تعمیرات کے خلاف ایکشن لینے اور نقشوں کی منظوری کے لئے قوانین کا اعلان کردیا۔ڈی جی یاسین شر بلوچ نے ایس بی سی اے کے تمام ڈائریکٹرز کو کراچی میں غیر قانونی تعمیرات کو مسمار کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔جاری کردہ خط میں…

سندھ کی نگراں کابینہ کیلئے ناموں کو حتمی شکل دیدی گئی

نگراں وزیرِ اعلیٰ سندھ مقبول باقر کی 10 رکنی کابینہ کے لیے وزراء کے ناموں کو حتمی شکل دے دی گئی۔ذرائع کے مطابق  نگراں وزیرِ اعلیٰ سندھ مقبول باقر کی نئی کابینہ شام 5 بجے حلف لے گی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ ریٹائرڈ بریگیڈیئر حارث نواز، مبین…

اگر آپ طویل عمر پانا چاہتے ہیں تو ان عوامل پر توجہ دیں

باحیثیت مسلمان ہمارا ایمان ہے کہ ہر چیز کا وقت مقرر ہے اور یہ زندگی اللہ کی امانت ہے جو وقت مقررہ پر ہم سے لے لی جائے گی۔تاہم سائنس روحانیت اور جذبات سے عاری ہے، لہٰذا یہاں ہر شے کو مادی، تجزیاتی اور تجرباتی پیمانوں پر پرکھتے ہوئے نتائج…

عمر ایوب نے کور کمیٹی سے متعلق خبروں کی تردید کردی

رہنما پی ٹی آئی عمر ایوب نے میڈیا پر پی ٹی آئی کور کمیٹی سے متعلق چلنے والی خبروں کی تردید کردی۔اس حوالے سے اپنے بیان میں عمر ایوب نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی ہمارے چیئرمین ہیں اور رہیں گے، پی ٹی آئی یا کور کمیٹی میں کوئی گروپ بندی…

جاپان میں مقیم پاکستانی زرمبادلہ بھیج کر ملک کی خدمت کر سکتے ہیں، رضا بشیر تارڑ

جاپان میں رہنے والے پاکستانیوں نے نہ صرف کاروباری سطح پر بلکہ سماجی سطح پر بھی جاپان میں پاکستان کا نام روشن کیا ہے جس پر ہمیں فخر ہے۔یہ بات سفیر پاکستان رضا بشیر تارڑ نے پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے جشن آزادی کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے…

نیب ترامیم کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کیس، کل کی سماعت کا حکم نامہ جاری

سپریم کورٹ میں قومی احتساب بیورو (نیب) ترامیم کےخلاف چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کیس کی گزشتہ روز کی سماعت کا حکم نامہ جاری کر دیا گیا۔ حکم نامے میں جسٹس منصور علی شاہ کا 2 صفحات پر مشتمل نوٹ بھی شامل ہے۔ عدالتی حکم…

سعود شکیل ٹیسٹ کی فارم ون ڈے میں بھی برقرار رکھنے کیلئے پُرعزم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ابھرتے ہوئے ستارے سعود شکیل ٹیسٹ کی فارم ون ڈے میں بھی برقرار رکھنے کیلئے پُرعزم ہیں۔  پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بیٹر سعود شکیل اپنے ٹیسٹ کیریئر میں اب تک کئی اہم سنگ میل عبور کرچکے ہیں۔ وہ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پہلے بیٹر…

ملک میں ایل پی جی کی مصنوعی قلت پیدا کی جا رہی ہے، عرفان کھوکھر

چیئرمین لیکویڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے دعویٰ کیا ہے کہ سرکاری ٹرمینل اور سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) بھی بلیک مارکیٹنگ کا حصہ بن گیا ہے۔عرفان کھوکھر نے نگراں وزیراعظم انوارالحق کو خط لکھ…

تحریک انصاف کی مرکزی قیادت نے شیر افضل مروت کے بیان کا نوٹس لے لیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قانونی ٹیم کے رکن شیر افضل مروت ایڈووکیٹ کے بیان پر پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت نے نوٹس لے لیا پی ٹی آئی اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ شیر افضل مروت ایڈووکیٹ کے تاثرات کی مکمل چھان بین کا فیصلہ کیا گیا ہے،…

لاہور: شاد باغ کے رہائشی کو 77 ہزار 530 روپے کا گیس بل موصول

لاہور کے علاقے شاد باغ کے رہائشی کو 77 ہزار 530 روپے کا گیس بل موصول ہوگیا۔ پریشان شہری نے سوال کیا ہے کہ کرائے کا گھر ہے اتنا بل کہاں سے ادا کروں؟ اس نے بتایا کہ جون میں گیس کا بل 4 ہزار 190روپے مشکل سے جمع کروایا تھا۔اس حوالے سے سوئی…