جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وزارتِ خزانہ اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل رابطہ

وزارتِ خزانہ کے حکام اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل رابطہ ہوا ہے۔اس حوالے سے وزارتِ خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ گیس سیکٹر کے گردشی قرضے میں کمی کے لیے نئے پلان پر بات چیت ہوئی ہے اور آئی ایم ایف نے گیس سیکٹر کے گردشی قرضے میں کمی کے…

عمرہ اور ٹریول کمپنیوں کیخلاف لاکھوں ریال کی غیرقانونی منتقلی کی تحقیقات

عمرہ زائرین کے ویزوں کی رقوم اور فیسوں کی مکمل ادائیگیاں بینکنگ چینل کے ذریعے کیے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے جس پر ایک وفاقی تحقیقاتی ادارے نے عمرہ اور ٹریول کمپنیوں کے خلاف لاکھوں ریال کی غیرقانونی منتقلی کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ …

اسلام آباد سے سعودی عرب کے مسافر کے قبضے سے ڈیڑھ کلوگرام آئس برآمد

ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس کے عملے نے اسلام آباد ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے سعودی عرب کے مسافر سے ڈیڑھ کلوگرام آئس ہیروئین برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ترجمان کے مطابق اے ایس ایف کے عملے نے ریاض جانے والے مسافر سے 1.430 کلو…

وفاقی وزیر جمال شاہ نے چین سے ملا قیمتی تحفہ فوراََ توشہ خانہ میں جمع کروا دیا

وفاقی وزیر جمال شاہ نے چین کی جانب سے قیمتی تحفہ ملتے ہی فوراََ توشہ خانہ میں جمع کروا دیا۔وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت جمال شاہ نے توشہ خانہ میں ایک قیمتی تحفہ جمع کروا دیا جوکہ انہیں چین کے سفارت کار سے حالیہ ملاقات کے دوران ملا…

ٹی 20 اور ون ڈے پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ رینکنگ کے مطابق ٹی ٹوئنٹی بیٹرز میں بھارت کے سوریا کمار یادیو کا پہلا نمبر برقرار ہے جبکہ پاکستان کے محمد رضوان دوسرے اور کپتان بابر…

فلاحی ادارے اخوت کے چیئرمین ڈاکٹر امجد ثاقب 25 اگست کو پیرس پہنچیں گے

سماجی شخصیات ناصر عباس تارڑ اور ان کے بھائی ظفر اقبال تارڑ کی دعوت پر فلاحی ادارے اخوت کے چیئرمین ڈاکٹر امجد ثاقب 25 اگست کو پیرس پہنچ رہے ہیں۔وطن عزیز میں وسیع البنیاد رفاعی منصوبوں کو رواں دواں رکھنے اور مکمل ثمرات مستحق عوام تک پہچانے…

آئی جی سندھ نے مسائل کے حل کیلئے ہراہ راست واٹس ایپ نمبر جاری کر دیا

آئی جی سندھ رفعت مختار نے پولیس ملازمین اور شہریوں کے مسائل کے حل کیلئے براہ راست واٹس ایپ نمبر جاری کر دیا۔ ترجمان سندھ پولیس کے مطابق، محکمہ پولیس سندھ کے ملازمین کو مطلع کیا جارہا ہے اس لیے وہ محکمانہ سطح پر ویلفیئر سے متعلق یا درپیش…

کراچی، حساس ادارے اور پولیس کی لیاری میں کارروائی، بھارتی جاسوس سمیت متعدد افراد گرفتار

ساؤتھ زون کی ڈسٹرکٹ سٹی پولیس اور حساس ادارے نے لیاری کے علاقے کلاکوٹ میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کیا ہے جن میں ایک بھارتی جاسوس بھی بتایا گیا ہے۔ملک بھر میں جاسوسی میں ملوث 1 بھارتی جاسوس سمیت دو ملزمان کو گرفتار…

بٹگرام چیئر لفٹ کے مالک اور آپریٹر کو گرفتار کرلیا گیا

بٹگرام چیئر لفٹ واقعے کے بعد چیئر لفٹ کے مالک اور آپریٹر کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق چیئر لفٹ کے کنٹرول روم کو بھی سیل کردیا گیا ہے اور گرفتار ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج کی جا رہی ہے۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کو…

جج، صحافی اور ہر انسان کو ہی سچ بولنا چاہیے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ جج، صحافی اور ہر انسان کو ہی سچ بولنا چاہیے۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پریس ایسوسی ایشن آف سپریم کورٹ کی کابینہ کی تقریبِ حلف برداری سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تمام قوانین کا مقصد سچ سامنے لانا ہی ہے اور…

پھل اور سبزیوں سے کیڑے مار دوا کے اثرات ختم کرنے والا برتن

 نیویارک: پوری دنیا میں سبزیوں اور پھلوں پر حشرات کُش اور ضارکُش ادویہ عام استعمال کی جاتی ہیں۔ یہ مسئلہ ترقی یافتہ ممالک میں بھی بہت عام ہے۔ اب ایک جادوئی برتن میں سبزیاں اور پھل رکھنے سے ان کے 99 فیصد مضر اثرات ختم ہوجاتے ہیں۔ اس…

سارہ شریف قتل کیس: پاکستان میں پولیس کی مقتول بچی کے والد کے بھائیوں سے تفتیش

سارہ شریف قتل کیس: پاکستان میں پولیس کی مقتول بچی کے والد کے بھائیوں سے تفتیش ،تصویر کا ذریعہPOLICE HANDOUTایک گھنٹہ قبلپاکستان کی پولیس نے بی بی سی کو تصدیق کی ہے کہ انھوں نے سارہ شریف کی ہلاکت کے معاملے میں مطلوب والد عرفان شریف کے دو…

سرینا ولیمز کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش

امریکا سے تعلق رکھنے والی سابق ٹینس کھلاڑی سرینا ولیمز کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سرینا ولیمز کی بیٹی کا نام (Adira River Ohanian) رکھا گیا ہے۔اس حوالے سے سرینا ولیمز اور ان کے شوہر نے سوشل میڈیا کے ذریعے…

امام الحق کے والدین ان کا میچ دیکھنے گراؤنڈ میں کیوں نہیں آتے؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق نے حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا کہ ان کے والدین آج تک ان کا میچ اسٹیڈیم میں دیکھنے کے لئے کیوں نہیں آئے۔ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب کے پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کھلاڑی نے…

ثقلین مشتاق، امام الحق کے وائرل کلپ کے بعد انکے حق میں سامنے آگئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق قومی ٹیم کے اوپنر امام الحق کے وائرل کلپ کے بعد ان کے حق میں سامنے آگئے۔خیال رہے کہ حال ہی میں امام الحق کا ایک کلپ سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے جس میں انہوں نے اپنے میچوں کے دوران…

مکہ مکرمہ میں طوفان کیساتھ شدید بارش، تصویریں اور ویڈیوز وائرل

مسلمانوں کے لیے سب سے مقدس مقام، مکہ مکرمہ میں  گزشتہ شب طوفان کے ساتھ شدید بارش ہوئی جس کے مناظر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔حرمین کی ریکارڈنگز اور خبروں کے لیے سب سے بڑے آن لائن تصدیق شدہ ایکس پیج پر طوفانی بارش کے مختلف مناظر شیئر کیے گئے…

انٹر بینک میں ڈالر 300 روپے کے بہت قریب پہنچ گیا

انٹر بینک میں ڈالر 49 پیسے مہنگا ہو کر 299 روپے 50 پیسے کا ہوگیا۔گزشتہ روز اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 299 روپے ایک پیسے تھا۔گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 2 روپے…

لونگ روزانہ استعمال کرنے کے حیران کن فوائد

بطور گرم مسالہ ہر گھر میں استعمال کی جانے والی لونگ کا استعمال صحت پر بے شمار مثبت اثرات مرتب کرتا ہے جسے نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔لونگ ایک خشک، خوشبودار کلی ہوتی ہے، کیمیائی تجزیئے کے مطابق لونگ میں کاربوہائیڈریٹس، روغن، پروٹین، فائبر…

صدر جب تک منصب پر ہوں، ان کیخلاف کارروائی نہیں ہوسکتی، مرتضیٰ سولنگی

نگراں وفاقی وزیرِ اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ صدر مملکت نے جس دن ٹوئٹ کیا، ہم نے اس دن قانونی پوزیشن واضح کر دی تھی، صدر جب تک منصب پر ہوں تو ان کے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہو سکتی۔جیو نیوز کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے…

پُرامن انتقال اقتدار ہماری اولین ترجیح ہے، نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پُرامن انتقال اقتدار ہماری اولین ترجیح ہے۔کراچی میں معروف کاروباری شخصیات سے خطاب کرتے ہوئے نگراں وزیراعظم نے کہا کہ ہر ممکن کوشش کریں گے کہ تاجروں کے مسائل حل ہوجائیں۔نگراں وزیراعظم نے کہا کہ…