جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سوئیڈن میں شاہی محل کے سامنے قرآن پاک کی بےحرمتی کا واقعہ

سوئیڈن میں شاہی محل کے سامنے قرآن پاک کی بےحرمتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ اسٹاک ہوم سے عرب میڈیا کے مطابق اسٹاک ہوم میں سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک کی بےحرمتی کی گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق دو افراد کو آزادی اظہار کے قانون کے تحت قرآن…

جشنِ آزادی کے موقع پر روس میں بھی پاکستان کا قومی پرچم جگمگا اٹھا

14 اگست کو 76ویں جشنِ آزادی کے موقع پر روس میں بھی پاکستان کا قومی پرچم جگمگا اٹھا۔روس میں تعینات پاکستان کے سفیر شفقت علی خان نے ٹوئٹر پر تصاویر اور ویڈیو شیئر کرتے ہوئے روس اور پاکستان کی دوستی کو مضبوط قرار دیا۔سفیر شفقت علی خان نے…

ملیر: کھلے مین ہول نے ڈھائی سالہ بچے کی جان لے لی

کراچی کے علاقے ملیر میمن گوٹھ کے کھلے مین ہول نے ڈھائی سالہ بچے کی جان لے لی۔بچے کا باپ غم سے نڈھال ہوگیا، اس کا کہنا ہے کہ ایک ہی بچہ تھا، کس کے پاس جاؤں، کون سا دروازہ کھٹکھٹاؤں؟ کوئی سُننے والا نہیں۔رشتے دار کے مطابق حادثے کا سبب…

ویمنز فیفا ورلڈ کپ: اسپین کی ٹیم پہلی مرتبہ فائنل میں پہنچ گئی

اسپین کی ٹیم ویمنز فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گئی، پہلے سیمی فائنل میں اسپین نے سوئیڈن کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے کر پہلی مرتبہ ورلڈکپ کے فائنل کےلیے کوالیفائی کیا۔فائنل میں اسپین کا مقابلہ میزبان آسٹریلیا یا انگلینڈ کے…

مردان: مکان کے تنازعے پر خاتون 3 بیٹوں سمیت قتل

مردان میں مکان کے تنازعے پر خاتون اور اس کے 3 بیٹوں کو قتل کردیا گیا۔مردان پولیس کے مطابق 4 افراد کے قتل کا واقعہ رشید آباد کے علاقے میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان مقتول خاتون سے زبردستی گھر خریدنا چاہتے تھے، انکار پر خاتون کو اس…

چیئرمین پی ٹی آئی کی 9 مئی واقعات سے متعلق 6 مقدمات میں ضمانت خارج

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی ضمانتیں خارج کردیں۔چیئرمین پی ٹی آئی کی 9 مئی واقعات سے متعلق 6 مقدمات میں عبوری ضمانت خارج کی گئی ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف 6 مقدمات تھانہ…

برازیلین فٹبالر نیمار کا سعودی فٹبال کلب الہلال سے معاہدہ ہوگیا

سعودی فٹبال کلب الہلال نے برازیلین فٹبالر نیمار کو پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) سے خرید لیا۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، سعودی فٹبال کلب الہلال نے نیمار کے لیے پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) سے 98.6 ملین ڈالرز کی ڈیل کی ہے۔رپورٹ میں…

کے الیکٹرک صارفین پر 1 روپے 52 پیسے اضافی سرچارج لگانے کی درخواست

کے الیکٹرک صارفین پر 1 روپے 52 پیسے اضافی سرچارج لگانے کی حکومتی درخواست پر نیپرا اتھارٹی نے سماعت مکمل کر لی۔ اس حوالے سے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) اعداد و شمار کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ جاری کرے گا اور فیصلہ وفاقی…

کورونا وباء میں شہید ہیلتھ کیئر ورکرز کو تمغہ امتیاز دینے کا اعلان

حکومت پاکستان کی جانب سے کورونا وباء کے دوران شہید ہونے والے 299 ہیلتھ کیئر ورکرز کو تمغہ امتیاز دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔شہداء کی عزت افزائی کے بعد ڈاکٹر سعد خالد نیاز نے بھی اپنا ایوارڈ واپس لینے کا اعلان کر دیا ہے۔واضح رہے کہ ڈاکٹر…

غدار نہیں ہوں، شوہر کیساتھ واپس بھارت جاؤں گی، انجو کا نیا بیان

آن لائن محبت کے بعد بھارت سے پاکستان آ کر، خیبرپختون خوا کے نصراللّٰہ سے شادی کرنے والی خاتون انجو (فاطمہ) نے کہا ہے کہ میں غدار نہیں ہوں،  جَلد ہی اپنے شوہر نصراللّٰہ کے ساتھ واپس بھارت جاؤں گی۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر انجو کی…

بھارت: بیٹی کو کندھے پر بٹھائے شخص کو گولی مار دی گئی

بھارت کی ریاست اتر پردیش میں بیٹی کو کندھے پر بٹھا کر جانے والے شخص کو گولی مار دی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق فائرنگ سے زخمی ہونے والے شخص کی حالت تشویش ناک جبکہ حملے میں اس کی بیٹی کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔فائرنگ کے واقعے کی سی سی ٹی وی…

نگراں کابینہ کی تشکیل کیلئے مشاورت تیز

نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ نے نگراں کابینہ کی تشکیل کے لیے مشاورت تیز کر دی۔ذرائع کے مطابق نگراں وزیرِ اعظم نے تمام شخصیات کے پروفائل کا خود جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ نے مختصر کابینہ رکھنے کا بھی…

نسلہ ٹاور کیس: منظور کاکا کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

کراچی کی اینٹی کرپشن کورٹ نے نسلہ ٹاور کو غیر قانونی زمین الاٹ کرنے کے کیس میں سابق ڈی جی ایس بی سی اے منظور کاکا کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔عدالت نے دلائل سننے کے بعد درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کیا۔ملزم کے وکیل فاروق ایچ…

انٹربینک میں ڈالر تقریباً 4 روپے مہنگا

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے۔ایک ڈالر 3 روپے 62 پیسے مہنگا ہوکر 291 روپے 75 پیسےکاہوگیا۔انٹربینک میں گزشتہ کاروباری روز ڈالر 288 روپے 49 پیسے پر بند ہوا تھا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپیہ مہنگا ہوکر 297 روپے کا…

پاکستان کی 10 سالہ آیت عاصمی نے عالمی شطرنج مقابلہ جیت لیا

دس سالہ پاکستانی آیت عاصمی نے عالمی شطرنج مقابلوں میں کانسی کا تمغہ جیت کر ملک و قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا۔گزشتہ منگل کو قازقستان کے شہر اکتاؤ میں منعقد ہونے والی ورلڈ اسکول چیس چیمپئن شپ انڈر 12 میں 53 ممالک سے 400 کھلاڑیوں نے حصہ…

چوہدری پرویز الہٰی کا 21 اگست تک جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور کی احتساب عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کا 21 اگست تک جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔احتساب عدالت کے جج زبیر شہزاد کیانی نے نیب کی درخواست پر سماعت کی۔نیب حکام نے چوہدری پرویز الہٰی کو ریمانڈ کے…

روس میں پیٹرول اسٹیشن پر آگ لگنے سے ہلاکتوں کی تعداد 35 ہوگئی

روس میں پیٹرول اسٹیشن پر آگ لگنے کے واقعے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 35 ہوگئی جبکہ 80 افراد زخمی ہیں۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، پیٹرول اسٹیشن میں آگ لگنے کا واقعہ داغستان کے شہر ماخچکالا میں پیش آیا۔ماخچکالا ریاست…

خادم حسین رضوی کیخلاف درخواست غیر مؤثر ہونے پر نمٹادی گئی

سپریم کورٹ نے تحریک لبیک پاکستان کے بانی مرحوم خادم حسین رضوی کے خلاف توہین عدالت کیس کی درخواست غیر مؤثر ہونے پر نمٹادی۔اس حوالے سے سپریم کورٹ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ مدعی بیرسٹر مسرور اور مدعا علیہ خادم حسین رضوی دونوں انتقال کرچکے…

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ کو 15 سال کیلئے آؤٹ سورس کرنے کی منظوری

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ کو 15 سال کے لیے آؤٹ سورس کرنے کی منظوری دے دی گئی۔وزارت خزانہ نے اسلام آباد ائیر پورٹ کو آوٹ سورس کرنے کا پلان منظور کر لیا۔ذرائع کے مطابق آؤٹ سورس ہونے پر تھرڈ پارٹی ایڈوانس 10 کروڑ ڈالر دے گی، خلاف ورزی…

انتخابات کب ہوں گے؟ کے سوال پر الیکشن کمیشن کا جواب دینے سے گریز

سپریم کورٹ میں عام انتخابات کب ہوں گے؟ کے سوال پر الیکشن کمیشن کی جانب سے جواب دینے سے گریز کرلیا گیا۔سپریم کورٹ میں حلقہ بندیوں کے کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے پوچھا کہ الیکشن کمیشن عام انتخابات کب کرا رہا ہے؟ جواب میں الیکشن کمیشن…