جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ورلڈکپ کرکٹ: ٹکٹوں کی فروخت کیلئے رجسٹریشن شروع

بھارت میں 5 اکتوبر سے شروع ہونے والے ورلڈ کپ کرکٹ کے میچز کی ٹکٹوں کی فروخت کےلیے رجسٹریشن شروع ہوگئی۔ٹکٹس کی فروخت 25 اگست سے مرحلہ وار شروع ہو گی، احمد آباد میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے میچ کی ٹکٹس 3 سمتبر کو فروخت کی…

سعودی سپریم کورٹ نے حرم کرین کیس کا حتمی فیصلہ سنا دیا

سعودی سپریم کورٹ نے حرم کرین کیس کا حتمی فیصلہ سنا دیا۔سعودی میڈیا کے مطابق بن لادن گروپ پر 20 ملین ریال جرمانہ عائد کیا گیا ہے اور 8 انجینئرز کو حادثے کا ذمے دار قرار دیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق سعودی سپریم کورٹ نے 8 انجینئرز اور شعبوں…

انجو نے پاکستان اور سیما حیدر نے بھارت میں یومِ آزادی کیسے منایا؟

جولائی کا مہینہ پاکستان اور بھارت کے لیے کافی منفرد مہینہ تھا جہاں پاکستانی لڑکے کی محبت میں گرفتار بھارتی لڑکی اور بھارتی لڑکے کی محبت میں گرفتار پاکستانی لڑکی نے اپنی اپنی سرحد پار کی۔سیما حیدر کا بھارت اور انجو کا پاکستان آنا تھا کہ…

نواز شریف ستمبر کے وسط میں پاکستان پہنچیں گے، فیملی کی تصدیق

سابق وزیر اعظم نواز شریف ستمبر کے وسط میں پاکستان پہنچیں گے۔شریف فیملی کے ذرائع نے جیو نیوز کو نواز شریف کی وطن واپس آنے کی تصدیق کر دی۔ذرائع کے مطابق شریف خاندان کے وکلا، سیاسی رفقا نے نواز شریف دورہ مڈل ایسٹ اور یورپ کے فوراً بعد وطن…

برسلز: کشمیریوں کا بھارتی سفارت خانے کے سامنے بھرپور احتجاجی مظاہرہ

کشمیریوں نے بھارت کے یوم آزادی 15 اگست کو یوم سیاہ کے طور پر مناتے ہوئے یورپی ہیڈ کوارٹرز برسلز میں بھارتی سفارت خانے کے سامنے ایک بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا۔  برسلز میں بھارتی سفارت خانے کے سامنے اس مظاہرے کا اہتمام کشمیرکونسل یورپ نے…

استحکام پاکستان پارٹی نے انتخابی مہم کیلئے لائحہ عمل تیار کرلیا

استحکام پاکستان پارٹی نے انتخابی مہم کے لیے لائحہ عمل تیار کرلیا۔اس حوالے سے استحکام پاکستان پارٹی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اور تحریک انصاف کی پالیسیوں کو بھرپور انداز میں تنقید کا نشانہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا…

صدر مملکت نے پیمرا (ترمیمی) بل 2023ء پر حمایت کی یقین دہانی کرا دی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پیمرا (ترمیمی) بل 2023ء پر حمایت کی یقین دہانی کرا دی۔صدر مملکت سے پی ایف یو جے، اے پی این ایس، پی بی اے، سی پی این ای اور ایمنڈ کے نمائندوں نے ملاقات کی۔صدر عارف علوی نے ملاقات میں میڈیا ورکرز اور صحافی…

لاہور: خواجہ سرا کے ہاتھوں رکشہ ڈرائیور قتل، ملزم گرفتار

لاہور کے علاقے اقبال ٹاؤن میں خواجہ سرا کے ہاتھوں رکشہ ڈرائیور قتل ہوگیا۔پولیس حکام کے مطابق رکشہ ڈرائیور کے قاتل خواجہ سرا کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ مقتول کی لاش کا پوسٹ مارٹم جاری ہے۔پولیس حکام کے مطابق رکشہ ڈرائیور نے خواجہ سرا کو…

چیئرمین پی ٹی آئی سے بشریٰ بی بی کی اٹک جیل میں ملاقات

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے اٹک جیل ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق اٹک جیل میں بشریٰ بی بی کی چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات دو گھنٹے تک جاری رہی۔نعیم پنجوتھا نے کہا کہ چیئرمین تحریک انصاف کو…

سوئیڈن میں شاہی محل کے سامنے قرآن پاک کی بےحرمتی کا واقعہ

سوئیڈن میں شاہی محل کے سامنے قرآن پاک کی بےحرمتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ اسٹاک ہوم سے عرب میڈیا کے مطابق اسٹاک ہوم میں سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک کی بےحرمتی کی گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق دو افراد کو آزادی اظہار کے قانون کے تحت قرآن…

جشنِ آزادی کے موقع پر روس میں بھی پاکستان کا قومی پرچم جگمگا اٹھا

14 اگست کو 76ویں جشنِ آزادی کے موقع پر روس میں بھی پاکستان کا قومی پرچم جگمگا اٹھا۔روس میں تعینات پاکستان کے سفیر شفقت علی خان نے ٹوئٹر پر تصاویر اور ویڈیو شیئر کرتے ہوئے روس اور پاکستان کی دوستی کو مضبوط قرار دیا۔سفیر شفقت علی خان نے…

ملیر: کھلے مین ہول نے ڈھائی سالہ بچے کی جان لے لی

کراچی کے علاقے ملیر میمن گوٹھ کے کھلے مین ہول نے ڈھائی سالہ بچے کی جان لے لی۔بچے کا باپ غم سے نڈھال ہوگیا، اس کا کہنا ہے کہ ایک ہی بچہ تھا، کس کے پاس جاؤں، کون سا دروازہ کھٹکھٹاؤں؟ کوئی سُننے والا نہیں۔رشتے دار کے مطابق حادثے کا سبب…

ویمنز فیفا ورلڈ کپ: اسپین کی ٹیم پہلی مرتبہ فائنل میں پہنچ گئی

اسپین کی ٹیم ویمنز فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گئی، پہلے سیمی فائنل میں اسپین نے سوئیڈن کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے کر پہلی مرتبہ ورلڈکپ کے فائنل کےلیے کوالیفائی کیا۔فائنل میں اسپین کا مقابلہ میزبان آسٹریلیا یا انگلینڈ کے…

مردان: مکان کے تنازعے پر خاتون 3 بیٹوں سمیت قتل

مردان میں مکان کے تنازعے پر خاتون اور اس کے 3 بیٹوں کو قتل کردیا گیا۔مردان پولیس کے مطابق 4 افراد کے قتل کا واقعہ رشید آباد کے علاقے میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان مقتول خاتون سے زبردستی گھر خریدنا چاہتے تھے، انکار پر خاتون کو اس…

چیئرمین پی ٹی آئی کی 9 مئی واقعات سے متعلق 6 مقدمات میں ضمانت خارج

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی ضمانتیں خارج کردیں۔چیئرمین پی ٹی آئی کی 9 مئی واقعات سے متعلق 6 مقدمات میں عبوری ضمانت خارج کی گئی ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف 6 مقدمات تھانہ…

برازیلین فٹبالر نیمار کا سعودی فٹبال کلب الہلال سے معاہدہ ہوگیا

سعودی فٹبال کلب الہلال نے برازیلین فٹبالر نیمار کو پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) سے خرید لیا۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، سعودی فٹبال کلب الہلال نے نیمار کے لیے پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) سے 98.6 ملین ڈالرز کی ڈیل کی ہے۔رپورٹ میں…

کے الیکٹرک صارفین پر 1 روپے 52 پیسے اضافی سرچارج لگانے کی درخواست

کے الیکٹرک صارفین پر 1 روپے 52 پیسے اضافی سرچارج لگانے کی حکومتی درخواست پر نیپرا اتھارٹی نے سماعت مکمل کر لی۔ اس حوالے سے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) اعداد و شمار کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ جاری کرے گا اور فیصلہ وفاقی…

کورونا وباء میں شہید ہیلتھ کیئر ورکرز کو تمغہ امتیاز دینے کا اعلان

حکومت پاکستان کی جانب سے کورونا وباء کے دوران شہید ہونے والے 299 ہیلتھ کیئر ورکرز کو تمغہ امتیاز دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔شہداء کی عزت افزائی کے بعد ڈاکٹر سعد خالد نیاز نے بھی اپنا ایوارڈ واپس لینے کا اعلان کر دیا ہے۔واضح رہے کہ ڈاکٹر…

غدار نہیں ہوں، شوہر کیساتھ واپس بھارت جاؤں گی، انجو کا نیا بیان

آن لائن محبت کے بعد بھارت سے پاکستان آ کر، خیبرپختون خوا کے نصراللّٰہ سے شادی کرنے والی خاتون انجو (فاطمہ) نے کہا ہے کہ میں غدار نہیں ہوں،  جَلد ہی اپنے شوہر نصراللّٰہ کے ساتھ واپس بھارت جاؤں گی۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر انجو کی…

بھارت: بیٹی کو کندھے پر بٹھائے شخص کو گولی مار دی گئی

بھارت کی ریاست اتر پردیش میں بیٹی کو کندھے پر بٹھا کر جانے والے شخص کو گولی مار دی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق فائرنگ سے زخمی ہونے والے شخص کی حالت تشویش ناک جبکہ حملے میں اس کی بیٹی کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔فائرنگ کے واقعے کی سی سی ٹی وی…