جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

برٹش پاکستانی طالبہ کا او لیول امتحان میں عالمی ریکارڈ

برٹش پاکستانی طالبہ نے جی سی ایس ای امتحان میں 34 مضامین میں ریکارڈ کامیابی حاصل کرلی، سولہ برس کی ماہ نور چیمہ نے برطانیہ سمیت دنیا بھر میں نئی تاریخ رقم کردی۔او لیول امتحان میں 10 مضامین اسکول سے اور 24 پرائیویٹ امیدوار کے طور پر دیے،…

لودھراں کی دریائی بیلٹ سیلاب کے نشانے پر

پنجاب کے مختلف علاقوں عارف والا، بہاولنگر اور چشتیاں میں بستیاں ڈبونے کے بعد لودھراں کی دریائی بیلٹ سیلاب کے نشانے پر ہے۔دریائے ستلج میں میلسی سائفن کے مقام پر پانی کے بہاؤ میں تیزی سے اضافے کے باعث 40 موضع جات اور سیکڑوں بستیوں کے…

سندھ پولیس کے جعلی ڈرائیونگ لائسنس بنانے والا بڑا سیٹ اپ پکڑا گیا، 3 ملزم گرفتار

سندھ پولیس کے جعلی ڈرائیونگ لائسنس بنانے والے ایک گروہ کو سائبر کرائم سرکل سکھر نے شکارپور اور سکھر میں چھاپہ مار کارروائیاں کرکے گرفتار کرلیا۔ کارروائیوں میں گینگ کے 3 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ گرفتار ملزمان میں فہیم قمر، افتخار علی اور…

بھارتی بورڈ کے 2 عہدیدار 4 ستمبر کو پاکستان پہنچیں گے

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے 2 عہدیدار 4 ستمبر کو پاکستان پہنچیں گے۔بھارتی کرکٹ بورڈ کے عہدیداران پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی دعوت پر پاکستان آ رہے ہیں۔ذرائع کے مطابق دونوں عہدیدار سری لنکا میں پاک بھارت میچ دیکھنے کے بعد…

بجلی کے بلوں میں اضافے پر عوام سراپا احتجاج، مظاہرین نے بلز جلا دیے

ملک کے مختلف شہرو ں میں بجلی کے بلوں میں اضافے  کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے گئے اور ریلیاں نکالی گئیں۔بجلی کے بل زیادہ آنے پر کراچی، راولپنڈی، ملتان اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں مظاہرے کیے گئے۔کراچی میں کےالیکٹرک کے دفتر کے باہر تاجروں…

کراچی؛ احسن آباد میں کےالیکٹرک کی ٹیم پر تشدد، مقدمہ درج

کراچی کے علاقے احسن آباد میں شہریوں نے کےالیکٹرک کے عملے کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ کےالیکٹرک کے عملے نے تشدد میں ملوث افراد کے خلاف مقدمہ درج کروادیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے، فوری طور پر کوئی…

نیوزی لینڈ: سپریم کورٹ کا سابق وزیراعظم کو 39 لاکھ ڈالر ادا کرنے کا حکم

نیوزی لینڈ کی سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم جینی شپلی کو 39 لاکھ ڈالر سود سمیت ادا کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے یہ حکم ایک تعمیراتی کمپنی کے دیوالیے میں سابق وزیراعظم کے کردار پر سنایا ہے۔شپلی 1997 سے 1999 تک نیوزی لینڈ کی پہلی خاتون…

ارشد ندیم کا ورلڈ ایتھلیٹکس فائنل، پیرس اولمپکس کیلئے کوالیفائی کرنے پر ویڈیو پیغام

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے فائنل اور پیرس اولمپکس میں کوالیفائی کرنے کے بعد ارشد ندیم ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔اپنے پیغام میں ارشد ندیم کا کہا ہے کہ ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ ہنگری کے شہر بڈاپسٹ میں جاری ہے، آپ سب کی دعاؤں سے الحمدللّٰہ…

بیرون ملک سے میرے خاندان کو بھی دھمکیاں موصول ہوئیں، جج ہمایوں دلاور

ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کا رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ کو لکھا گیا خط جیو نیوز کو موصول ہوگیا، جج ہمایوں دلاور نے خط میں سیکیورٹی وجوہات کے باعث ٹرانسفر کی درخواست کی۔اپنے خط میں ہمایوں دلاور نے کہا کہ بیرون ملک سے میرے خاندان کو…

رانی پور: فاطمہ تشدد کیس، ملزمہ کو اب تک گرفتار نہیں کیا جا سکا

رانی پور میں گھر میں کام کرنے والی کمسن بچی کی تشدد سے ہلاکت کے مقدمے میں نامزد ملزمہ حنا شاہ کی عبوری ضمانت ختم ہوئے 2 روزگزر چکے لیکن حنا شاہ اورفیاض شاہ کو اب تک گرفتار نہیں کیا جا سکا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کیلئے 2…

مڈغاسکر: نیشنل اسٹیڈیم میں بھگدڑ سے 12 افراد ہلاک، 80 زخمی

مڈغاسکر کے دارالحکومت اینٹانانیریو کے اسٹیڈیم میں بھگدڑ سے 12 افراد ہلاک جبکہ 80 زخمی ہوگئے۔وزیراعظم کا کہنا ہے کہ کھیلوں کے تماشائی نیشنل اسٹیڈیم میں اسپورٹس ایونٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کیلئے داخل ہورہے تھے کہ بھگدڑ مچ گئی۔یہ…

ورلڈ بلائنڈ گیمز کرکٹ کے فائنل میں پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

ورلڈ بلائنڈ گیمز کرکٹ کے فائنل میں پاکستان اور بھارٹ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ فائنل معرکہ کل (ہفتہ) کھیلا جائے گا۔ بھارت نے اہم کوالیفائنگ میچ میں بنگلہدیش کو 7 وکٹوں سے شکست دی۔پاکستان بلائنڈ ٹیم نے تیسرے میچ میں آسٹریلیا کو 6 وکٹوں…

لاہور میں نوجوان کو زندہ جلانے میں ملوث خاتون سمیت 3 ملزمان گرفتار

لاہور کے علاقے مانگا منڈی میں نوجوان کو زندہ جلانے میں ملوث خاتون سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق مقتول حیدر علی آن لائن سامان فروخت کرتا تھا۔ اس کی مبینہ طور پر ایک خاتون سے دوستی ہو گئی۔خاتون نے حیدر کو اپنے گھر بلایا…

سائفر کیس ،شاہ محمود قریشی مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

اسلام آباد:آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم ہونے والی خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 3 روز کی توسیع کردی اور ایف آئی اے کی تحویل میں دے دیا ۔ اسلام آباد کی…

مہنگائی کا رجحان برقرار، چینی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد: ملک میں مہنگائی بڑھنے کا رجحان تاحال برقرار ہے جب کہ چینی کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد شمار کے مطابق رواں ہفتے میں…

بھارتی اسکول میں ٹیچر کی طالب علم کو بچوں سے پٹوانے کی ویڈیو وائرل

بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر مظفر نگر کے مقامی اسکول میں ٹیچر کی جانب سے معصوم بچے کو دیگر طلبہ سے پٹوانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کلاس میں موجود ٹیچر نے ایک بچے کو اپنے سامنے کھڑا کیا ہوا ہے اور دیگر طالب…

سعودی عرب کا نیوکلیئر پاور پلانٹ تعمیر کیلئے چینی پیشکش پر غور

سعودی عرب چین کی طرف سے نیوکلیئر پاور پلانٹ تعمیر کرنے کی پیشکش پر غور کر رہا ہے۔امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق چین کی نیشنل نیوکلیئر کارپوریشن نے سعودی عرب کے مشرقی صوبے میں قطر اور متحدہ عرب امارات کی سرحد کے قریب…

پی ایس ایک 100 انڈیکس میں 79 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا کاروبار مدھم رہا۔ بینچ مارک 100 انڈیکس 79 پوائنٹس کم ہو کر 47 ہزار 671 ہے۔ انڈیکس 283 پوائنٹس کے بینڈ میں…