ہفتہ یکم صفر المظفر 1445ھ19؍اگست 2023ء

9 مئی واقعات: مقدمے کے 20 ملزمان کیخلاف کیس ڈسچارج کر دیا گیا

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مٸی کو ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ کے کیس میں 20 ملزمان کو مقدمے سے ڈسچارج کردیا۔

پولیس نے ملزمان کو جیل سے لا کر انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا، ان 20 ملزمان کو تھانہ سرور روڈ پولیس نے گرفتار کیا تھا۔

تفتیشی افسر کی جانب سے انسداد دہشتگردی کی عدالت میں رپورٹ جمع کروائی گئی کہ ملزمان کی شناخت پریڈ میں شناخت نہیں ہو سکی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.