پیر 3؍صفر المظفر 1445ھ21؍اگست 2023ء

لاہور: شاد باغ کے رہائشی کو 77 ہزار 530 روپے کا گیس بل موصول

لاہور کے علاقے شاد باغ کے رہائشی کو 77 ہزار 530 روپے کا گیس بل موصول ہوگیا۔ پریشان شہری نے سوال کیا ہے کہ کرائے کا گھر ہے اتنا بل کہاں سے ادا کروں؟ 

اس نے بتایا کہ جون میں گیس کا بل 4 ہزار 190روپے مشکل سے جمع کروایا تھا۔

اس حوالے سے سوئی ناردرن حکام کا کہنا تھا کہ صارف کا گیس بل چیک کر رہے ہیں، بل میں غلطی ہوئی تو درست کردی جائے گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.