ایلون مسک نے خلاء سے راکٹ کی دلچسپ ویڈیو شیئر کر دی
معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے سوشل میڈیا پر خلاء سے راکٹ کی ویڈیو شیئر کی ہے۔ایلون مسک نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر فالکن 9 راکٹ کا ایک ناقابلِ یقین ویڈیو کلپ شیئر کیا ہے۔یہ ویڈیو ہائی ریزولوشن تو…