Browsing Category
Jasarat
“رمضان المبارک میں مساجد کھلی رہیں گی اور تراویح بھی ہوگی”
وزیراعظم کے معاون خصوصی علامہ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ ماہ رمضان المبارک میں ملک بھر کی تمام مساجد کھلی رہیں گی۔
اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے معاون خصوصی طاہر اشرفی نے کہا کہ…
پیٹرول کی قیمت میں 1.5روپے فی لیٹر کمی کا اعلان
اسلام آباد: وزارتِ خزانہ نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت میں ڈیڑھ روپے اور ڈیزل کی قیمتوں میں 3 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق وزارتِ خزانہ کا کہنا تھا کہ آئندہ 15…
سندھ کی تجویز مسترد، ملک لاک ڈاؤن کا متحمل نہیں ہوسکتا، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ملک میں مکمل لاک ڈاؤن کی تجویز مسترد کرتے ہوئے کہا کہ سب کچھ کرنے کےمتحمل نہیں ہو سکتے،محدود پیمانے پر کاروبار جاری رکھیں گے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران…
کورونا سے مزید 100 مریض انتقال کرگئے
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 100 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 14 ہزار 356 ہوگئی۔
کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 100 مریض انتقال کرگئے…
ملک میں سب سے زیادہ کورونا مثبت کہاں آرہا ہے؟
ملک میں کورونا مثبت آنے کی شرح میں وفاقی دارالحکومت سب سے آگئے اور کم شرح میں صوبہ بلوچستان ہے، ملک میں کورونا کیس کی مثبت شرح 8.83 فیصد ہے۔
معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کے مطابق…
وزیراعظم کرونا سے صحتیاب ہوگئے
اسلام آباد: رہنما تحریک انصاف سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان اب مکمل صحت یاب ہیں، اور ان میں کورونا وائرس کی کوئی علامات نہیں ہیں۔
رہنما تحریک انصاف سینیٹر فیصل جاوید نے سماجی…
بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے پرامن تعلقات چاہتے ہیں، وزیراعظم کا جوابی خط
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کو جوابی خط لکھ کر کہا ہے کہ پاکستان کی حکومت اور عوام بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے پر امن تعلقات چاہتے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق…
فاٹا میں صنعتی شعبے کیلئے ٹیکس چھوٹ کا پیکیج جاری
فیڈرل بورڈ آف ریونیو ایف بی آر نے فاٹا میں صنعتی شعبے کیلئے ٹیکس چھوٹ کا پیکیج جاری کردیا۔
ایف بی آر کے مطابق ٹیکس چھوٹ پیکیج کا اطلاق فاٹا میں واقع صنعتی یونٹس کیلئے ہوگا۔کمشنر ان لینڈ ریونیو…
پنجاب میں شادی ہالز، میٹرو، اورنج لائن، پارکس بند
پنجاب حکومت نے بڑھتے کورونا کیسز اور تیسری لہر کے خطرات کے پیش نظر ان ڈوراورآؤٹ ڈورشادی کی تقریبات پریکم اپریل سےپابندی عائد کر دی جب کہ ریسٹورنٹس اورپارکس کے ساتھ ساتھ میٹرو اور اورنج لائن سروس بند رکھنے…
وزیراعظم کا وفاقی وزیر خزانہ حفیظ شیخ کو ہٹانے کا فیصلہ
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وزیر خزانہ عبدالحفیث شیخ کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے حفیظ شیخ کو وزیر خزانہ کا عہدہ چھوڑنے کی ہدایت…
‘عید کے بعد جماعت اسلامی کراچی کا حقوق کراچی کیلئے وزیراعلیٰ ہاؤس جانے کااعلان’
کراچی: جماعت اسلامی کے تحت شہر قائد کے سلگتے اور گھمبیر مسائل کے حل اور تین کروڑ سے زائد شہریوں کے جائز اور قانونی حقوق کے حصول کے لیے جاری ‘حقوق کراچی تحریک’ کے سلسلے میں اتوار 28مارچ کو شاہراہ فیصل پر…
جماعت اسلامی کے تحت قائد آباد تا گورنر ہاؤس عظیم الشان و تاریخی ”حق دو کراچی ریلی“
کراچی: جماعت اسلامی کے تحت شہر قائد کے سلگتے اور گھمبیر مسائل کے حل اور تین کروڑ سے زائد شہریوں کے جائز اور قانونی حقوق کے حصول کے لیے جاری ”حقوق کراچی تحریک“ کے سلسلے میں اتوار 28مارچ کو شاہراہ فیصل پر…
جماعت اسلامی کے تحت “حق دو کراچی ریلی” کا آغاز
جماعت اسلامی کراچی کے تحت شہر قائد کے سلگتے اورگمبھیر مسائل کے حل اور 3 کروڑ سے زاید شہریوں کے جائز اور قانونی حقوق کے حصول کے لیے جاری “حقوق کراچی تحریک “کے سلسلے میں شاہراہ فیصل پر قائد آباد تا گورنر…
کرونا کی نئی لہر: وزیراعظم کا ملک میں لاک ڈاؤن نہ لگانے کا اعلان
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کرونا کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، تیسری لہر بہت خطرناک ہے، لیکن ملک بند نہیں کرسکتے۔
وزیراعظم عمران خان نے کرونا سے متعلق قوم کے نام جاری…
”حق دو کراچی ریلی“ کی تیاریاں مکمل، آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کل ہوگا
کراچی: جماعت اسلامی کے تحت 3 کروڑ سے زائد شہریوں کے جائز حقوق کے حصول کے لیے جاری ”حقوق کراچی تحریک“کے سلسلے میں اتوار 28مارچ کو شاہراہ فیصل پر قائد آباد تا گورنر ہاؤس ”حق دو کراچی ریلی“کی تیاریاں مکمل…
کورونا سے مزید 67 مریض انتقال کرگئے
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 67 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 14 ہزار 158 ہوگئی۔
کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 67 مریض انتقال کرگئے…
‘لوگوں کو اندازہ نہیں کورونا کی تیسری لہر کتنی خطرناک ہے’
این سی او سی کے سربراہ اسدعمر نے کہا ہے کہ برطانیہ سے آئی نئی کورونا کی قسم زیادہ خطرناک ہے تیزی سے پھیلتی ہے، لوگوں کو اندازہ نہیں کورونا کی تیسری لہر کتنی خطرناک ہے۔
اسلام آباد میں پریس…
ن لیگ ٹھنڈا پانی پیئے اور لمبے لمبے سانس لے، بلاول کا مشورہ
کراچی: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ن لیگ ٹھنڈا پانی پیئے اور لمبے لمبے سانس لے،سینیٹ میں قائد حزب اختلاف بنانا ہماری جماعت کا حق تھا۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے…
کورونا سے مزید 63 مریض انتقال کرگئے
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 63 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 14 ہزار 91 ہوگئی۔
کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 63 مریض انتقال کرگئے جب…
سیاحت کا فروغ، پی آئی اے کی 17 سال بعد پہلی پرواز سوات پہنچ گئی
حکومتِ پاکستان نے سیاحت کے فروغ کے لیے سوات کے سیدو شریف ایئرپورٹ کو پروازوں کے لیے کھول دیا۔ 17 سال بعد قومی ایئر لائن کی پہلی پرواز سوات پہنچ گئی۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق سوات کے لیے پی آئی اے…