جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Jasarat

پیٹرول بحران: وزیراعظم نے معاون خصوصی ندیم بابر سے استعفیٰ طلب کرلیا

اسلام آباد: گزشتہ سال جون میں پیدا ہونے والے پیٹرولیم بحران رپورٹ کی روشنی پر وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی پیٹرولیم ندیم بابر کو عہدہ چھوڑنے کی ہدایت کردی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس…

کورونا سے مزید 63 مریض انتقال کرگئے

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 63 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 14 ہزار 28 ہوگئی۔ کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 63 مریض انتقال کرگئے جب…

نیب نے مریم نواز کی پیشی ملتوی کردی

لاہور: نیب نے کل مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی پیش ملتوی کردی ہے، پیشی کی نئی تاریخ کا اعلان مناسب پر کیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب حکام کا کہنا ہے کہ مریم نواز کی پیشی پر نیب…

چیئرمین سینیٹ الیکشن: نتائج کیخلاف درخواست قابلِ سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین سینیٹ کے الیکشن کے نتائج کے خلاف درخواست قابلِ سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیئرمین سینیٹ کے الیکشن کے نتائج کے خلاف پاکستان پیپلز پارٹی کی درخواست پر سماعت…

نویں تا بارہویں امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے، شفقت محمود

اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ پنجاب ، خیبر پختونخوا اورآزاد کشمیر کے مخصوص علاقوں میں تعلیمی ادارے 11 اپریل تک بند رہیں گے جبکہ آئندہ ہونیوالے نویں تا بارہویں بورڈز کے امتحانات…

پیپلزپارٹی نے چیئرمین سینیٹ کاالیکشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد: پیپلز پارٹی نے چیئرمین سینیٹ کا الیکشن اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے اور درخواست میں موقف اپنایا گیا ہےکہ یوسف رضا گیلانی کے 7 ووٹ غیر قانونی طریقے سے مسترد کیے گئے ہیں۔…

یوم پاکستان کی پریڈ 2 روز کیلئے مؤخر

راولپنڈی: محکمہ موسمیات کی جانب سے اس بات کا امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ 23 مارچ کو پریڈ والے دن وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موسلا دھار بارش ہوگی، جس کے پیش نظر پریڈ کو دو دن کیلیے مؤخر کردیا گیا ہے۔…

کورونا سے مزید 44 مریض انتقال کرگئے

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 44 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 13 ہزار 843 ہوگئی۔ کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 44 مریض انتقال کرگئے…

کورونا سے مزید 42 مریض انتقال کرگئے

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 42 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 13 ہزار 799 ہوگئی۔ کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 42 مریض انتقال کرگئے…

وزیراعظم بھی کورونا کا شکار ہوگئے

وزیراعظم عمران خان بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ وزیراعظم نے دو دن قبل ہی ویکسینیشن کرائی تھی۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وزیراعظم عمران…