Browsing Category
Jasarat
موٹروے زیادتی کیس: عدالت نےدونوں ملزمان کو موت کی سزا سنادی
اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے موٹر وے زیادتی کیس کے دونوں ملزمان عابد ملہی اور شفقت بگا کو سزائے موت سنادی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق کوٹ لکھپت جیل میں…
کورونا سے مزید 40 مریض انتقال کرگئے
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 40 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 13 ہزار 757 ہوگئی۔
کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 40 مریض انتقال کرگئے…
ملک اس لیے نہیں بناتھاکہ آصف زرداری اور نواز شریف امیر بنیں، وزیراعظم
مالا کنڈ: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک اس لیے نہیں بنا تھا کہ ٹاٹا برلا کی طرح یہاں آصف زرداری اور نواز شریف امیر بنیں ، 30 سال میں ملک کا پیسہ چوری کیا گیا ، خوشی صرف پیسے سے ہی نہیں ملتی ، انسان…
حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط مان لی، 140 ارب روپے ٹیکس چھوٹ ختم
اسلام آباد: حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط پر 140 ارب روپے انکم ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط پر 140 ارب روپے انکم ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے…
فضل الرحمان کا پارٹی عہدیداران کو خط، لانگ مارچ سے متعلق اہم ہدایات
جمعیت علماء اسلام (ف) اور اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اپنے صوبائی عہدیداران کو لانگ مارچ سے متعلق خط لکھ دیا۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق…
قوم اکیلے دہشتگردی کا مقابلہ نہیں کرسکتی ، آرمی چیف
اسلام آباد: چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہےکہ نیشنل سیکیورٹی کا مقصد وقت کے ساتھ مختلف محرکات کا مقابلہ کرنا ہے جبکہ جارحانہ پڑوسی کے باوجود پاکستان خطے میں ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل نہیں…
حکومت کا نیب قوانین میں ترمیم کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے نیب قوانین میں ترمیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اور اس حوالےسے وزیراعظم نے اپوزیشن سے مذاکرات کا ٹاسک پرویز خٹک اور شاہ محمود قریشی کے سپرد کردیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر…
پی ڈی ایم کو بچانے کا مشن :مولانا فضل الرحمن کا نواز اور زرداری سے رابطہ
پاکستان ڈیمو کرٹیک موومنٹ ( پی ڈی ایم ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے حکومت مخالف تحریک کو بچانے کے لیے مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے ٹیلی فونک کےذریعے…
مولانا فضل الرحمان کا نواز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ
استعفوں پر اختلافات اور لانگ مارچ ملتوی ہونے کے بعد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔
ذرائع ابلاغ…
نیشنل سیکیورٹی کے اہداف بہت وسیع ہیں ، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہےکہ خطے میں امن کے لیے بھارت کو پہلا قدم لینا پڑے گا کیونکہ مسائل ڈائیلاگ کے ذریعے حل ہونے چاہئیں۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں سکیورٹی ڈائیلاگ کے…
ائیر مارشل ظہیر احمد بابر پاک فضائیہ کے نئے چیف مقرر
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ائیر مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کو پاکستان ائیر فورس کا نیا چیف مقرر کردیا ہے۔
ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ائیرمارشل ظہیر احمد بابر پاک فضائیہ کے نئے سربراہ ہوں…
کورونا سے مزید 58 مریض انتقال کرگئے
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 58 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 13 ہزار 595 ہوگئی۔
کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 58 مریض انتقال کرگئے…
ملک کے چند بڑے سیکٹرز ٹیکس چوری میں ملوث ہیں: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ معیشت کے چند بڑے سیکٹرز میں ٹیکس چوری ہو رہا ہے۔ ایف بی آر میں ٹریس اینڈ ٹریک نظام لانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اظہار خیال…
نواز شریف کو جنگ لڑنی ہے تو پاکستان واپس آئیں ، آصف زرداری
اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو جنگ لڑنی ہے تو پاکستان واپس آئیں ، حکومت سے اگر لڑنا ہے توہم سب کو جیل جانا ہوگا۔
آصف زرداری نے ویڈیو لنک کے…
این سی او سی: کورونا وائرس کے مزید 29 مریض انتقال کرگئے
اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 29 افراد انتقال کرگئے جبکہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کے 2 ہزار 253 نئے مریض سامنے آئے ہیں ، تاہم 14 مارچ کو 44ہزار سے زیادہ کورونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں اور…
محکمہ داخلہ سندھ: اسمارٹ لاک ڈاؤن کا اطلاق آج سے ہوگا
کراچی: کورونا کی صورت حال کے پیشِ نظر محکمہ داخلہ سندھ نے 15 مارچ سے15 اپریل تک نئی پابندیوں کے اطلاق کا نوٹیفیکشین جاری کردیا ہے جس کے مطابق تمام کاروباری مراکز رات 10 بجے لازمی بند کرنے ہوں گے جبکہ شادی…
اسمارٹ لاک ڈاؤن میں تعلیمی ادارے بند نہ کرنے کا فیصلہ
کراچی: سندھ میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ ہونے کے بعد تعلیمی ادارے بند ہوں گے یا نہیں؟ والدین بہت پریشان تھے جس کے جواب میں صوبائی وزیرتعلیم سعید غنی نے واضح کردیاہےکہ تعلیمی ادارے اسمارٹ لاک ڈاؤن کےدوران بند…
حکومت نے الیکشن کمیشن سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے الیکشن کمیشن آف پاکستان سےمستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا،وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن اپنی ذمہ داری ادا کرنے میں مکمل ناکام ہو چکا ، اس پر کسی کو اعتماد…
حکومت کا پیٹرول و ڈیزل کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرول وڈیزل کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، تاہم مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا ہے۔
وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق حکومت نے…
کورونا مریضوں میں اضافہ جاری، 2600 نئے کیسز رپورٹ
پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 6 اعشاریہ 5 فیصد رہی اور مزید 2ہزار 664افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ مزید 32…