Browsing Category
Jasarat
ورلڈ اکنامک فورم کا پاکستان کی ماحول دوست کوششوں کا اعتراف
عالمی ادارہ ورلڈ اکنامک فارم نے پاکستان کی جانب سے کی گئی ماحول دوست کوششوں کی تعریف کردی۔
ورلڈ اکنامک فارم نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ پاکستان تین طرح سے اپنے مستقبل کو سرسبز کررہا ہے۔ پاکستان…
نیب کی انتقامی کارروائیاں جعلی حکومت کے اقتدار کو نہیں بچا سکتیں، مولانا فضل الرحمان
اسلام آباد: اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ( پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ نیب کی انتقامی کارروائیاں جعلی حکومت کے اقتدار کو نہیں بچا سکتیں ۔
اپنے ایک بیان میںپی…
کورونا کا پھیلاﺅ:حکومت کا دوبارہ لاک ڈاﺅن لگانے پر غور
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و سربراہ این سی او سی اسد عمر کا کہناہے کہ کورونا وائرس کا پھیلاﺅ روکنے کے لیے ایک بار پھر لاک ڈاﺅن پر غور کیا جاسکتا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اسد…
پشاور کے مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ
کورونا وائرس کے زیادہ کیسز رپورٹ ہونے پر پشاور کے مختلف علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ فیصلہ ضلعی انتظامیہ نے کیا ہے جس کا اعلامیہ بھی…
پی ڈی ایم کے تین فیصلہ سازوں نے سر جوڑلیا
حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹ موومٹ کے بڑوں نے چیئرمین سینیٹ کے الیکشن میں شکست کے بعد سر جوڑ لیے۔
مولانا فضل الرحمان، نوازشریف اور آصف زرداری میں ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں تینوں رہ نماؤں…
بہت جلد امریکا کی شکست کا جشن منائیں گے، گلبدین حکمت یار
لاہور: سربراہ حزب اسلامی اور سابق وزیراعظم افغانستان انجینئر گلبدین حکمت یار کا کہنا ہے کہ امریکا افغانستان سے نکلنے کی جلدی میں ہے۔
انجینئر گلبدین حکومت یار نے وفد کے ہمراہ لاہور میں جماعت…
سنجرانی یا گیلانی، فیصلہ آج ہوگا
چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب ہو رہا ہے۔ حکومت اور پی ڈی ایم کی جانب سے اپنے امیدواروں کے لیے نمبرز پورے ہونے کادعویٰ کیا گیا ہے۔
100 اراکین پر مشتمل سینیٹ میں حکمران جماعت کے…
صادق سنجرانی دوسری بار چیئر مین سینیٹ منتخب
اسلام آباد: نئے چیئرمین کے لیے ہونے والے انتخاب میں حکومتی جماعتوں کے امیدوار صادق سنجرانی نے جبکہ پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ کے مشترکہ امیدوار یوسف رضا گیلانی کو شکست دے دی ہے۔
تفصیلات کے…
اخلاقی گراوٹ اور بدعنوانی نے ریاستوں کو تباہ کیا: وزیراعظم
وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ تاریخ گواہ ہے اخلاقی گراوٹ اور بدعنوانی نے ریاستوں کو تباہ کر کے رکھ دیا۔ ریاست حکمرانی کا اخلاقی جواز کھودے تو ناجائز سہارے ڈھونڈے جاتے ہیں۔
اپنے ٹوئٹر پیغام…
پی ایس ایل6 کے بقیہ میچز جون میں کرانے کا فیصلہ
پاکستان سپر لیگ سیزن 6 کے بقیہ میچز جون میں کرانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) احسان مانی کی زیرِ صدارت پی ایس ایل سیزن 6 کے بقیہ میچز کرانے سے…
ملک لوٹنے والوں کے ساتھ سمجھوتہ نہیں ہوسکتا، وزیراعظم کا نئے الیکشنز کا اشارہ
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم اقتدار کے لیے نہیں، نظام کی تبدیلی کے لیے آئے ہیں، ملک کو لوٹنے والوں کے ساتھ سمجھوتہ کرکے نہیں چل سکت، نئے انتخابات سمیت تمام آپشنز مدنظر رکھنا پڑیں گے۔…
پنجاب میں تعلیمی ادارے 2 ہفتے کیلیے بند ، سندھ میں 50 فیصد حاضری برقرار
اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے بڑھتے کیسز پر قابو پانے کے لئے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی اوسی)نے اسلام آباد کے دفاتر میں 50 فیصد حاضری برقرار رکھنے پر دوبارہ اتفاق کیا ہے جبکہ باقی صوبے…
سینیٹ الیکشن میں گیلانی کی کامیابی کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست مسترد
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کی درخواست مسترد کردی۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیف جسٹس اطہر من اللہ کی زیرِ…
کورونا سے مزید 54 مریض انتقال کرگئے
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 54 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 13 ہزار 281 ہوگئی۔
کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 54 مریض انتقال کرگئے…
کراچی میں فائرنگ سے چینی شہری سمیت 2 افراد زخمی
کراچی کے علاقے لیاری میں کار پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے چینی شہری سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے۔
ایس ایس پی لیاری سرفراز نواز کے مطابق واقعہ لیاری کے شاہ عبد الطیف بھٹائی روڈ پر بغدادی پولیس…
اعتماد کا ووٹ: “ایک بھی ووٹ کم ثابت ہوا تو عہدہ چھوڑ دوں گا”
اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اپوزیشن کو چیلیج دیتے ہوئے کہا کہ اعتماد کے ووٹوں میں ایک ووٹ بھی کم ثابت عہدے سے مستعفی ہو جاؤں گا۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی…
بجلی کی قیمت میں اضافہ، صارفین پر اربوں روپے کا اضافی بوجھ
اسلام آباد:نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے بجلی کی قیمت میں 89 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی جس کا صارفین پر 6 ارب 90 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔
نیپرا اتھارٹی نے بجلی…
پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ جاری
پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے اور نئے کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے جبکہ گزشتہ روز کی مثبت کیسز کی شرح 4.6 فیصد رہی ہے اور کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں…
پاکستانی خواتین کا قومی خوشحالی اور وقار میں اہم کردار ہے ، آرمی چیف
راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی خواتین نے قوم کی عزت اور وقار میں اضافے کیلیے بے پناہ خدمات سر انجام دی ہیں ، یونیفارم میں خواتین نے اپنی صلاحیتیں منوائی ہیں۔…
پی ڈی ایم نے چیئرمین سینیٹ کیلئے یوسف رضا گیلانی کو امیدوار نامزد کردیا
اسلام آباد: پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ نے چیئرمین سینیٹ کیلئے پیپلز پارٹی رہنما یوسف رضا گیلانی کے نام پر اتفاق کرلیا ہے۔
پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ سربراہی اجلاس اسلام آباد میں چیئرمین سینیٹ…