Browsing Category
Jasarat
مفت ویکسین؛ حکومتی اعتراض کے باوجود اپوزیشن کی قراردادمنظور
سینیٹ میں کوورنا ویکسین مفت یا اصل قیمت پر فراہم کرنے سے متعلق قرارداد منظور کر لی گئی۔
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں کورونا کی صورتحال اور سے بچاوَ کی…
وزیر اعظم کی آئی ٹی سیکٹر سے متعلق پلان کو حتمی شکل دینے کی ہدایت
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت آئی ٹی سیکٹر کے ماہرین خصوصاً فری لانسرز کو منظم کرنے کے حوالے سے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھا رہی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم کی…
کراچی کے تاجروں کا وزیراعلی ہاؤس پر دھرنے کا اعلان
کراچی: شہر قائد کے تاجروں نے منگل کو شہر میں ریلی نکالنے اور وزیراعلی ہاؤس پر دھرنا دینے کا اعلان کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کراچی میں آل سٹی تاجر اتحاد، فٹ وئیرایسوسی ایشن، لیاقت آباد…
کورونا سے مزید 81 مریض انتقال کرگئے
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 81 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 14 ہزار 778 ہوگئی۔
کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 81 مریض انتقال کرگئے…
گھبرانا نہیں، تبدیلی آرہی ہے، عوام تھوڑا صبر کرے: وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ گھبرائیں مت، مہنگائی کو کنٹرول کر رہے ہیں، تبدیلی آرہی ہے، عوام کو تھوڑا صبر کرنا ہوگا۔
وزیراعظم نے آج ٹیلی فون کے ذریعے عوام سے براہِ راست گفتگو کی اور عوام…
بین الصوبائی ٹرانسپورٹ، ہفتہ اور اتوار بند کرنے کااعلان
اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کی صورتحال سے نمٹنے کے ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے 10 سے 25 اپریل تک بین الصوبائی پبلک ٹرانسپورٹ کو ہفتہ اور اتوار بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔…
چینی اور جعلی اکاؤنٹس کیس: جہانگیر ترین اور بیٹے کی ضمانتیں منظور
جعلی بینک اکاؤنٹس اور چینی اسکینڈل کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے علی ترین کی عبوری ضمانت کی درخواستیں منظور کرلیں۔
لاہور کی بینکنگ کورٹ میں جعلی اکاؤنٹس کیس…
“پاکستان کو ماحولیاتی کانفرنس میں نہ بلانے پر شور کیوں؟”
وزیراعظم عمران خان نے 26 ویں ماحولیاتی کانفرنس میں پاکستان کو نہ بلانے پر ہونے والے شور پر حیرانگی کا اظہار کرتے خاموشی توڑ دی۔
وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر ٹوئٹس کرتے پوئے کہا کہ ماحولیاتی…
کیا رمضان میں تعلیمی ادارے بند ہونگے یا نہیں ؟
کراچی: کورونا وائرس کی تیسری خطرناک لہر سے بچنے کے لیے سندھ میں آٹھویں جماعت تک کے لیے اسکول بند کرنے کی تجویز سامنے آگئی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس…
مساجد اور امام بارگاہوں سے متعلق گائیڈ لائنز جاری
اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے رمضان المبارک میں مساجد اور امام بارگاہوں سے متعلق گائیڈ لائنز جاری کردی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی…
عظمت سعید معافی مانگیں ورنہ کارروائی کروں گا، سربراہ براڈ شیٹ کا اعلان
برطانوی کمپنی براڈ شیٹ کے سربراہ کاوے موسوی نے براڈ شیٹ کمیشن انکوائری رپورٹ مسترد کرتے ہوئے رپورٹ کو عدلیہ کی تاریخ پر سیاہ دھبہ قرار دے دیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق کابراڈ شیٹ کے سربراہ نے…
کورونا سے مزید 83 مریض انتقال کرگئے
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 83 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 14 ہزار 613 ہوگئی۔
کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 83 مریض انتقال کرگئے…
ڈسکہ الیکشن؛ پی ٹی آئی کی اپیل مسترد،دوبارہ الیکشن کاحکم برقرار
سپریم کورٹ نے ڈسکہ این اے 75 سے متعلق تحریک انصاف کی اپیل مسترد کرتے ہوئے دوبارہ انتخاب کرانے کاالیکشن کمیشن کاحکم برقرار رکھا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کی اپیل پر فریقین…
وزیراعظم کا اسلام آباد کے شہریوں کیلیے بڑا فیصلہ
وزیراعظم عمران خان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے شہریوں کے لیے بڑا فیصلہ کیا ہے۔
وفاقی وزیر اسدعمر نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ اسلام آباد میں وزیر اعظم کا بڑا فیصلہ وزیراعظم نے اسلام…
وزیراعظم کو بھارت کے ساتھ تجارت کی سمری کا علم تھا، فواد چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کو بھارت سے چینی اور کپاس درآمد کرنے کی سمری کا بطور وزیر تجارت پتا تھا اور ان کو آگاہی تھی کہ اس پر ای سی سی…
پہلا ون ڈے: پاکستان نے جنوبی افریقہ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دیدی
سنچورین: تین ایک روزہ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی۔
سپر اسپورٹس پارک سنچورین میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم…
کورونا سے مزید 98 مریض انتقال کرگئے
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 98 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 14 ہزار 530 ہوگئی۔
کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 98 مریض انتقال کرگئے…
پشاور ہائی کورٹ نے ٹک ٹاک پر عائد پابندی ختم کردی
پشاور ہائی کورٹ نے ویڈیو شیئرنگ اپیلیکیشن ٹک ٹاک پر عائد پابندی ختم کرنے کا حکم دے دیا۔
پشاور ہائی کورٹ میں ٹک ٹاک کی بندش سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس قیصر رشید خان نے کی۔ عدالت میں پاکستان…
حکومت نے براڈ شیٹ کمیشن پورٹ پبلک کردی
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے براڈ شیٹ کمیشن پورٹ پبلک کردی ہے، جس میں انکشاف کیا گیا کہ بیوروکریسی نے اپنی اور سیاستدانوں کی کرپشن چھپانے کے لئے ریکارڈ چھپانے اورگمانے کی ہر ممکن کوشش کی۔…
کورونا سے مزید 78 مریض انتقال کرگئے
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 78 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 14 ہزار 434 ہوگئی۔
کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 78 مریض انتقال کرگئے…