Browsing Category
Jasarat
کورونا کے مزید 114 مریض انتقال کر گئے
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 114 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 15 ہزار 443 ہوگئی۔
کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 114 مریض انتقال کرگئے…
پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز کا شیڈول تیار کرلیا گیا
کھلاڑیوں میں کورونا وائرس کی تشخیص کے باعث ملتوی ہونے والے پاکستان سپر لیگ سیزن 6 کے بقیہ میچز کا شیڈول تیار کرلیا گیا ہے۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فیصلہ کیا ہے کہ…
ڈسکہ ضمنی الیکشن میں حکومتی امیدوار کو شکست کا سامنا
ڈسکہ کے حلقہ این اے 75 میں دوبارہ ضمنی انتخابات کے غیرحتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق حکومتی امیدوار کو شکست کا سامنا ہےجبکہ مسلم لیگ ن کی امیداور نوشین افتخارنے ہزاروں ووٹوں سے میدان مارلیا۔…
“میرے خلاف تحقیقات کسی کے کہنے پر کی جا رہی ہیں”
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ میرے اور اہل خانہ کے خلاف تحقیقات کسی کے کہنے پر کی جارہی ہیں۔
لاہور میں سیشن اور بینکنگ کورٹ میں حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…
جماعت اسلامی کراچی کا فوری بلدیاتی الیکشن کا مطالبہ
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ فوری بلدیاتی الیکشن کرائے جائیں، کراچی میں بلدیاتی انتخابات کا التوا کسی صورت میں قبول نہیں کیا جائے گا۔
ادارہ نور حق میں “حقوق کراچی…
کوئی قانون سے بالاتر نہیں، سیاسی مافیاز مزاحمت کر رہے ہیں: وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کوئی قانون سے بالاتر نہیں ہے، مافیاز کو قانون کے نیچے لا رہے ہیں، بڑے بڑے سیاسی مافیاز قانون کی بالادستی کے خلاف مزاحمت کر رہے ہیں۔
لاہور میں اپنے ایک روز دورے…
عسکری قیادت کا کورونا سے نمٹنے کیلئے سول انتظامیہ کی بھرپور مدد جاری رکھنے کا عزم
راولپنڈی: آرمی چیف کی زیر صدارت کورکمانڈرز کانفرنس میں مسلح افواج نے کورونا سے نمٹنے کیلئے سول انتظامیہ کی بھرپور مدد جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے…
‘ ہم کمشنر کراچی کو ہٹانے جارہے ہیں’
چیف جسٹس نے کراچی تجاوزات کیس میں کمشنر کراچی اور ایس بی سی اے حکام پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم کمشنر کراچی کو ہٹانے جارہے ہیں کراچی کا کچھ نہیں پتا یہ صرف ربر اسٹیمپ ہیں۔…
سپریم کورٹ: غیر قانونی عمارات کے خلاف ایک بار پھر کارروائی کا حکم
کراچی : سپریم کورٹ رجسٹری نے رفاعی پلاٹس پر شادی ہالز کے خلاف کارروائی جاری رکھنے کا حکم دیتے ہوئے کمشنر کراچی کو تمام علاقوں میں قائم تجاوزات کے خلاف کارروائی کرنے اختیاردے دیا۔
میڈیا…
حکومت اگر ڈلیور نہیں کرسکتی تو لوگوں سے معافی مانگے اور گھر چلی جائے، سراج الحق
لاہور:امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ عوام کے مسائل کا حل کبھی بھی حکمران طبقہ کی ترجیحات میں نہیں رہا، وزیراعظم نے آدھی مدت اقتدار جھوٹے وعدوں اور دعوؤں سے گزار لی، نہیں معلوم آنے والا وقت کیسے…
کورونا کے مزید 98 مریض انتقال کر گئے
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 98 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 15 ہزار 124 ہوگئی۔
کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 98 مریض انتقال کرگئے…
ملک میں کورونا سے مزید 102 اموات، کیسز 7 لاکھ سے متجاوز
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 102 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 15 ہزار 26 ہوگئی۔
کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 102 مریض انتقال کرگئے…
نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دے دی
اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں 64 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔
بجلی کی قیمت میں اضافہ فروری کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا…
پاکستان روس کے ساتھ فوجی تعاون میں اضافے کا خواہاں ہے، آرمی چیف
راولپنڈی:وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاویدباجوہ سے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ملاقات کی ہے، جس میں پاک روس دوطرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاک فوج کے…
اسکولوں کی بندش کیخلاف لانگ مارچ اور ڈی چوک میں دھرنا دینے کا اعلان
اسلام آباد: نجی تعلیمی اداروں نے نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر(این سی او سی) کی جانب سے تعلیمی اداروں کی مزید بندش کا فیصلہ یکسر مسترد کرتے ہوئے 8 اپریل سے ڈی چوک میں دھرنا دینے کا اعلان کردیا ہے۔…
کورونا کے وار جاری، مہلک وائرس مزید 103 زندگیاں نگل گیا
کورونا کی تیسری لہر کا قہر جاری ہے اور مہلک وائرس ملک بھر میں مزید 103 زندگیاں نگل گیا۔
این سی او سی کے مطابق ملک بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 6 لاکھ 96 ہزار 184 ہوگئی، 24 گھنٹے میں کورونا…
انیس اپریل سے نویں تا بارہویں کلاسز بحال،آٹھویں تک تدریس بند
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اعلان کیا ہے کہ کورونا سے متاثرہ اضلاع میں پہلی سے 8 ویں جماعت تک کلاسیں 28 اپریل تک نہیں ہوں گی۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں شفقت محمود کی زیر صدارت…
عوامی نیشنل پارٹی نے پی ڈی ایم سے علیحدگی کا فیصلہ کرلیا
پشاور: عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق پشاور میں عوامی نیشنل پارٹی کی…
سندھ میں جمعہ اور اتوار کو کارباری مراکز بند رکھنے کا فیصلہ
کراچی: سندھ حکومت نے صوبے میں جمعہ اور اتوارکو کاروباری مراکز بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اس حوالے سے محکمہ داخلہ سندھ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، جس کے مطابق سندھ بھر میں جمعہ اور اتوار کو…
کورونا سے مزید 43 مریض انتقال کرگئے
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 43 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 14 ہزار 821 ہوگئی۔
کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 43 مریض انتقال کرگئے…